نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 - 10)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ کاش میں آج اُن کو جانے سے روک سکتا کسی بہانے سے یا جانے والوں کو کوئی جانے سے روک سکتا نہیں بہانے سے وہ جو آزاد سوچ رکھتے ہیں اُن کو نسبت ہے قید خانے سے پُختگی آگئی...
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-04-05)

    محترم سر! الف عین صاحب !اس طرح کہیں تو کیسا ہے؟ ہم مناتے رہے جنہیں برسوں ان کو پل بھر لگا مکرنے میں ویسے مناتے رہے یا مناتے تھے میں بھی ابہام ہے کہ منانے سے وہ مانا یا نہیں مانا۔ اور مکرنے کے لیے ماننا ضروری ہے۔ اس لیے سابقہ شعر یعنی جس کے مدت لگی منانے پر اُس کو پل بھر لگا مکرنے میں میں...
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-04-05)

    سر الف عین صاحب! شفقت فرمانے کا شکریہ! سابقہ شعر کی نثر اس طرح بنائی تھی (صبح کا انتظار کرنے میں ساری رات جاگتے کٹ گئی) اگر صحیح نہیں تو دوسری کوشش: جاگ کر رات کٹ گئی ساری صبح کا انتظار کرنے میں آپ کی ہدایت کے مطابق: شغلِ مستی و کیف جاری ہے وقت باقی ہے شب گذرنے میں سر! نثر یہ ہے کہ: جن کے...
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-04-05)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ عمر گذری ہے گریہ کرنے میں درد میں ڈوبنے ابھرنے میں جاگتے رات کٹ گئی ساری صبح کا انتظار کرنے میں شغلِ مستی و کیف جاری ہے وقت کافی ہے شب گذرنے میں جن کے مدت لگی منانے...
  5. خورشیداحمدخورشید

    تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔

    تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-30)

    خدارا ہمیں یوں نہ تڑ پائیے لحد پر ہی تشریف لے آئیے ہے الجھی ہوئی زندگی کی لڑی مرے چارہ گر آکے سلجھائیے نہیں سہہ سکوں گا جدائی کا غم خدارا نہ اتنے قریب آئیے بناتے ہیں کندن یہ انسان کو غموں سے نہ ہرگز بھی گھبرائیے کٹھن ہیں بہت عشق کے مرحلے جوانی پہ اپنی ترس کھائیے دبی راکھ میں ہیں جو چنگاریاں...
  7. خورشیداحمدخورشید

    نظم - (عیدمبارک)

    سر الف عین صاحب! آپ کی ہدایا ت کے مطابق: کچھ وحشی لوگوں کے ہاتھوں غزہ کے اک مسمار ہوئے گھر کے ملبے پر سہمی سی اک لڑکی اپنی آنکھوں میں جھر جھر بہتے آنسو لے کر اپنے مسلم غم خواروں کو سب مومن روزہ داروں کو آہیں بھر کے یہ کہتی ہے تم کو یہ عید مبارک ہو یہ ملبہ در دیواروں کا گارے مٹی کا ڈھیر نہیں...
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-30)

    سر الف عین صاحب دوبارہ کوشش کی ہے۔ نظرثانی کی درخواست ہے۔ خدارا نہ میت کو تڑ پائیے لحد پر ہی تشریف لے آئیے ہے الجھی ہوئی زندگی کی لڑی مرے چارہ گر آکے سلجھائیے خطا کار ہوں آپ کے پیار کا ذرا بھی تکلف نہ فرمائیے خزاؤں سے ڈرتے ہوں خورشید تو چمن کو گلوں سے نہ مہکائیے
  9. خورشیداحمدخورشید

    نظم - (عیدمبارک)

    نظم پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ ظالم، غاصب کی وحشت سے غزہ کے اک مسمار ہوئے گھر کے ملبے پر سہمی سی اک لڑکی اپنی آنکھوں میں جھر جھر بہتے آنسو لے کر اپنے مسلم غم خواروں کو سب مومن روزہ داروں کو آہیں...
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-30)

    محترم جناب الف عین صاحب اور جناب صریر صاحب ! آپ حضرات کا شکریہ! آپ کی رائے من وعن قبول ہے،
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-30)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ خدارا ہمیں یوں نہ تڑ پائیے مری جان تشریف لے آئیے الجھ سی گئی ہست کی ڈور ہے مرے چارہ گر آکے سلجھائیے نہیں سہہ سکوں گا جدائی کا غم خدارا نہ اتنے قریب آئیے بناتے ہیں...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2023-02-23)

    بہت شکریہ سر!
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2023-02-23)

    شکریہ جناب محمد ریحان قریشی صاحب ! آپ کی رائے اور استاد الف عین صاحب کی مہرِ تصدیق کو سامنے رکھتے ہوئے غزل دوبارہ پیشِ خدمت ہے نظر ثانی کی درخواست کے ساتھ۔ بہت غم ہیں تُو نے دیے، جا رہا ہوں میں آنکھوں میں آنسو لیے جا رہا ہوں سبب زندگی کا نہیں اور کوئی تصور میں اُن کے جیے جا رہا ہوں...
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2023-02-23)

    مختصر غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ بہت غم ہیں تُو نے دیے۔ جا رہا ہوں میں آنکھوں میں آنسو لیے۔ جا رہا ہوں وجہ اور جینے کی کوئی نہیں ہے تصور میں اُن کے جیے جا رہا ہوں کٹورا سے نینوں میں الفت کی مے...
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-08)

    درست ہوگیا سر! سر!اگر ایسا ہے تو پھر نکال دیتے ہیں
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-15)

    مگر یہ بتانے کے لیے ہے کہ پیرومرشد کا روپ تو دھارا ہوا ہےلیکن چونکہ سائلوں کو دعا بیچتے ہیں اس لیے بہروہپیے ہیں۔ ٹھیک ہے سر!
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-08)

    سر الف عین صاحب! نظر ثانی کی درخواست ہے۔ اسیرانِ محبت تیرے شر سے اسیری سے رہا ہونے لگے ہیں سر ! شعر میں گھٹن سے بھاگ کر نشے میں ڈوبنا ہے۔ گھٹن سے بھاگ کر ڈوبے نشے میں وہ کیا تھے اور کیا ہونے لگے ہیں
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-15)

    اگر کسی قوم کےلوگوں نےایک سر کی ردا بھی بیچ دی تو قوم کی شرم و حیا بیچ دی۔ امامانِ مسجد شاید زیادہ سخت الفاظ ہیں۔ ہسپتالوں میں بیٹھے ڈاکٹر ہیں نورانی چہرے ہیں دستاریں سر پر مگر سائلوں کو دعا بیچتے ہیں چہرہ نورانی سر پر دستار سجائے۔پیرومرشد کی وضع قطع ایسی ہی ہوتی ہے۔ کچھ لوگ پیرومرشد کا روپ...
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-15)

    جناب چوہدری صاحب! حوصلہ افزائی کا شکریہ!
  20. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-03-08)

    شکریہ سر !آپ کی تجویز پر جو اب تک با وفا تھے، ظلم سہہ کر وہ کیسے بے وفا ہونے لگے ہیں سر درست تو واقعی الفاظ ہی ہے۔ لیکن روانی نہیں بن رہی۔ اگر یہ نہیں چل سکتا تو نکال دیتے ہیں۔ اس کی جگہ ایک اور شعر موزوں ہوا ہے مہربانی فرما کر اس پر بھی رائے سے نوازیں۔ محبت نے جنہیں باندھا ہوا تھا وہ قیدی بھی...
Top