عبد الرحمٰن مئی 23، 2017 پاکستانی مرد (شادی شدہ)اپنے الفاظ اور اخلاق کا سارا ذخیرہ فیسبک کی لڑکیوں پر ختم کرکے گھر میں ممنون حسین بن جاتے
پاکستانی مرد (شادی شدہ)اپنے الفاظ اور اخلاق کا سارا ذخیرہ فیسبک کی لڑکیوں پر ختم کرکے گھر میں ممنون حسین بن جاتے
عبد الرحمٰن مئی 21، 2017 ہجوم غم میں بھی توہین ضبط کم نہ ہوئی،،، اس احتیاط سے روئے کہ آنکھ نم نہ ہوئی،،،
عبد الرحمٰن مئی 20، 2017 کُوچہءِ یار میں ہوگا کہیں مصروفِ طواف ۔۔ دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا۔۔
عبد الرحمٰن مئی 20، 2017 بندہ کسی لڑکی کا پیچھے کرتے اسکے محلے میں چلا جائے تو ایسا ہی لگتا جیسے بارڈر پار انڈیا میں چلا گیا۔پھڑیا گیا تے سمجھو گیا کام سے
بندہ کسی لڑکی کا پیچھے کرتے اسکے محلے میں چلا جائے تو ایسا ہی لگتا جیسے بارڈر پار انڈیا میں چلا گیا۔پھڑیا گیا تے سمجھو گیا کام سے
عبد الرحمٰن مئی 17، 2017 بعض لوگوں کے اندر کا دانشور تو اسی وقت فوت ہوجاتا ہے جب وہ تیس ہزار کا موبائل لے کر آئیں اور اس میں اردو کیبورڈ نہ ہو
بعض لوگوں کے اندر کا دانشور تو اسی وقت فوت ہوجاتا ہے جب وہ تیس ہزار کا موبائل لے کر آئیں اور اس میں اردو کیبورڈ نہ ہو
عبد الرحمٰن مئی 12، 2017 محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ،، رسما..... تکلفا..... عادتا........ ضرورتا،،
عبد الرحمٰن مئی 11، 2017 وقت نے وہ خاک اڑائی ہے کہ دل کے دشت سے کارواں گزرے ہین لیکن نقش پا کوئی نہیں
عبد الرحمٰن مئی 11، 2017 دل میں ہے طلب اور دعا اعر طرح کی-- ہے خاک نشینی کی سزا اور طرح کی-- جب خاک سے اٹھے گا کبھی عشق کا شعلہ-- پھر پائے گی یہ خاک شفا اور طرح کی ،
دل میں ہے طلب اور دعا اعر طرح کی-- ہے خاک نشینی کی سزا اور طرح کی-- جب خاک سے اٹھے گا کبھی عشق کا شعلہ-- پھر پائے گی یہ خاک شفا اور طرح کی ،
عبد الرحمٰن مئی 10، 2017 مجھے انسانیت کا درد بھی بخشا ہے قدرت نے،، مرا مقصد فقط شعلہ نوائی ہو نہیں سکتا،،،
عبد الرحمٰن مئی 9، 2017 خموشی درمیاں سے رفتہ رفتہ ہو گئ رخصت ۔۔۔ لبوں پہ آتے آتے آ گیا آداب بالآخر۔۔۔۔
عبد الرحمٰن مئی 9، 2017 جن لڑکیوں کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کی برابری کر سکتی ہیں ۔۔۔ تو پھر گرمیوں میں ٹِنڈ کروا کر دیکھائیں ۔۔۔
جن لڑکیوں کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کی برابری کر سکتی ہیں ۔۔۔ تو پھر گرمیوں میں ٹِنڈ کروا کر دیکھائیں ۔۔۔
عبد الرحمٰن مئی 8، 2017 ہماری زندگی میں چار نمبر کی اہمیت ہے... 4جماعتیں پڑھ لی ہیں...تو اب چار پیسے بھی کمالو ورنہ...چار لوگ کیا کہیں گے..
ہماری زندگی میں چار نمبر کی اہمیت ہے... 4جماعتیں پڑھ لی ہیں...تو اب چار پیسے بھی کمالو ورنہ...چار لوگ کیا کہیں گے..
عبد الرحمٰن مئی 7، 2017 غرور اور موٹاپا جب حد سے بڑھ جائے تو انسان چاہ کر بھی کسی کو گلے نہیں لگا سکتا
عبد الرحمٰن مئی 6، 2017 وہ دن دور نہیں جب بچوں کے قاعدےپر (س سے سیب کی بجائے ،،،، س سے سیلفی لکھا ہو گا)
عبد الرحمٰن مئی 6، 2017 زندگی بہت مختصر ھےسمجھ آتےآتےگزرجاتی ھے دل میں کوئی بات نہ رکھیں نہ جھگڑےطویل ھونےدیں_معاف کردیں کیونکہ معاف کرنا"اللہ"کو پسند ھے. خوش رھیں
زندگی بہت مختصر ھےسمجھ آتےآتےگزرجاتی ھے دل میں کوئی بات نہ رکھیں نہ جھگڑےطویل ھونےدیں_معاف کردیں کیونکہ معاف کرنا"اللہ"کو پسند ھے. خوش رھیں