• و علیکم السلام خرم
    بھائی میرا نام بغیر پوچھے کہے ہی لکھ لیا کرو۔ اور بتا دو کہ کیا کرنا ہے۔
    اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ سب حیریت سے ہونگے لائبری میں
    اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے آپ میں سے جو جو حصہ لینا چاہتے ہیں جلد سے جلد رابطہ کریں تانکہ اس کام کو جلد سے جلد ختم کیا جائے
    خرم شہزاد خرم
    لیکن یہ پیغام یہاں کیوں لکھ دیا، کیا ظلِ سبحانی سے خطرہ تھا کہ کوہلو میں پہلوا دیں گے یا ہاتھی کے آگے پھنکوا دیں گے؟ وقت ملتے ہی اس کو کسی دھاگے میں منتقل کرتا ہوں۔
    آ آں چھیییییں۔اچھئین اچھ چھئیںک توبہ انٹرنیٹ پر بھی نزلہ زکام وائرس ڈالنےوالے آگئے بھلا بتائیے اگر نزلہ لگ گیا تو دو منزلہ نزول شدہ غزل کس کی سماعت میں جائے گی
    بالوں کا ذکر ٹھیک ہے مگر یہ بالوں کی کھال نکالنے کا مشورہ کہیں مغل صاحب سے تو نہیں لے لیا وہ اس قسم کے مشورے کبھی کبھی بغیر فیس لیے بھی دے دیتے ہیں!
    سید انور جاوید ہاشمی رات گزرنے والی ہے پونے تین بجے کراچی کا وقت ہوچکا ہے'''''''
    السلام علیکم شمشاد بھائی ذرا غیر ضروری بات چیت والے دھاگے میں تشریف لائیں ۔۔۔۔۔۔ بروالہ سیدان کے بارے میں بات کرنی ہے
    بھائی جو پرابلم کچھ دن پھلے قدوسی سٹرکی تھی پی سی میں بار بار کالے کوے کا آجانا
    اب وہی پرابلم میرے پی سی میں آگیا ہے اسے آپ نے کیسے حل کیا تھا پلئیز مجھے بھی بتائیں
    اللہ آپکو جزاء خیر دے
    آمین
    کلوننگ کے دھاگے میں ایک تصویر دی ہے دیکھیں کہیں اس فورم کی رو سے قابل اعترز تو نہیں
    شکریہ۔
    آج میں نے آپ کے تعارف کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ غالباً ابھی تک آپ نے دیکھا نہیں۔
    چچا جی اصل میں Game of Words والے دھاگے میں شاید کوئی مسئلہ ہوگیا تھا یا پی سی میں پتہ نہیں کیا ہورہا تھا پھر ٹھیک کرنے کے لئے تدوین پر کلک کیا کوئی فرق ہی نہیں پڑ رہا تھا اس لئے
    سر سید احمد صاحب و علیکم السلام

    ارے بھائی بس لکھنا شروع کر دیں کسی بھی زمرے میں جا کر۔ اس میں کیا مشکل ہے؟
    جناب شمشاد
    السلام علیکم، میں ایک نیا رکن ہوں آپ کی اردو محفل کا۔
    ایک چھوٹا سا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے کہ مجھے بتائیے کہ اگر کوئی مضمون اردو میں لکھنا ہو تو کیسے شروع کریں
    شکریہ - سید احمد
    محمود بھائی السلام علیکم

    بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔

    ذیلی زمرہ بنانا ناظمین اعلٰی کے دائرہ اختیار میں ہے۔ نبیل بھائی بنا دیں گے۔

    والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top