نتائج تلاش

  1. ا

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    نیچے دئیے گئے لنک کو چیک کرلیں http://www.databasejournal.com/features/mysql/article.php/3880961/Top-10-MySQL-GUI-Tools.htm
  2. ا

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    وعلیکم السلام خاکہ کچھ اس طرح ہے کہ تمام لگیچرز کو ان کے سائز اور اختتام کے لحاظ سے گروپ بنا دیئے جائیں اور اسی طرح سائز اور آغاز کے لحاظ سے گروپ بنا دیئے جائیں۔اور ان گروپس کے فرق کو دیکھ کر کرنگ جنریٹ کی جائے، اسی طرح سپیس کے ساتھ اگلے لگیچر کو کیا جائے اور وولٹ میں امپورٹ کر لی جائے لیکن اس...
  3. ا

    dreamweaver میں admin پینل

    جس طرح ڈریم ویور میں ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کا کام کیا جاتا ہے اسی طرح پی ایچ پی کا بھی کیا جا سکتا ہے اور اس کے لیے بھی کافی ٹولز موجود ہیں ،لیکن ایڈمن پینل بنانے کیلئے آپ کی سرور سائڈ لیکنگویج سے واقفیت ضروری ہے ، چاہے وہ پی ایچ پی ہو یا اے ایس پی یا کوئی اور ویسے ایڈمن پینل کیلئے...
  4. ا

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    عارف بھائی میں یہاں بات چیت میں تو شامل نہیں ہوا لیکن حاضری تو تقریبا روز ہی ہوتی ہے اور جب سے کرنگ والے مسئلہ پر بات چیت شروع ہوئی ہے میں نعیم بھائی کے ساتھ رابطے میں تھا۔اور ان کے ساتھ مل کر پچھلے دنوں کچھ تجربات بھی کئے ہیں :) ، لیکن ٹائمنگ کے فرق کی وجہ سے رابطہ عام طور پر جمعرات یا جمعہ کو...
  5. ا

    جمیل نوری نستعلیق کو سیمی اوپن کرنے سے متعلق گفتگو

    کوشش کریں شائد رابطے بحال ہو ہی جائیں :)
  6. ا

    میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔

    پاک انپیج کنورٹر کے اس پوسٹ میں موجود لنک پہلی پوسٹ میں لگا دیں www.urduweb.org/mehfil/threads/پاک-انپیج-ٹو-یونیکوڈ-کنورٹر.26252/page-8#post-932576
  7. ا

    میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔

    تو یا تو اسے میرے لئے فعال کر دیں :)، یا پھر لاسٹ میں جو سافٹ ویر کے لنکس دیئے ہیں انہیں اس میں اپڈیٹ کر دیں ، ورنہ لوگ پرانا ورژن ہی ڈاؤنلوڈ کرتے رہیں گے
  8. ا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اوپن سورس کا قانون ہے کہ جب آپ اوپن سورس کمیونٹی کی بنایا ہوا مال استعمال کرتے ہیں تو آپ کو اپنے مال کو کمیونٹی کے ساتھ شیئر کرنا پڑے گا ورنہ استعمال کے حقوق خریدنے پڑیں گے ;)
  9. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اچھا وہ بھی کر دوں گا، ویسے میں نے اسے تجرباتی طورپر doc میں بھی سیو کیا تھا لیکن پھر انپیج کی فارمیٹنگ کی مکمل معلومات نہ ہونے کی وجہ سے اسے چھوڑ دیا تھا۔
  10. ا

    میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔

    میں عنوان کی بات نہیں کررہا ، میں پہلی پوسٹ کے مضمون کی بات کررہا ہوں،کیا اس میں بھی تبدیلی کا آپشن نہیں ہے؟
  11. ا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس سافٹ ویر کا ڈاؤنلوڈ لنک کہاں پر ہے؟
  12. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    http://dl.dropbox.com/u/1300343/InPageConverter.rar اس کو ڈاؤنلوڈ کرلیں ، ڈاٹ نیٹ 2 میں کنورٹ کر دیا ہے اور ویری ایبل کی بھی جو چند ایک جگہوں پر ڈیکلیر یشن کی پرابلم تھی وہ بھی ٹھیک کر دی ہے :)
  13. ا

    میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔

    میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے ، میں اپنے شروع کئے گئے تھریڈ (موضوع) کی تدوین نہیں کر سکتا (مطلب پہلی پوسٹ)، اس کا آپشن ہی نظر نہیں آتا۔
  14. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    سورس کوڈ ورژن 0.6.0.0 http://dl.dropbox.com/u/1300343/InPageConverter.rar ایگزی فائل کا لنک http://dl.dropbox.com/u/1300343/PakInPagetoUnicodeConverter.exe
  15. ا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    http://dl.dropbox.com/u/1300343/InPageConverter.rar یہ اب تک کا لیٹیسٹ سورس کوڈ ہے ۔ عام طورپر میں نے الگ الگ کام کیلئے الگ الگ فنکشن بنا کر استمال کئے ہیں اسلئے امید ہے سمجھنے میں اتنی مشکل نہیں ہوگی۔پھر بھی اگر کہیں مدد کی ضرورت محسوس ہو تو بلا جھجھک پوچھ سکتے ہیں۔ پروگرام ٹیبلز کے کالمز کو...
  16. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ انسٹال نہیں‌ہے اس پروگرام کو چلنے کیلئے ڈاٹ نیٹ کا ورژن 3.5 چاہیے ہوتا ہے اور وہ آپ یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں http://www.microsoft.com/en-us/download/details.aspx?id=22
  17. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    کافی دن ہو گئے ہیں‌کوڈ‌کوچیک نہیں‌کیا ، کوشش کرتا ہوں‌ ایک دو دن میں‌اپلوڈ کر دوں :)
  18. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    لگتا ہے آپ نے پروگرام کو دیکھا نہیں‌ہے ، اسی مینو میں‌تیسرا لنک "unicode to inpage" ہے ، اور آپ اسی طرح‌یونیکوڈ کو کاپی کریں‌اور مینیو میں‌سے "unicode to inpage" کلک کر دیں‌یا پھر شارٹ کی "Ctrl+Alt+i" پریس کر لیں‌تو یونیکوڈ‌ٹیکسٹ‌انپیج میں‌کنورٹ‌ہوجائے گا اور اسے آپ انپیج میں‌پیسٹ‌کرلیں
  19. ا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    پہلی پوسٹ‌میں‌جو لنک دیا گیا ہے اسے ڈاؤنلوڈ‌کر لیں‌اور انپیج کی فائل کو کھول کر جتنے حصے کو کنورٹ کرنا ہے اسے سیلکٹ کر کے کاپی کر لیں‌(چاہیں‌تو پوری فائل کر سکتے ہیں‌خواہ ہزار صفحے کی ہو) اور "Inpage to unicode converter"کے menu سے "From Clipboard" اور پھر"Inpage to urdu unicode"کو کلک کر کے ورڈ...
Top