نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    جناب! اک پیاسا کی بجائے ایک پیاسا کا استعمال تو سمجھ میں آتا ہے۔ کنارے کی جگہ ہونٹ کہاں سے آگئے؟
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    استثنا نہیں کوئی بھی میں بھی ہے۔ لیکن نہیں میں تنافر ہے۔
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    جناب دائم جی ! بہت شکریہ۔ سرِ آبِ جُو کا مطلب کیا ہوگا؟ لبِ آب جُو کے مقابلے میں اس کی افادیت کیا ہوگی؟ پیاساسرِ میں تنافر ہے۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    سر الف عین صاحب! آپ کی ہدایات کے مطابق : لوگ پیتے رہے سیر ہوتے رہے مر گیا اک پیاسا لبِ آبجُو ایک اضافی لفظ کے ساتھ: دوستو ! سعیِ پیہم ہے یہ زندگی ہے وہی سرخرو جس نے کی جستجو یا دوستو! جہدِ پیہم ہے یہ زندگی ہے وہی سرخرو جس نے کی جستجو بھول کر جب کبھی وہ ہوئے روبرو خامشی کی زباں میں ہوئی...
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    استادِمحترم جناب محمد احسن سمیع راحلؔ صاحب! آداب! راہنمائی کے لیے شکریہ! بھولے سے جب کبھی وہ ہوئے روبرو خامشی کی زباں میں ہوئی گفتگو یعنی یہ ایسے بھی چل سکتا ہے۔ ایک رویے کا ذکر کیا ہے- آب جُو کے لیے دیکھی ریختہ لغت یہ گَرَہن ہے خورشید جو تیرگی پھیلتی جا رہی ہے ترے چار سُو
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024 - 06-29)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ جب ہوئے ہیں کبھی وہ مرے رو برو خامشی کی زباں میں ہوئی گفتگو یہ محبت کی ہے عاشقوں پر عطا چاک دامن بھٹکتے رہیں کو بہ کو زندگی ہے فقط ایک پیہم سعی ہے وہی سُرخرو جس نے...
  7. خورشیداحمدخورشید

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    محترمہ گُل صاحبہ ! بہت ہی مہارت سے کیا گیا نفیس کام ۔ زبردست! ویسے کل،کل میں کاف پر زبر ہے یا زیر؟
  8. خورشیداحمدخورشید

    متحرک زبان

    جی جناب ! پنجابیوں کے لیے اس سے بڑے فخر کی بات کیا ہو سکتی ہےکہ انگریزی زبان بھی پنجابی سے متاثر ہو ئی ہے۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    متحرک زبان

    محترم بھائی محمد عبدالرؤوف صاحب! پوشیدہ سبق لڑی میں لکھے گئے مراسلات کو مکالمہ کی صورت میں نقل کردیا ہے۔ مراسلات ہوبہو نقل کیے گئے ہیں کوئی خلاصہ نہیں کیاگیا نہ ہی کوئی نتیجہ نکالا گیا ہے۔ چونکہ پوشیدہ سبق لڑی میں مختلف موضوعات پرلکھا گیا ہے۔ اس لیے اس مکالمہ کو علیحدہ سے نقل کرنے کا مقصد...
  10. خورشیداحمدخورشید

    متحرک زبان

    محفل میں زبان پرکیا گیا مکالمہ پہلا شخص میری قومی زبان اردو ہے۔آج گفتگو کرتے ہوئے میں نے غور کیا کہ گفتگو کے الفاظ کیا تھے۔ گفتگو زیادہ تر درج ذیل الفاظ پر مشتمل تھی۔ کمپیوٹر۔ موبائل۔ سیل فون۔ سِم۔ ٹیلی وژن۔ ڈرامہ۔ ہینڈ فری۔ ہیڈفون۔ کار۔ٹیلی فون۔ وٹس ایپ۔ گوگل۔ یوٹیوب۔ویورز۔لائیکس۔فیس بک۔کال۔مس...
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 -25)

    محترم الف عین صاحب! سر!آپ کی صاف گوئی سرآنکھوں پر۔ صاف گوئی پر معذرت صاف گوئی کو مشکوک بناتی ہے۔ اس لیے استادِمحترم پر لفظ معذرت نہیں جچتا۔ استاد کے پاس بے رحمی کی حد تک تصحیح کا حق ہوتا ہے۔اسی لیے پرانے نظامِ تعلیم میں والدین اپنا بچہ استاد کے حوالے کرتے ہوئے کہتے تھے کہ اسے سدھارنے کےلیے...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 -25)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ آپ حضرات سے مودبانہ گذارش ہے کہ غزل تدوین کے بعد آخری شکل میں پیش ِ خدمت ہے۔ کیا سنائیں زندگی کی داستاں روزِ روشن کی طرح سب ہے عیاں درد کو سمجھو زبانِ حال سے ہو نہ...
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 -25)

    غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ کیا سنائیں زندگی کی داستاں روزِ روشن کی طرح سب ہے عیاں درد کو سمجھو زبانِ حال سے ہو نہ پائے گا یہ لفظوں میں بیاں یا جو نہیں سمجھا زبانِ حال سے درد لفظوں میں وہ سمجھے گا...
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 - 10)

    سیما علی آپی اکثر شفقت فرماتی ہیں اور تھپکی دے دیتی ہیں آپ کا ایک دفعہ پھر شکریہ۔ اور بھائی محمد عبدالرؤوف صاحب آج خوشگوار موڈ میں ہیں کہ نشانِ پسندیدگی عطا فرمادیا۔ آپ کا شکریہ۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 - 10)

    جناب صریر صاحب توجہ دینے، حوصلہ افزائی کرنے اور متبادل تجویز کرنے کا بے حدشکریہ۔ اگر مقطع کا متبادل بھی عنایت ہو جائے تو مقطع کو شعر اور شعر کو مقطع بنایا جا سکتا ہے۔
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 - 10)

    محترم سر الف عین صاحب! مسجد موجود ہے لیکن اب وہ مسجد نہیں رہی۔تالے لگ گئے ہیں مطلب بند ہوگئی ہے۔ یہ آج کی بات ہے۔ تاریخ دوسرے مصرعے میں ہے کہ کشتیاں جلائی گئیں یعنی قرونِ اولیٰ کی سرفروشی سے بعد میں آنے والے کچھ حاصل نہ کرسکے بلکہ ان کی محنت بھی ضائع کردی۔
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-04-05)

    محترمہ سیما علی آپا اور جناب صریر صاحب ! حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 - 10)

    محترمہ صابرہ امین صاحبہ اور جناب مقبول صاحب ! حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ خوشی ہوئی کہ آپ کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 05 - 10)

    محترم سر الف عین صاحب ! شفقت کا شکریہ۔ ہم زمانہ شناس ہوتے گئے ٹھوکریں در بدر کی کھانے سے آپ صحیح فرمارہے ہیں سر۔ یہاں بات کِنایَۃً ہی ہوئی ہے۔ تاریخ میں ہے کہ طارق بن زیاد نے اپنے جنگجو ساتھیوں کے ساتھ کشتیاں جلا کر واپسی کا راستہ بند کردیا اور کہا کہ یا فتح یا شہادت۔اور اس طرح سپین فتح...
  20. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2024-04-05)

    آپ جو فرمارہے ہیں وہی درست ہے سر!
Top