اربش علی
محفلین
کیوں نہ چل پائے گا۔شکریہ، اربش۔
ویسے غذا میں کسی کمی کو پورا کرنے کے معنوں میں تو انضمام الحق شاید نہ چل پائے گا۔![]()
Supplement کو ضمیمہ کہا جاتا ہے،یعنی ضم کی گئی اضافی چیز۔
انضمام = ضم کرنا، اضافہ کرنا
کیوں نہ چل پائے گا۔شکریہ، اربش۔
ویسے غذا میں کسی کمی کو پورا کرنے کے معنوں میں تو انضمام الحق شاید نہ چل پائے گا۔![]()
شکریہ، اربش۔ اس حساب سے تو بالکل چل پائے گا۔ اردو میں انضمام کو اکثر integration کے مفہوم میں ہی برتا جاتا ہے۔کیوں نہ چل پائے گا۔
Supplement کو ضمیمہ کہا جاتا ہے،یعنی ضم کی گئی اضافی چیز۔
انضمام = ضم کرنا، اضافہ کرنا
اس کے علاوہشکریہ، اربش۔ اس حساب سے تو بالکل چل پائے گا۔ اردو میں انضمام کو اکثر integration کے مفہوم میں ہی برتا جاتا ہے۔
میرے خیال میں، acumenاب تک تو غالباً اس سلسلے میں زیادہ تر انگریزی اصطلاحات کے اردو متبادلات کے بارے میں پوچھا گیا ہے۔ تاہم میرا سوال اس کے برعکس ہے۔ تاہم بات چونکہ متبادل کی ہے تو اسے بھی یہاں پوچھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔
"معاملہ فہمی" کے لئے مناسب انگریزی اصطلاح کیا ہوگی؟
Considerate کا لفظ تو میرے ذہن میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ کیا ہو سکتا ہے؟
میرے خیال میں، acumen
Self-employed
فیصل بھائی، شکریہ۔اس کے لئے بالعموم (ذاتی کاروبار) بطور ایک متبادل استعمال ہوتا ہے ۔ کیونکہ اگر آپ خود کاروبار کرتے ہیں تو ہی آپ اپنے اس کام میں مشغولیت یا بدل محنت کا فیصلہ کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ مختلف تجارتی سرگرمیوں کے لئے ان کے تخصص کے لحاظ سے متبادل استعمال ہوتے ہیں لیکن ان میں صرف پیشہ بیان ہوتا ہے کاروباری حالت بیان نہیں ہوتی کہ ملازم ہے یا مالک ہے لیکن سیلف ایم پلو ئیڈ / سیلف ایم پلائیڈ کے متبادل کے لئے جس میں یہ اظہار ہے کہ خود ہی خود کا ملازم ہے ذاتی کاروبار بھی استعمال ہو سکتا ہے اور کاروباری کا بھی استعمال ہو سکتا ہے ۔ اگر کسی کے پاس بہتر متبادل ہو تو ضرور بتائیں کہ شاید میرے پاس قاموس میں متبادلات کا ذخیر ناکافی ہو اور آپ کے بہانے اس میں کچھ بڑھوتری ممکن ہو جائے۔
فیصل بھائی، شکریہ۔
کیا آزاد پیشہ کہہ سکتے ہیں؟
بات تو ٹھیک ہے۔آزاد پیشہ کا پہلا تاثر بے ہنر دیہاڑی دار مزدور یا بے روزگار شخص محسوس ہوتا ہے ۔ میں اپنی رائے سے اسے استعمال نہ کرتا
حرج تو نہیں لگتا ۔ لیکن کیا صوتی لحاظ سے زیادہ طویل نہیں ہوگیا؟؟ میرے خیال میں تو یک لفظی یا زیادہ سے زیادہ دو لفظی ہو تو زیادہ بہتر ہے۔بات تو ٹھیک ہے۔
خود کفیل پیشہ ور سے کام چل سکتا ہے؟
آجر کے بجائے ایک فری لانس یا کاروباری مالکحرج تو نہیں لگتا ۔ لیکن کیا صوتی لحاظ سے زیادہ طویل نہیں ہوگیا؟؟ میرے خیال میں تو یک لفظی یا زیادہ سے زیادہ دو لفظی ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
پتہ نہیں مجھے یوں کیوں لگ رہا ہے کہ ہمارا اجتماعی شعور ہمیں --- ذاتی کاروبار ---- کی طرف ہی لے جا رہا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ سرکاری کاغذات میں جہاں کہیں (کم از کم پنجاب میں) خود کفیل کا ذکر آتا ہے پیشہ میں ذاتی کاروبار ہی لکھا جاتا ہے اور یہی طرز تخاطب کم از کم تین وفاقی اداروں میں بھی دیکھنے کو ملا ہے ۔ اور یہ اختراع میری اپنی نہیں ہے ۔ میں بھی کاغذات میں پڑھتے لکھتے اسے دیکھ دیکھ کر ہی شاید جان گیا ہوں ۔آجر کے بجائے ایک فری لانس یا کاروباری مالک
ذاتی کاروبار
محض ازراہ تفنن عرض ہے فیصل بھائی کہ ذاتی ملازم تو بندہ ہو نہیں سکتا ہے، اس لیے شاید ذاتی کاروبار سے کام چلایا گیا ہو گا۔پتہ نہیں مجھے یوں کیوں لگ رہا ہے کہ ہمارا اجتماعی شعور ہمیں --- ذاتی کاروبار ---- کی طرف ہی لے جا رہا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ سرکاری کاغذات میں جہاں کہیں (کم از کم پنجاب میں) خود کفیل کا ذکر آتا ہے پیشہ میں ذاتی کاروبار ہی لکھا جاتا ہے اور یہی طرز تخاطب کم از کم تین وفاقی اداروں میں بھی دیکھنے کو ملا ہے ۔ اور یہ اختراع میری اپنی نہیں ہے ۔ میں بھی کاغذات میں پڑھتے لکھتے اسے دیکھ دیکھ کر ہی شاید جان گیا ہوں ۔
شاید یہی وجہ ہے کہ سرکاری کاغذات میں جہاں کہیں (کم از کم پنجاب میں) خود کفیل کا ذکر آتا ہے پیشہ میں ذاتی کاروبار ہی لکھا جاتا ہے
بالکل درست کہا آپ نے فیصل بھیاباقی ہنستے کھیلتے رہنے میں بھی عافیت ہے ۔ نہیں تو فضائیں جس قدر زہریلی ہو چکی ہیں بندہ کھڑوس ہوتے ہوتے ہو ہی جاتا ہ
خود کفالت یا ذاتی کاروبار ہی مستقبل میں نجات کا راستہ ہےذاتی کاروبار ---- کی طرف ہی لے جا رہا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ سرکاری کاغذات میں جہاں کہیں (کم از کم پنجاب میں) خود کفیل کا ذکر آتا ہے پیشہ میں ذاتی کاروبار ہی لکھا جاتا ہے اور یہی طرز تخاطب کم از کم تین وفاقی اداروں میں بھی دیکھنے کو ملا ہے ۔ اور یہ اختراع میری اپنی نہیں ہے ۔ میں بھی کاغذات میں پڑھتے لکھتے اسے دیکھ دیکھ کر ہی شاید جان گیا ہوں
معاشی اور اقتصادی کے ساتھ معاشرتی معاملات بھی ہمیں للکار رہے ہیں کہ آؤ بڑھو اور ہماری للکار کا شافی و کافی جواب دو