نتائج تلاش

  1. ا

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    معذرت یار، کام تو یہ چند منٹ کا ہے لیکن لاسٹ اپڈیٹ والا کوڈ گھر پر ہے ،گھر جا کر یا تو ٹائم نہیں مل پاتا یا پھرجب کمپیوٹر آن ہوتا ہے تو اس وقت ذہن میں نہیں آتا ، خیرآج کوشش کروں گا۔
  2. ا

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    کیا ایرر کا سکرین شارٹ مل سکتا ہے؟ اور ساتھ ساتھ آپرینٹنگ سسٹم (نام، 32،64 بٹ) بھی بتا دیں۔
  3. ا

    کے پی کے حکومت کی کارکردگی

    کے پی کے حکومت کی کارکردگی: ابھی ابھی ایکسپریس نیوز پر خبر آرہی ہے کہ پشاور میں پی آئی اے کی پرواز پر فائرنگ کی گئی ہے
  4. ا

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    arifkarim ہی کچھ بتا سکتا ہے، فونٹ کا مسئلہ لگ رہا ہے ، میرے پاس بھی ونڈو 8 اور آفس 2013 میں ایسا ہی ہو رہا ہے۔
  5. ا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہر طرف سے اپنی اپنی پسند کے اندازے لگائے جارہے ہیں۔ اس موضوع پر اگر اسدعمرسےلئے گئے انٹرویوز کو دیکھا جائے تو وہ بھی کہ رہا تھا کہ ایسے شکوک پارٹی میں موجود اور لوگوں کو بھی ہیں،لیکن ایسی کوئی بات ہےنہیں۔ اور ہاشمی تو اس بارے میں زیادہ حساس تھا۔وہ تو دھرنے میں شامل ہونے سے پہلے ہی ناراض ہو کر...
  6. ا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پی ٹی آئی میں صرف عمران ہی عمران ہے اگر خدانخواستہ عمران نہ رہا تو پی ٹی آئی بھی ختم۔ یہ بھی ٹھیک نہیں ہے وارث اس کا بھی کوئی ہونا چاہے۔چاہے اس سے خون کا رشتہ نہ بھی ہو۔یہ نہ ہو پارٹی صرف عمران کے رہنے تک ہی رہے۔
  7. ا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جو کچھ بھی ہو، جاوید ہاشمی میں کافی ساری خوبیاں اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں۔ اور اس کی اس پریس کانفرنس نے بہت سے کھلاڑیوں کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کر دیا ہے۔ میں حیران ہوں گا اگر مجھے یہ پتا چلے کہ اس معاملے سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں۔ملک اندونی اور بیرونی لڑایوں میں پڑا ہوا ہے اور فوج کہ...
  8. ا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آج میں اس وقت طاہر القادری صاحب کی تقریر سن رہا تھا جب پی ٹی وی پر حملہ ہوا۔ کوئی آدمی ان کو ساتھ ساتھ بتا رہا تھا کہ ہمارے آدمی اس وقت پی ٹی وی کے پاس پہنچ گئے ہیں ، اب اندر چلے گئے ہیں۔۔۔۔ اس وقت بڑی خوشخبریاں سنائی جارہیں تھیں۔ جب عوام کا دباؤ پڑا تو پھر یو ٹرن لے لیا ، اگر کسی اور نے بھی اس...
  9. ا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اگر کوئی بات نہ ماننا چاہئے تو الگ بات ہے ورنہ اس وقت حکومت اتنی مجبور ہوئی ہوئی ہے کہ اگر پی ٹی آئی مان جاتی تو عمران کی ساری شرائط بھی مان جاتی اور اس میں ٹائم فریم بھی ہوتا ، اور ان لوگوں کی زندگی بھی نہ جاتی ، جو بچارے اچھے مستقبل کی امید لے کر آئے تھے اور سیاست کی نظر ہو گئے۔ لیکن نہ...
  10. ا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پی ٹی آئی بھی تو ڈمی وزیراعظم کے مطالبے سے دستبردار ہو سکتی تھی :surprise::surprise::surprise::surprise::surprise::surprise::surprise:
  11. ا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    شرف باریابی کی خوشی دیدنی ہے
  12. ا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آج اگر خدانخواستہ عمران کو کچھ ہو جائے تو پی ٹی آئی ختم ہو جائے گی (ذرا ایمانداری سے عمران کو پی ٹی آئی سے ہٹا کر سوچئے، خود ہی اندازہ ہوجائے گا)۔ یا عمران کی جگہ پر کسی اور کا نام وزیر اعظم کے طور پر لے کر دیکھ لیں ، عمران اپنی پارٹی میں ہی دھرنا دے دے گا۔ وجہ کچھ بھی ہو سردار وہی ہو گا جس کے...
  13. ا

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    شاید میں صحیح سے سمجھا نہیں. اگر فرشتے کی رفتار روشنی کی رفتار کے برابر فرض کی جائے تو پھر تو اسے ملکی وے کو کراس کرنے میں ہی عرصہ لگ جانا چاہیے. جبکہ اسماعیل علیہ السلام کے واقعہ میں یہ وقت صرف لمحوں کا تھا.
  14. ا

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    مجھے تو عدالت کا یہ فیصلہ ٹھیک نہیں لگ رہا۔اس طرح تو ہر قسم کا احتجاج غیر آئینی ہو جائے گا ۔ اخلاقی طور پر عمران کو مجبور کرنا چاہیے کہ وہ کسی ڈیڈ لاک کی طرف نہ جائے۔
  15. ا

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    کاشف عباسی کے کمنٹس سننے والے ہیں
  16. ا

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے 1997 میں جو الیکشن ہوے تھے اس میں نواز لیگ نے 90 لاکھ کے قریب اور پی پی پی نے 50 لاکھ کے قریب ووٹ لیے تھے. 2008 میں پی پی ایک کروڑکو کراس کر گئی تھی۔ جب کہ نواز لیگ مشرف کی دھاندلی کی وجہ سے کم ووٹ( 70 لاکھ )لے سکی۔ باقی ہر لیڈر سیاق و سباق سے ہٹا کر اپنے...
  17. ا

    گلو بٹ ضمانت پر رہا

    ٹی وی رپورٹس پر سزا اگر فورا ہونے لگے تو کیلوں والے ڈنڈے برداروں کو بھی اب تک سزا ہو چکی ہوتی ;)
  18. ا

    سفاک اسرائیلی شہریوں کیلئے فلسطینیوں کا قتل تماشا بن گیا

    اسرائیل نے زمینی حملے کا بھی آغاز کر دیا ہے :terror::terror::terror::terror::terror::terror:۔ ایک چیز جو میں محسوس کر رہا ہوں کہ جنگ بندی میں حماس انٹرسٹڈ نہیں ہے، اب نہ تو وہ سویلین کا دفاع کر سکتی ہے اور نہ ہی اسرائیل کو روک سکتی ہے۔ میرے خیال میں تو جتنا اسرائیل اس جنگ کا ذمہ دار ہے اس...
Top