نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-15)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ جو پاکیزہ سر کی ردا بیچتے ہیں وہ قوموں کی شرم و حیا بیچتے ہیں عدالت میں جھوٹی قسم کھانے والے قسم کھا کے اپنا خدا بیچتے ہیں کئی اہلِ منبر یہاں پر ہیں ایسے جو ایمان بھی...
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-08)

    سر ظہیراحمدظہیر صاحب! آپ کے سمجھانے کے انداز میں طالب علم کے لیے علم کے خزانے کے ساتھ ہلکی پھلکی خفگی میں جو محبت اور شفقت چھُپی ہوتی ہے اسے نظر انداز کرنا گناہِ کبیرہ سے کم نہیں۔ آپ جیسے شفیق استاد کا ناراض ہونا کم از کم یہ طالب علم afford نہیں کرسکتا۔ آپ کا سابقہ مراسلہ میں نے بہت غور سے...
  3. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    ہم جن ہاتھوں سے پیتے تھے چھوڑ گئے وُہ جب میخانہ ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ سر الف عین صاحب! ایک تجویز ہے جن کے ہاتھوں سے پیتے تھے، وہ چھوڑ گئے جب میخانہ ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-08)

    شکریہ سر الف عین صاحب! آپ کی تجویز پر جو اب تک با وفا تھے، ظلم سہہ کر وہ کیسے بے وفا ہونے لگے ہیں سر درست تو واقعی الفاظ ہی ہے۔ لیکن روانی نہیں بن رہی۔ اگر یہ نہیں چل سکتا تو نکال دیتے ہیں۔ اس کی جگہ ایک اور شعر موزوں ہوا ہے مہربانی فرما کر اس پر بھی رائے سے نوازیں۔ محبت نے جنہیں باندھا ہوا...
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-08)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ جو اپنے تھے خفا ہونے لگے ہیں دلوں سے دل جُدا ہونے لگے ہیں ستم سہ کر جو اب تک با وفا تھے وہ کیسے بے وفا ہونے لگے ہیں بھروسہ دوستوں پر ٹوٹنے سے دلوں میں غم سوا ہونے...
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 - 23)

    سر الف عین صاحب! آپ کے ارشادات کی روشنی میں دوبارہ کوشش کی ہے۔ مطلع اول اب نہیں رہا ۔ مطلع ثانی یعنی اگلا شعر ہی مطلع ہے۔ ہمتِ مرداں سے ہی ملتی خدا کی ہے مدد اس جہاں میں تمکنت کا ہے یہی سرِ نِہاں جب کسی بھی باغ کا ہوتا ہے غافل باغباں بن کے رہ جاتا ہے جنگل پھر وہ سارا گلستاں مانگنے سے حق اگر...
  7. خورشیداحمدخورشید

    بیوپاری۔۔۔از ایس ایس ساگر

    نیت کا حال یا بندہ خود جانتا ہے یا اللہ تعالیٰ۔ اگر کسی کو حمیدالدین کی نیت پر شک ہے تو افسانے کے آخری حصے پر غور فرمائے۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    بیوپاری۔۔۔از ایس ایس ساگر

    اسلامی تاریخ میں ایک واقعہ ملتا ہے کہ ایک صحابی سے کوئی غلطی سرزد ہوئی تو وہ اللہ کے رسول کے پاس آیا اور عرض کیا کہ یارسول اللہ مجھ سے یہ غلطی سرزد ہوگئی ہے تو اب میں کیا کروں ۔آپ نے فرمایا کہ فدیہ دینا پڑے گا ۔ صحابی نے عرض کیا کہ میں فدیہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوں۔ آپ نے فرمایا ادھر بیٹھ...
  9. خورشیداحمدخورشید

    کانچ کے اس شہر میں کوئی بھی شیشہ گر نہیں

    استعارات سے مزین سوچ کی گہرائی لیے بہت خوبصورت غزل !
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 - 23)

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 - 23)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ توڑ کر بت خوف کا چھوڑی ہے جب آہ و فغاں تمکنت کا منکشف ہونے لگا سرِ نِہاں جب کسی بھی باغ کا ہو جائے غافل باغباں بن کے رہ جاتا ہے جنگل پھر وہ سارا گلستاں مہ جبینوں کی...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 -16)

    سر الف عین صاحب ! عام استعمال میں جو محاورہ ہے وہ یہی ہے۔ مضحکہ اڑانا ۔ لیکن انہی معنوں میں( ریختہ لغت آن لائن میں) یہ محاورہ بھی ہے۔ مضحکہ کرنا یہی محاورہ فرہنگِ آصفیہ میں بھی موجود ہے۔
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 -16)

    محترم استاد الف عین صاحب! دل جلوں کا مضحکہ کرتے ہوئے وہ دردِ دل میں مبتلا خود ہو گیا ہے
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 -16)

    استادِمحترم ظہیراحمدظہیر صاحب! آپ کے فرامین بجا۔تھیسارس مترادف الفاظ کی لغت ہی ہوتی ہے۔اور مترادف کا مطلب ہم معنی ہی ہوتا ہے۔البتہ یہ تھیسارس معتبر نہیں ہے آپ فرمارہے تو درست ہوگا۔ ایک اور آن لائن لغت میں بھی رند کے معنی اسی طرح کے درج ہیں۔ میں اس لغت کے علاوہ فرہنگِ آصفیہ بھی استعمال کرتا...
  15. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    کسی ترقی یافتہ ملک میں ٹریفک کو سپیڈلمٹس کےاندر رہ کر چلانے کو فروغ دینے کے لیے ٹریفک کے محکمے نے لاٹری سسٹم متعارف کروایا کہ سپیڈ لمٹ میں رہ کر گاڑی چلانے والے کو ٹوکن دیا جائے گا اور پھر قرعہ اندازی کے ذریعے جیتنے والے کو انعام دیا جائے گا۔ یہ ترکیب کارگر ثابت ہوئی اور ٹریفک سپیڈ کنٹرول میں...
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 -16)

    سر الف عین صاحب! آپ کا تجویز کردہ مصرعہ ہی بہتر ہے۔ بہت شکریہ سر!
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 -16)

    آج میرے لیے انتہائی مسرت کا دن ہے کہ تین جَیّد اساتذہ کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہوں۔ آپ سب کی تجاویز اور اصلاح سر آنکھوں پر۔ محترم ظہیراحمدظہیر صاحب کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے بڑی وضاحت سے بات کی۔ یہ تجویز ہی بہتر ہے سر! زندہ رہنے کا ہنر مجھ کو سکھا کر خود منوں مٹی تلے وہ سو گیا...
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 -16)

    محترمہ سیما علی آپا! ذرہ نوازی کا شکریہ!
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 -16)

    استادِمحترم جناب محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب! کافی دنوں بعد آپ کی طرف سے نظرِ عنایت ہوئی اس کے لیے شکریہ۔ آپ کی تجویز عمدہ ہے چھوڑکر تنہا کسی کو جو گیا تھا آج وہ خود بھی اکیلا ہوگیا ہے مگریہ خصوصیت کے زمرے میں آئے گا جبکہ میں عمومی بات کرنا چاہ رہا تھا درست ہے سر! اگر آپ کی طرف سے اصلاح میں...
  20. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ایک ڈاکیا ایک چھوٹے سےگاؤں میں بہت دیانتداری سے ڈاک تقسیم کرتا تھا۔بڑی محنت سے وہ تمام ڈاک وقت پرلوگوں تک پہنچاتا تھا۔ گاؤں کی آبادی بڑھی تو محکمہ ڈاک نے اسے سائیکل لے کر دے دی اور ڈاک کی تقسیم وقت پر ہوتی رہی۔ پھر گاؤں کی آبادی مزید بڑھی اور وہ ایک چھوٹے سے شہر...
Top