نتائج تلاش

  1. ا

    حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا عجیب واقعہ

    لگتا ہے آپ مذاق کے موڈ میں ہیں :laugh1:
  2. ا

    حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا عجیب واقعہ

    کیا پچھلے تین ہزار سال میں اس علاقے میں ایسی جغرافیائی تبدیلیاں آئی ہیں کہ جن سے کسی عظیم شان عمارت یا بستی کے زمین کے اندر دھنس جانے کا اندیشہ ہو۔
  3. ا

    حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا عجیب واقعہ

    مجھے ایک چیز کنفیوز کر رہی ہے کہ وہ تعمیر کتنی نادر اور اعلی ہونی چاہئے جس کو جنات نے کئی سال میں تعمیر کیا۔ کوئی بھائی اس بارے میں تفصیل بتا سکتا ہے؟
  4. ا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجور ،دہی بھلے ، فروٹ چارٹ ، چاول ، پکوڑے اور دودھ سوڈا آج افطاری میں تھا روٹی اور دال پالک کی سحری کےلیے تیاری ہورہی ہے
  5. ا

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    انقلابی اس قسم کے ہوتے ہیں :shock::shock::shock::shock: ؟ ویسے جس طرح پولیس کے کردار نے مسلم لیگ کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کر دیا تھا ، اب یہی کچھ پی اے ٹی کے ساتھ ہونے والا ہے۔جو اخلاقی برتری ان کو حاصل تھی ،آج اس کا خاتمہ ہوگیا ! اب دونوں طرف سے کہنے والوں کے پاس اپنی اپنی باتیں ہو گیں۔
  6. ا

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    اسلام سےنکالنے کا کام تو طالبان نے شروع کیا تھا ، اسی لئے تو 50 ہزار سے زیادہ لوگوں کو مار چکے ہیں۔ کیونکہ ان کی نظر میں یہ مسلمان نہیں ہیں۔ اورجوکچھ طالبان کر رہے ہیں وہ گناہ نہیں ہے ، فتنہ ہے
  7. ا

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    مسلمانوں کا خون صرف ایک طرف سے بہے گا، دوسری طرف تو خوارج ہیں
  8. ا

    جے-کیوری ایکسپرٹ سے مدد طلب۔

    اس میں تو ".active" کی کلاس کہیں نظر نہیں آرہی، یا شائد آپ کی بات صیح سے سمجھ نہیں آئی
  9. ا

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ فَلَبِثَ فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا فَأَخَذَهُمُ الطُّوفَانُ وَهُمْ ظَالِمُونَ ، فَأَنْجَيْنَاهُ وَأَصْحَابَ السَّفِينَةِ وَجَعَلْنَاهَا آيَةً لِّلْعَالَمِينَ " اور بیشک ہم نے نوح (علیہ السلام) کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ ان میں...
  10. ا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    میں نے قرآن پاک کی پروف ریڈنگ کیلئے فونٹ ہیپلر کے اندر ہی ایک چھوٹا سا پروگرام بنایا تھا، جس میں قرآن پاک کا سکین صفحہ کھل جاتا تھا اور نیچے ڈیٹا بیس میں سےٹیکسٹ آجاتا تھا۔(صیح سے یاد تو نہیں ہے لیکن شائد اس میں یہ تھا کہ صفحہ نمبر اور اس پر موجود آیات کی تعداد بھی ڈیٹا بیس میں تھی اور جو آیات...
  11. ا

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    گاؤں میں جب رات کو باہر نکلنا پڑتا تھا تو اس بات کا ڈر لگتا تھا کہ کہیں کتا نہ پیچھے لگ جائے :skull::skull::skull::skull::skull:
  12. ا

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے۔
  13. ا

    آئین پاکستان کے اسلامی نکات

    کیونکہ پاکستان کی اکثریت داڑھی منڈوانے کی وجہ سے گناہ کبیرہ کی مرتکب ہوتی ہے ، اس لیے ان کے سر کاٹ کر فٹ بال کھیلا کریں ، کیونکہ یہی ان کی سزا ہے :devil2::devil2::devil2::devil2::devil2::devil2::devil2::devil2::devil2::devil2::devil2::devil2:
  14. ا

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    بے اختیاری میں ایسا ہی ہوا تھا، شائد میرے ذہن میں تجسس ڈر سے زیادہ تھا :)
  15. ا

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    کچھ ماہ پہلے ایک خواب دیکھا تھا کہ کمرے کی چھت سے ایک چڑیل لٹک رہی ہے، ایک لمحے کو ڈر کر پیچھے ہوا پھر تجسس کے مارے چیک کرنے کیلئے اس کی طرف بڑھا کہ ہاتھ لگا کر دیکھوں کہ کیسی ہے ، اور چڑیل غائب ہو گئی ۔ اس کے ساتھ ہی میری آنکھ کھل گئی ۔ اب پتا نہیں اس کی تعبیر کیا ہے۔
  16. ا

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    اگر آپ کے پاس پہلے سے پرانا ورژن انسٹال ہے تو اسے پہلے ان انسٹال کر لیں۔ اس کے بعد انسٹال کریں۔ اور اگر کوئی ایرر آرہا ہے تو اس کا سکرین شارٹ شیئر کریں
  17. ا

    ایس کیو ایل سرور کی کیوری اردو سرچ کرنے کے لیے

    اس پر عمل کریں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
  18. ا

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو اہم سراغ مل گیا

    عرب میں یہ لوگ نکاح کر کے بچیوں کو مارتے ہیں :angry2: http://www.allvoices.com/contributed-news/15498997-8yearold-yemeni-child-dies-at-hands-of-40yearold-husband-on-wedding-night
  19. ا

    ویب ڈویلپر اور سوشل میڈیا سپیشلسٹ کی ضرورت ہے

    ہماری کمپنی کو دو لوگوں (ویب ڈویلپر اور سوشل میڈیا سپیشلسٹ) کی ضرورت ہے ، کام آنلائن گھر بیٹھ کر کرنا ہو گا۔ اور فل ٹائم ہو گا۔ ویب ڈویلپمنٹ : کم از کم 4 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ html,css,javascript,jquery, پر مکمل مہارت رکھتا ہو۔ php مناسب حد تک جانتا ہو۔ wordpress, joomla ،open cart کے ٹیمپلیٹ...
Top