وارث بھائی یہاں دو چیزیں ہیں۔ ایک ہے رشتے قائم رہنا اور دوسری ہے ان کی پہچان قائم رہنا۔ ہماری بحث آخرالذکر کے بارے میں ہے جیسا کہ آپ کا سوال تھا۔
آیت کی رو سے رشتے داریاں ختم ہو جائیں گی سوائے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے رشتوں کے۔ لیکن رشتے داروں کی پہچان تو باقی رہے گی، نہ صرف قیامت کے دن...