نتائج تلاش

  1. الشفاء

    ایسے اشعار جن میں درود ہو۔

    درودوں کے گجرے سلاموں کے تحفے غلامو سجاؤ حضور ﷺ آ گئے ہیں۔۔۔
  2. الشفاء

    خدایا یہ تیری جنت

    سبحان اللہ۔ قند مکرر۔۔۔ وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ۔ اور سبقت کرنے والوں کو اس کے حصول میں سبقت کرنی چاہیے۔ سورۃ المطففین، آیت نمبر 26۔
  3. الشفاء

    وَقِيْلَ الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَآءَ يَوْمِكُمْ هٰذَا۔ اور کہا جائے گا کہ آج...

    وَقِيْلَ الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَآءَ يَوْمِكُمْ هٰذَا۔ اور کہا جائے گا کہ آج ہم تمہیں فراموش کیے دیتے ہیں جس طرح تم نے اس دن کی ملاقات کو فراموش کیے رکھا۔(سورۃ الجاثیہ،34) بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے
  4. الشفاء

    اچھا۔ لیکن خیال رکھیں کہ کہیں آپ کی دیکھا دیکھی سب اپنا اپنا روزہ بہلانے میں نہ لگ جائیں۔:)

    اچھا۔ لیکن خیال رکھیں کہ کہیں آپ کی دیکھا دیکھی سب اپنا اپنا روزہ بہلانے میں نہ لگ جائیں۔:)
  5. الشفاء

    اللہ عزوجل ام المؤمنین حضرت خدیجہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا کو ہماری اور اس امت کی طرف سے بہترین...

    اللہ عزوجل ام المؤمنین حضرت خدیجہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا کو ہماری اور اس امت کی طرف سے بہترین جزا عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
  6. الشفاء

    جی ، لیکن وقت کے اندر۔ بعض لوگ رات کو ہی کھا پی کر سو جاتے ہیں کہ اب کون سحری کے وقت اٹھے، اس...

    جی ، لیکن وقت کے اندر۔ بعض لوگ رات کو ہی کھا پی کر سو جاتے ہیں کہ اب کون سحری کے وقت اٹھے، اس طرح فجر کی نماز چھوٹ جانے کا بھی قوی امکان ہوتا ہے ، تاخیر کا مطلب ہے کہ سحری کے وقت اٹھ کر کھائیں پیئیں کہ وہ وقت بہت برکت والا ہوتا ہے۔ اسی طرح افطار میں عجلت کا مطلب ہے کہ جب افطار کا وقت ہو جائے تو...
  7. الشفاء

    ہاہ۔۔۔ چلیں خوش رہیں، بات اب کسی دوسرے ڈومین میں چلی گئی ہے۔۔۔ یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب،...

    ہاہ۔۔۔ چلیں خوش رہیں، بات اب کسی دوسرے ڈومین میں چلی گئی ہے۔۔۔ یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب، تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا۔:)
  8. الشفاء

    بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے

    بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے
  9. الشفاء

    مزا اپنی جگہ لیکن مقصد یہ شعور اجاگر کرنا ہے کہ اذان کا تعلق سحری یا افطار سے نہیں بلکہ نماز...

    مزا اپنی جگہ لیکن مقصد یہ شعور اجاگر کرنا ہے کہ اذان کا تعلق سحری یا افطار سے نہیں بلکہ نماز سے ہے۔ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد فجر کی اذان کا وقت شروع ہوتا ہے اور اذان لیٹ بھی ہو سکتی ہے اور تب تک کھانا پینا جاری رہتا ہے بلکہ کچھ لوگ تو اذان کے ختم ہونے تک کھانا پینا جاری رکھتے ہیں۔...
  10. الشفاء

    ہمارے بہت سے مسلمان بہن بھائی سحر و افطار کے لیے اذان کا انتظار کرتے ہیں حالانکہ اذان نماز کے...

    ہمارے بہت سے مسلمان بہن بھائی سحر و افطار کے لیے اذان کا انتظار کرتے ہیں حالانکہ اذان نماز کے لیے ہوتی ہے، سحری سے رکنے یا افطار کے لیے نہیں۔ ہر مقام یا شہر کے لیے سحر اور افطار کا اپنا ایک وقت ہوتا ہے جس کی معلومات کیلنڈرز ، ایپس اور انٹرنیٹ پر آسانی سے دستیاب ہیں جس کا علم ہر گھر میں...
  11. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    اس رمضان المبارک میں ہمارے پڑوس کی جامع مسجد میں یا ایھاالذین آمنو کے موضوع پر روزانہ تراویح کے بعد دروس قرآن کا اہتمام کرنے کا پروگرام ہے۔ اس ماہ مبارک میں اس طرح کے پروگرامز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے تاکہ لوگوں میں قرآن فہمی کا شعور پیدا ہو۔۔۔
  12. الشفاء

    یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ۔ اے لوگو...

    یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ۔ اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو ،بیشک قیامت کا زلزلہ بہت بڑی چیز ہے۔(سورۃ الحج آیت نمبر 1) رمضان المبارک سے پہلے تقریباً پورے ملک میں آنے والا یہ جھٹکا ایک تنبیہ کی صورت ہو سکتی ہے۔ آئیے!استغفار کو اپنا معمول بنائیں...
  13. الشفاء

    ان لوگوں کی مجلس اختیار کرو جن کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کرے اور جن کا عمل تمہیں آخرت کی طرف...

    ان لوگوں کی مجلس اختیار کرو جن کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کرے اور جن کا عمل تمہیں آخرت کی طرف بلائے۔ ان لوگوں کی محفل سے بچ کر رہو جن کی گفتگو تمہیں خراب اور تمہارا دین عیب دار کر دے، اور جن کا عمل تمہیں دنیا کی طرف دعوت دے۔۔۔ امام مدینہ، سیدنا امام مالک بن انس رحمۃ اللہ علیہ۔
  14. الشفاء

    قیامت کے دن میزان اور پل صراط کی کیفیت۔۔۔

    اچھا سوال ہے۔ دراصل یہ سطور ہم نے مذکورہ کتاب سے بطور اقتباس مطالعہ کتب کے زمرے میں نقل کی تھیں۔ لیکن شاید کسی مدیر نے ان کو اس زمرے (جو تحت ادارت ہے) میں منتقل کر دیا جس کی ہمیں کوئی اطلاع نہیں ملی۔۔۔ بہرحال جہاں تک سوال کا تعلق ہے تو حدیث سے ایسا کوئی مفہوم نہیں نکل رہا کہ رشتہ داروں کی کوئی...
  15. الشفاء

    یا محمد نورِ مجسم، یا حبیبی یا مولائی تصویرِ کمالِ محبت، تنویرِ جمالِ خدائی صل اللہ علیک وسلم...

    یا محمد نورِ مجسم، یا حبیبی یا مولائی تصویرِ کمالِ محبت، تنویرِ جمالِ خدائی صل اللہ علیک وسلم یا حبیبی یا مولائی۔۔۔
  16. الشفاء

    کر لوں گا جمع دولت و زر، اس کے بعد کیا؟

    کر لوں گا جمع دولت و زر ، اس کے بعد کیا؟ لے لوں گا شاندار سا گھر، اس کے بعد کیا؟ مے کی طلب جو ہو گی تو بن جاؤں گا میں رند کر لوں گا میکدوں کا سفر،اس کے بعد کیا؟ ہو گا جو شوق حسن سے راز و نیاز کا کر لوں گا گیسوؤں میں سحر، اس کے بعد کیا؟ شعر و سخن کی خوب سجاؤں گا محفلیں دنیا میں ہو گا نام مگر،...
  17. الشفاء

    قیامت کے دن میزان اور پل صراط کی کیفیت۔۔۔

    میزان پر ہی سوال و حساب کا مدار ہے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ جنت عرش کے داہنی جانب اور جہنم اس کے بائیں جانب رکھی جائے گی۔ اس کے بعد میزان لائی جائے گی اور نیکیوں کے پلڑے کو جنت کے مقابل اور بدیوں کے پلڑے کو جہنم کے مقابل رکھا جائے گا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور اکرم صل اللہ...
  18. الشفاء

    سب کا یہی حال ہے بہن۔ بس اللہ کا کرم ہی ہے کہ وہ ہماری ٹوٹی پھوٹی کشتی کو اپنی رحمت کے سمندر میں...

    سب کا یہی حال ہے بہن۔ بس اللہ کا کرم ہی ہے کہ وہ ہماری ٹوٹی پھوٹی کشتی کو اپنی رحمت کے سمندر میں چلائے جا رہا ہے۔ ورنہ ہماری حالت کوئی نئیں۔۔۔ ویسے واصف صاحب نے مزار کا لفظ بڑے وسیع معنوں میں استعمال کیا ہے۔ ہم میں سے ہر شخص کے اندر بھی ایک مزار ہے۔ جس میں وہ اپنی (اچھی یا بری) صفات کی بو کے...
  19. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    اسم مبارک پر نام رکھنا۔۔۔ حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم مبارک پر نام رکھنا مبارک و نافع اور دنیا و آخرت میں حفاظت میں لینے والا ہے۔ چنانچہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، بارگاہ حق میں دو بندے کھڑے کیے جائیں گے ، اس پر حق تعالٰی...
  20. الشفاء

    وَ لِلّٰهِ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى فَادْعُوْهُ بِهَا۔۔۔(سورۃ الاعراف،180)

    وَ لِلّٰهِ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى فَادْعُوْهُ بِهَا۔۔۔(سورۃ الاعراف،180)
Top