سارہ خان
محفلین
ہر ایک اپنے اپنے معاملے میں مستقل مزاج ہے ۔۔۔ تین میمبر تو مجھے سمجھ نہیں آ رہے ۔۔واہ بھئی تم سہی ہو۔
ہر سوال میں ہی کسوٹی۔
چلو ہنٹ یہ کہ
بہت ت ت ت ت ت ت ت تت ت
زیادہ مستقل مزاجی
ہر ایک اپنے اپنے معاملے میں مستقل مزاج ہے ۔۔۔ تین میمبر تو مجھے سمجھ نہیں آ رہے ۔۔واہ بھئی تم سہی ہو۔
ہر سوال میں ہی کسوٹی۔
چلو ہنٹ یہ کہ
بہت ت ت ت ت ت ت ت تت ت
زیادہ مستقل مزاجی
ہر ایک اپنے اپنے معاملے میں مستقل مزاج ہے ۔۔۔ تین میمبر تو مجھے سمجھ نہیں آ رہے ۔۔
مطلب بہت پرانے میمبر ہیں ۔۔۔ ۔
کس معاملے میں مستقل مزاج ہیں یہ صاحبان؟نبیل بھائی ،زیک ، شمشاد بھائی ؟
غلط جوابمحفل پر مستقل آمد کے معاملے میں ۔۔۔ باقی لوگ گیپ بھی دے دیتے ہیں ۔۔۔کبھی آنا چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔
محفل پر مستقل آمد کے معاملے میں ۔۔۔ باقی لوگ گیپ بھی دے دیتے ہیں ۔۔۔کبھی آنا چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔
ہاں تو تین اراکین ہیں
نبیل بھائی
سیدہ شگفتہ آپی
دوست بھائی
یہ تین ممبر اتنے مستقل مزاج ہیں کہ انہوں نے اپنے اوتار کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ 2005 سے نہیں کی
جب محفل پی ایچ پی بی بی 2 پر تھی تب بھی یہ ایسے ہی تھے۔
وی بلیٹن بھی ان سے ان کے اوتار تبدیل نہ کراسکا۔
نبیل بھائی نے تو خیر کبھی اوتار کا چکر پالا ہی نہیں
اور آج تک ایسا ہی ہے۔
غلط!!!
اس وقت بھی نبیل بھائی اوتار استعمال کر رہے ہیں۔
مرضی ہے آپ کی۔ ویسے ایسے بھی بے شمار لوگ مل جائیں گے جو ایک دفعہ رجسٹر کر کے دوبارہ نہیں لوٹے۔ ان کے اوتار بھی کبھی نہیں بدلے۔ اب یہ مت کہیئے گا کہ سوال فعال اراکین تک محدود ہے۔وہ بھی شاید کسی اور اکاؤنٹ سے لنکڈ ہونے کی وجہ سے آگیا ہے۔ اور وہاں کا ڈیفالٹ ہے۔
ورنہ خود سے نبیل بھائی نے لگانے کی زحمت ہرگز نہیں کی ہے
مرضی ہے آپ کی۔ ویسے ایسے بھی بے شمار لوگ مل جائیں گے جو ایک دفعہ رجسٹر کر کے دوبارہ نہیں لوٹے۔ ان کے اوتار بھی کبھی نہیں بدلے۔ اب یہ مت کہیئے گا کہ سوال فعال اراکین تک محدود ہے۔