محمداحمد اپریل 23، 2012 ہم بچاتے ہی رہے دیمک سے اپنا گھر مگر ۔۔۔۔ چند کیڑے کرسیوں کے ملک سارا کھا گئے۔
محمداحمد اپریل 21، 2012 اجل یہ کام کیسا تجھ کو سونپا ہے مشیت نے ۔۔۔۔ چمن سے پھول چننا اور ویرانے میں رکھ دینا۔
Ukashah اپریل 10، 2012 السلام علیکم ۔ بھائی کیسے ہیں ۔ آپ کا بلاگ ماشاء اللہ خوبصورت ہے ۔ اگر کہیں محفل پر آپ کا تعارف مل جائے تو ۔۔۔۔
السلام علیکم ۔ بھائی کیسے ہیں ۔ آپ کا بلاگ ماشاء اللہ خوبصورت ہے ۔ اگر کہیں محفل پر آپ کا تعارف مل جائے تو ۔۔۔۔
محمداحمد اپریل 2، 2012 صرف اک حسرتِ اظہار کے پَرتو ہیں ندیم ۔۔۔ میری غزلیں ہوں کہ نظمیں کہ فسانے میرے ۔ احمد ندیم قاسمی
محمداحمد مارچ 27، 2012 بہت خوش خلق تھا میں بھی مگر یہ بات جب کی ہے ۔۔۔ نہ اوروں ہی سے واقف تھا، نہ خود کو جانتا تھا میں۔۔۔انور شعورؔ
بہت خوش خلق تھا میں بھی مگر یہ بات جب کی ہے ۔۔۔ نہ اوروں ہی سے واقف تھا، نہ خود کو جانتا تھا میں۔۔۔انور شعورؔ
محمداحمد مارچ 21، 2012 کیا میری طرح خانماں برباد ہو تم بھی ۔۔۔۔ کیا بات ہے تم گھر کا پتہ کیوں نہیں دیتے۔ مقبول نقش
محمداحمد مارچ 20، 2012 یا شاید : ۔۔۔۔۔ پھولوں سے گر بہار نے بھر بھی دیا تو کیا ۔۔۔ ۔ دامن مرا اُداس رہا خار کے بغیر
محمداحمد مارچ 18، 2012 کیا خبر تھی حوصلہ یوں ہار کر جائے گا تو ۔۔۔ ناؤ جب بن جائے گی دریا سے ڈر جائے گا تو ۔ لیاقت علی عاصم
محمداحمد مارچ 10، 2012 اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے ۔ کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے۔ (محاصرہ ۔ احمد فراز)
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے ۔ کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے۔ (محاصرہ ۔ احمد فراز)
محمداحمد مارچ 8، 2012 تا صبح برگ و شاخ و شجر جھومتے رہے۔۔۔۔ کل شب بلا کا سوز ہمارے گلے میں تھا۔ احمد مشتاق
محمداحمد مارچ 3، 2012 رہ گیا مشتاق دل میں رنگِ یادِ رفتگاں ۔ ۔۔۔ پھول مہنگے ہو گئے قبریں پرانی ہو گئیں ۔ احمد مشتاق