نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    ایک غزل - ہوتا ہے ہر اک صبح ہی جینے کا اعادہ

    سر! میں ایسی گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔صرف اپنا موقف واضح کرنے کی کوشش کررہاتھا۔گستاخی پر معذرت کے ساتھ اب اس بحث کو respectful انداز میں ختم کردیتے ہیں
  2. خورشیداحمدخورشید

    ایک غزل - ہوتا ہے ہر اک صبح ہی جینے کا اعادہ

    سر! انسان اپنا ذہن کھلا رکھے تو ساری عمر سیکھتا رہتا ہے۔ اور ہر موڑ پر سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہوتا ہے۔ میرا ارادہ سیکھنے کا ہی ہوتا ہے۔بعض اوقات سوال پوچھنے کا انداز کلاسیکل نہیں ہوتا یا شاید (بولڈ) ہو جاتا ہے اس لیے آپ کو ایسا محسوس ہوا ہے۔ ایک جگہ آپ نے ہی فرمایا تھا کہ اب استادی شاگردی کا...
  3. خورشیداحمدخورشید

    ایک غزل - ہوتا ہے ہر اک صبح ہی جینے کا اعادہ

    سر! ایک مسئلہ آپ نے غرابت کا چھیڑا تھا ۔ تو کیا شام صراحی ایک نئی اصطلاح نہیں اور غرابت کے زمرے میں نہیں آئے گی؟ (کیونکہ اب تک ہم نے شام چوراسی تو سنا ہے شام صراحی نہیں۔:))
  4. خورشیداحمدخورشید

    گئے دن بہاروں کے آئی خزاں ہے

    سر! ایک سقم لگتا ہے۔ مہربانی فرما کر راہنمائی فرمادیں گیا موسمِ گُل ۔۔۔۔۔---- جوانی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ان میں مطابقت ہے) پھر آئی خزاں ہے ۔۔۔۔۔۔ پھر بھی دل یہ جواں ہے ۔۔۔۔۔۔( ان میں مطابقت نہیں لگتی) کیا اسے عیب گنا جائے گا یا نہیں؟
  5. خورشیداحمدخورشید

    اڈیک

    بالکل ایسے ہی۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    اڈیک

    سر! مطلب ہےکہ آجاؤ ۔آنکھوں کو تمہارا انتظارہے۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    اڈیک

    تسیاں بولے تو پیاسی ،ترستی، مشتاق
  8. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (میں کون ہوں)

    بہت شکریہ سر! آپ کی ہدایات پر عمل کروں گا۔ سر! ریختہ لغت میں مشکور کا یک معنی وہ ہے جس کی آپ نے نشاندہی کی ہے اور دوسری لائن میں وہ معنی بھی ہے جو نظم میں لیا گیا ہے۔ اسی طرح ممنون بھی ریختہ لغت عربی ہی دکھا رہی ہے
  9. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (میں کون ہوں)

    محترم سر الف عین صاحب! آپ کی رائے کے مطابق اصلاح کی ہے۔ آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے۔ کوئی مجھے بتائے میں کون ہوں میں کیا ہوں ہیں معترف ملائک خوش خُلق ہوں میں ایسا بدطینتی پہ میری طاغوت بھی ہے نازاں ہوں نرم دل مسیحا ،سفاک بھی ہوں قاتل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذہن کام نہیں کررہا۔مہربانی فرماکر کوئی...
  10. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (میں کون ہوں)

    یہ بحر بھی وہی ہے جسے میں منقطع بحر کہتا ہوں، مفعول فاعلاتن دو بار دہرائے جانے پر ہر مفعول فاعلاتن میں بات مکمل ہو جائے، اس کی کوشش کی جائے۔ اکثر مصرعوں میں"یا" پر ایک افاعیل کا سلسلہ ختم ہونے پر بات مکمل نہیں ہوتی رخسار کا میں تل ہوں، یا داغ بد نما ہوں درست مصرع ہے لیکن ماضی کی ابتدا یا...
  11. خورشیداحمدخورشید

    دو مکالموں کے لطیفے

    اب دیکھیں دو جملے ہیں کہ نہیں۔
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-08-05)

    محترم ارشد رشید صاحب! آپ کی بات درست ہے کہ مطالعہ کی کمی ہے اور مجھے اس کمی کو پورا کرنا چاہیے۔ یہ بحث مباحثہ بھی اسی کمی کو پورا کرنے کی کوشش ہی ہے۔۔ میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ جہاں سے بھی سیکھنے کو ملے شکر گذاری کے جذبے کے ساتھ اس سے استفادہ حاصل کروں۔میں سمجھتا ہوں جو بھی اپنے آپ کو دانائےکُل...
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-08-05)

    سر الف عین صاحب!آپ کی ساری باتیں میرے لیے راہنما اصول ہیں۔ صرف ایک بات سمجھنے میں مشکل پیش آرہی ہے ۔ اگر راہنمائی فرمادیں تو مہربانی ہوگی۔ کسی اردو کے لفظ جس کا ماخذ عربی یا فارسی ہے، اس کے معنی اگر فارسی یا عربی لغت سے لیے جائیں تو وہ اس زبان کے مستعمل معنی شمار ہونگے۔ لیکن اگر اس کے معنی...
  14. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (میں کون ہوں)

    محترم سر الف عین صاحب! کیا آزاد نظم پر یہ قانون لاگو ہوتا ہے کہ ہر بند میں فارمیٹ ایک جیسا ہو؟
  15. خورشیداحمدخورشید

    دو مکالموں کے لطیفے

    اسی ڈر سے تو نوٹ لکھا ہے۔
  16. خورشیداحمدخورشید

    دو مکالموں کے لطیفے

    نمازپڑھتے ہوئےایک بچے نے دوسرے کو کہنی ماری تو وہ بولا ۔نماز میں کہنی نہیں مارتے۔ پہلے نے کہا کہ چپ کرو نماز میں نہیں بولتے۔ ساتھ کھڑا ایک اوربچہ بولا ۔بھئی میں تو نماز میں بالکل نہیں بولتا۔ نوٹ۔ کوئی فتوٰی لگانے سے پہلے عرض ہے کہ یہ لطیفہ مولانا نے ہی ایک خطبہ میں سنایا تھا۔
  17. خورشیداحمدخورشید

    دو مکالموں کے لطیفے

    یہ لطیفہ کچھ دیکھا دیکھا سا لگتا ہے۔
  18. خورشیداحمدخورشید

    حرفِ گم

    ایسےاعلٰی معیار کی نظم کی تعریف کرتے ہوئے مجھے ایسا لگ رہا ہے گویامیں اپنی ہی تعریف کررہاہوں کہ میں نے بھی ایسے بہترین الفاظ اور عمدہ خیالات کی حامل نظم کی تعریف کی تھی-:)
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل (2023-08-05)

    انہوں نے صرف ایک لفظ کا کہا تھا ساری غزل کا نہیں۔اور میں نے کوئی بحث بھی نہیں کی تھی ان کے ساتھ۔
Top