میں نے بھی کچھ دن پہلے ورژن 10 انسٹال کیا تھا ،لیکن اس کا رزلٹ میرے پاس تو کچھ اتنا اچھا نہیں آرہا ;) ، خیر میں نے تھوڑی دیر ہی ٹیسٹ کیا تھا پھر نہیں چلایا
نئی ڈکشنری جب یوزر بناتے ہیں تو اسی وقت ہی ایڈ کی جاتی ہے،لیکن بعد میں بھی ایڈ کی جاسکتی ہے۔
طریقہ کچھ اس طرح ہے
ڈریگن بار میں پہلے...
اگرآپ ساتھیوں کومدد کیلیے کسی ٹول کے بنانے کی ضرورت پڑی تو میں ضرور مددکروں گا،یا کوئی اچھا آئیڈیا آیا تو شیئر کر دوں گا۔
دوسرے کاموں کیلئے میں ٹائم نہیں دے پاؤں گا۔
ٹائپنگ ٹیوٹر کا پراجیکٹ ابھی میرے پاس پینڈنگ میں پڑا ہے ،جو کہ عید سے پہلے پہلےانشاءاللہ مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔
میرے خیال میں تو سکرپٹ لکھ لیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا،اس سے ایک تو غلطی سے پاک کام ہوگا(ایک حد تک) ورنہ ہر کوئی اپنے حساب سے رومن لکھے گا۔جو کہ زیادہ پرشانی کا باعث ہوگا اس کےبجائے پروگرام کے ذریعے ایک جیسا رزلٹ ملے گا،اور پھر اس کو مینولی تقسیم کر کے جہاں جہاں غلطیاں ہوں انہیں درست کرلیا...
اس کے علاوہ کرلپ سے ہی ایک اور لسٹ ملی ہے جس میں عام طور پر استمال ہونے والے پانچ ہزار الفاظ شامل ہیں۔پہلے اس سے بھی کام شروع کیا جاسکتا ہے۔
http://www.crulp.org/software/ling_resources/UrduHighFreqWords.htm
فونیٹک رومن اردو ٹو یونیکوڈ یوٹیلیٹی شائد کام نہ کرے ،لیکن اسی قسم کا سافٹ ویر چاہیے ہوگا ۔لیکن پہلے ساؤنڈز پر غور کرنے کی ضرورت ہے ۔ جیسے صوتی کی بورڈ کے حساب سے تو ’’ہو ‘‘ "ow" ہوگا لیکن ساؤنڈ کے حساب سے "ho" ہوگا۔
اسی طرح’’ پھِر‘‘،اور’’ پھُر ‘‘ جیسے الفاظ کو مینولی بھی سیٹ کیا جاسکتا...
یہ نئی لسٹ ڈاؤن لوڈ کر لیں
http://dl.dropbox.com/u/2700846/wordlist2.zip
اس میں الفاظ 149466 سے کم ہوکر 100797 رہ گئے ہیں۔اور یہ لسٹ ایسے الفاظ سے بھی پاک ہو گی جن کے بیچ میں سپیس ہو۔جیسے کرلپ کی لسٹ میں آخری لفظ "یہیں کہیں" اور یقینا "یہیں" اور "کہیں " الگ الگ بھی آئے ہوں گے ،لیکن نئی لسٹ...
نبیل بھائی ،فورم کی سی ایس ایس کی فائل میں لنک کلر عام لکھائی سے مختلف کر دیں ;)
"کرلپ پر موجود ہے" پر کرسر لے جائیں تو لنک نظر آجائے گا۔
http://www.crulp.org/software/ling_resources/wordlist.htm
سعود بھائی بہت بہت شکریہ ،کہ آپ نے بات مان لی :) ، میرا مقصد یہی تھا کہ بعد میں آنے والوں کو اگر اسی قسم کا مسلہ ہو تو وہ بھی اس کو آسانی سے حل کر سکیں۔
میں نے کل ڈیٹا بیس کا بیک اپ لیا تھا ،لیکن اس میں اردو تو اردو نہیں لگ رہی ;) یہ کیا مسلہ ہے
ایسے دیکھائی دیتی ہے،
اور میں نے ڈیٹا بیس سے ریڈ کر کے براؤزر میں (لوکل) پر ڈسپلے کی تو بھی ایسے ہی دیکھائی دے رہی ہے ،جب کہ آنلائن ٹھیک چل رہا ہے ،لیکن پی ایچ پی مائی ایڈمن میں اگر آن لائن بھی...
<?php
if ( function_exists('register_sidebars') )
register_sidebars(2);
?>
<div>
<ul>
<?php if ( function_exists('dynamic_sidebar') && dynamic_sidebar(2) ) : else : ?>
<?php endif; ?>
</ul>
</div>
تھیم میں functions.php فائل میں اوپر دیا گیا کوڈ تھا .ان کولوڈ کرتے ہوئے ساتھ...
اختلافِ رائے فتنہ نہیں ہے،ورنہ ہر فرقے کی نظر میں دوسرا اختلاف کر کے امت میں فتنہ بپا کر رہا ہے۔اس لیے ان کی نظر میں دوسرا تو واجب القتل ہو گا؟
اور ہر فتنے کا علاج قتل ہی نہیں ہوتا۔اس کا کوئی حل بھی نکالا جاسکتاہے ،ورنہ صرف جبر کی ہی حکومت ہوگی۔
نئی فائل اپلوڈ پر لگا دی ہے ، 25 ،30 منٹ کے بعد ٹرائی کر لیں ، زپ نہیں کی ،ڈائریکٹ ہی اپلوڈ پر لگا دی ہے
http://dl.dropbox.com/u/2700846/php_mysql_in_urdu.pdf
ایک فورم سے پی ایچ پی اور مائی سیکول پر اردو میں مکمل ٹیوٹوریل ملے تھے ،انہیں پی ڈی ایف میں کر کے ایک فائل بنا دی ہے۔
نیچے دیئے گئے لنک سےتھوڑی دیر کے بعد ڈاؤن لوڈ کر لیں،(اپلوڈنگ پر لگا دی ہے)
پی ایچ پی،مائی ایس کیو ایل
آپ کے پاس پرانا ورژن ہے اس وجہ سے فائلز کا فرق ہے ،بہتر ہے آپ کسی جاننے والے کو اکاؤنٹ ایکسس دے کر چیک کروا لیں۔
ویسے میں نے ابھی آپ کے بلاگ کو کھول کر پیج سورس چیک کیا تو اس کے ہر پیج پر ایچ ٹی ایم ایل شروع ہونے سے بھی پہلے div اور ul اضافی ٹیگ آرہے ہیں۔مطلب زیادہ چانس یہ ہے کہ انڈیکس...
<!DOCTYPE HTML PUBLIC "-//W3C//DTD HTML 4.0 Transitional//EN">
<html>
<head>
<script type="text/javascript">
<!--
function formatText (size) {
var selectedText = document.selection.createRange().text;
if (selectedText != "") {
var newText = '' +...