نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    خوش آمدید جناب! اپنے مشاغل (موجودہ یا گذشتہ)والا سوال گول کرگئے آپ۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2024 - 02 -16)

    مختصر غزل پیش ِخدمت ہے۔ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ چھوڑ کر تنہا کسی کو جو گیا ہے بعد میں وہ بھی اکیلا ہو گیا ہے زندگی جینے کا مجھ کو فن سکھا کر خود منوں مٹی تلے وہ سو گیا ہے اُس کو اپنی بھی خبر ہوتی نہیں اب وہ...
  3. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    درست فرمایا آپ نے۔ اس کی عام سی مثال یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ایک عمارت ہے جس کی بنیادیں کمزور ہو چکی ہیں۔ اصل مسئلہ جانے بغیراگر حل سوچ لیا جائے کہ اس کو صرف رنگ روغن کرواکے رہنے کے قابل بنایاجا سکتاہے جان لیوا قسم کی بے وقوفی ہے۔ سطحی سوچنے والے اکثرمسائل کا حل ایسے ہی نکالتے ہیں۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    ایک کاراپنے سواروں کے لیے تب مفید ہوسکتی ہے جب 1- اس کے تمام پرزے اپنا اپنا کام صحیح طریقے سے کرنے کے قابل ہوں 2- تمام پرزے کار کے ڈیزائن کے مطابق اپنی اپنی جگہ پر لگے ہوں 3-کار چلانے والے کو ڈرائیونگ آتی ہو۔ اسی طرح کوئی ملک بھی تب صحیح چل سکتا ہے جب 1-ملک کی مشینری کو چلانے والے...
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2023-01-26)

    استادِمحترم! بہت شکریہ!
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2023-01-26)

    محترم استاد الف عین صاحب! آپ کی تجویز درست ہے۔ یہ شہر ہے بولنے والوں کا پر بولنے والا کوئی نہیں بینا ہیں سبھی لیکن آنکھیں اب کھولنے والا کوئی نہیں آپ کی سابقہ اصلاح اس مصرعے پر بھی لاگو ہو سکتی ہے۔ اس جور کے دور میں چاروں طرف ہیں آہیں سب مظلوموں کی منصف ہے، ترازو ہے،پُورا اب تولنے والا کوئی...
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2023-01-26)

    سیما آپی حوصلہ افزائی کا شکریہ، عنوان میں سال غلط لکھا گیا ۔ معذرت۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2023-01-26)

    سر الف عین صاحب ! آپ کی رائے کا انتظار ہے۔
  9. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    بھائی عبدالرؤوف صاحب ! غلامی کے حق میں بھی بھلا کوئی دلیل ہوسکتی ہے؟ اس بات پر تو اختلاف تھا ہی نہیں۔ شاید ایک دوسرے کا نقطہ نظر سمجھنے کی بجائے ہم اپنی بات کہنے کی کوشش کررہے تھے۔ میں صرف ان الفاظ کا ذکر کرہا تھا جو (ملٹی نیشنل مصنوعات کے استعمال کی وجہ سے ہمیں بولنے پڑتے ہیں )۔ باقی آپ کی...
  10. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    بھائی عبدالرؤوف صاحب! کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معذرت۔ میں نے نتیجہ نہیں نکالا بلکہ یہ کہا ہے کہ اگر آپ یہ کہ رہےہیں تو میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔ یعنی آپ کی بات ہی درست ہے۔ اب میں یہ کہ رہا ہوں کہ وہ بحث ختم کرتے ہیں۔ اور میں بحث شروع کرنے کی اصل وجہ کی طرف آتا ہو ں ۔اور وہ یہ سوال ہےکہ اگر...
  11. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    یہ قانون تو بنا ہی اردو کے لیے ہے ۔ اور انہوں نے دوسری زبان کو شامل کرنے پرجرمانہ بھی تجویز کیا ہے ۔تو دوسری زبان تو انہوں نے خود ہی شامل کردی۔اس لیے انہیں کم از کم اس قانون کے تحت جرمانہ ہونا چاہیے۔ کسی ایپ پر اگر اردو رسم الخط دستیاب نہیں ہے تو اردو یا پنجابی یا کوئی بھی اور زبان ظاہر ہے...
  12. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    بھائی عبدالرؤوف صاحب ! کیا آپ کا مطلب ہے کہ جوانگریزی مَجبُوراً بولنی پڑتی ہے اس کی اجازت ہے لیکن دوسروں کو مرعوب کرنے کے لیےاردو میں انگریزی گُھسانا یا اپنے آپ کو کمتر سمجھ کر انگریزی بول کر انگریزوں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرنا درست نہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔ زبان، رنگ یا...
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2023-01-26)

    غزل پیش ِخدمت ہے- ایک پنجابی محاورے کے استعمال کی اجازت کے ساتھ اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ یہ شہر ہے بولنے والوں کا پر بولنے والا کوئی نہیں بینا ہیں سبھی لیکن اب آنکھیں کھولنے والا کوئی نہیں اس جور کے دور میں...
  14. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    سب سے پہلے تو قانون بنانے والوں پر ہی جرمانہ لاگُو ہو نا چاہیے۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    بھائی صاحب! جہاں سے بحث شروع ہوئی وہاں یہ بتانے کی کوشش کی گئی تھی کہ جہاں عام لوگوں کے استعمال کی نئی نئی چیزیں بن رہی ہیں ان کے نام بھی اسی زبان سے آتے ہیں جو ان چیزوں کے استعمال کرنے والوں کی گفتگو کا حصہ بنتے ہیں۔جب ہماری گفتگو کا زیادہ حصہ انہی چیزوں کے حوالے سے ہوگا (ہماری ضروریات کی وجہ...
  16. خورشیداحمدخورشید

    نظم - (برسات)

    محترم استادصاحب حوصلہ افزائی کا شکریہ!
  17. خورشیداحمدخورشید

    ملنا بچھڑنا

    تری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا محبت بھی ضروری تھی، بچھڑنا بھی ضروری تھا
  18. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    محترم جناب محمداحمد صاحب! جذبات میرے بھی وہی ہیں جو آپ کے ، بھائی عبدالروؤف صاحب یا کسی بھی اردو بولنے والے کے ہوسکتے ہیں۔زبان اور ثقافت بنائی نہیں جاتیں بلکہ جب لوگ مل جل کر رہتے ہیں تویہ وجود میں آتی ہے۔ جب زبان وجود میں آجاتی ہے تو پھر زبان کےماہربن جانے والے اسے خوبصورت بنانے کےلیے اس کی...
  19. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    آمین۔
  20. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    آپ کے جذبات قابلِ قدر ہیں ۔ لیکن آپ جسے غلامی کہ رہے ہیں وہ مجبوری ہے جو محنت نہ کرنے کی وجہ سے ہے۔بس جس نے بنائی اس کا نام بس رکھا اور وہی اس کا اصل نام ہے۔ باقی صرف ترجمے ہیں۔ اور اگرکوئی قوم محنت نہیں کرتی تو وہ اپنی زبان بچانے کے لیے صرف ترجمے پر لگی رہے گی۔ ٹیکنالوجی کی ترقی کی بدولت ہر...
Top