استادِ محترم ظہیراحمدظہیر صاحب!
میں یہ سمجھنا چاہ رہاہوں کہ ایک لفظ بھی تبدیل کیے بغیر ایک آزاد نظم ، پابند نظم ہوسکتی ہے کیا؟
یعنی کیا صرف لکھنے کی فارمیٹ بدلنےسے اس میں تبدیلی آجائے گی؟
میں نے پہلے بھی اسے ایک بحر میں ہی لکھا تھا۔
رجز مثمن سالم
مستفعِلن
مستفعِلن
مستفعِلن
مستفعِلن