زیک اپریل 14، 2016 چھ ہزار سال پہلے جب دنیا وجود میں آئی تو اس کی پہلی زبان عربی شریف تھی۔ اسی زبان میں تمام علاقوں کو نام دیئے گئے۔ مثلاً ہند، فارس، امریکہ
چھ ہزار سال پہلے جب دنیا وجود میں آئی تو اس کی پہلی زبان عربی شریف تھی۔ اسی زبان میں تمام علاقوں کو نام دیئے گئے۔ مثلاً ہند، فارس، امریکہ
زیک اپریل 10، 2016 کیتھولکس کو ساتویں صدی تک پہنچنے پر خوب مبارکباد۔ امید ہے ۱۴۰۰ سال میں برتھ کنٹرول کا حق بھی حاصل ہو جائے گا۔
کیتھولکس کو ساتویں صدی تک پہنچنے پر خوب مبارکباد۔ امید ہے ۱۴۰۰ سال میں برتھ کنٹرول کا حق بھی حاصل ہو جائے گا۔
زیک مارچ 28، 2016 دقیانوسی ہمیں سارے ایک جیسے لگتے ہیں مگر ایک مذہب کا رجعت پسند دوسرے مذہب کے رجعت پسند سے خوب خار کھاتا ہے۔
دقیانوسی ہمیں سارے ایک جیسے لگتے ہیں مگر ایک مذہب کا رجعت پسند دوسرے مذہب کے رجعت پسند سے خوب خار کھاتا ہے۔
زیک مارچ 25، 2016 "زیک کی باتوں کو تو میں جھوٹ اور فریب کے پلڑے میں ڈال دیتا ہوں۔اس میں بھی تضحیک اور مکر اتنا در آیا ہے کہ اب یہ دو چیزیں اسکی پہچان بن گئیں"
"زیک کی باتوں کو تو میں جھوٹ اور فریب کے پلڑے میں ڈال دیتا ہوں۔اس میں بھی تضحیک اور مکر اتنا در آیا ہے کہ اب یہ دو چیزیں اسکی پہچان بن گئیں"
زیک مارچ 24، 2016 الفاظ کے معروف مطلب سے ہٹ کر خود سے نئے معانی گھڑنے کا شوق کیا محفلین کا ہی خاصہ ہے؟
زیک فروری 29، 2016 پاکستانی محفلین احتیاط کریں۔ ممتاز قادری کے چیلوں کا کیا پتا کہ محفل پر لکھے ایک جملے پر قتل کے درپے ہو جائیں۔
پاکستانی محفلین احتیاط کریں۔ ممتاز قادری کے چیلوں کا کیا پتا کہ محفل پر لکھے ایک جملے پر قتل کے درپے ہو جائیں۔
سید عمران فروری 24، 2016 آپ کا تجویز کردہ ’’اراکین کا سفرنامہ‘‘ مل نہیں رہا۔ کیا آپ زحمت فرما کر مجھے کوئی لنک بھیج سکتے ہیں ۔
آپ کا تجویز کردہ ’’اراکین کا سفرنامہ‘‘ مل نہیں رہا۔ کیا آپ زحمت فرما کر مجھے کوئی لنک بھیج سکتے ہیں ۔
ZA Rajput فروری 11، 2016 اس سے بہتر ہے هم انسانیت کی خدمت کریں- میری تو الله کو راضی کرنے کے علاوه کوئی خواہش نہیں- اور انسانیت کی خدمت ہی الله کی رضا ہے-
اس سے بہتر ہے هم انسانیت کی خدمت کریں- میری تو الله کو راضی کرنے کے علاوه کوئی خواہش نہیں- اور انسانیت کی خدمت ہی الله کی رضا ہے-