محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ انوسٹمنٹ ایک دفعہ نہیں ہے، ہر مہینے کے بجلی کے بلوں میں اضافہ ہے، جو پہلے ہی عوام کی برداشت سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ائیر فرائر پر تھوڑی انویسٹمنٹ کر لی جائے تو سموسے اور دوسری تمام تلی ہوئ اشیاء کھائی جا سکتی ہیں۔
ائر فرائر کی افادیت اپنی جگہ، مگر عام آدمی کی پہنچ سے ذرا دور ہے ابھی۔