گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیما آپا ۔۔۔ شاہد کون؟
ضرور خزانہ ہی ہو گا صندوق میں۔ کیا تالا تُڑوا لیں صندوق کا؟
ضرور خزانہ ہی ہو گا صندوق میں۔ کیا تالا تُڑوا لیں صندوق کا؟
زبردست ہیں آپ فوراً بوجھ لیتی ہیںژوب میں جو رہتی ہیں؟
ڑے آپا آپ ہی کا سکھایا پڑھایا جو ہے۔زبردست ہیں آپ فوراً بوجھ لیتی ہیں
ڈر گئے ہم وجی بھیا مار کا لفظ پڑھ کےذکر شکیل احمد خان23 صاحب کا ہورہا ہے
انکو آواز مار لیں ۔
حال چال بتا دیا کرو آتے جاتے ورنہ فکر رہتی ہےخیر ہو سب کی۔ السلام علیکم
چال حال ضرور بتا دیا کریں گے ہم آتے جاتے ۔ جو حکم آپ کا اُستادِ محترم۔حال چال بتا دیا کرو آتے جاتے ورنہ فکر رہتی ہے
جلدی سے ہمارا وعلیکم السلام قبول کیجیے ۔۔۔خیر ہو سب کی۔ السلام علیکم
ثمرین کی بھی خبر لے لینا چاہیے روزانہجلدی سے ہمارا وعلیکم السلام قبول کیجیے ۔۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
تو پھر خوب خبر لی جائے ثمرین کی چائے کو ٹالنے کے لیے، میں تو کسی کی بھی خبر نہیں لے سکتا فی الحالٹالتی رہتی ہے چائے کی فرمائشوں کو، اس لیے میں تو اس کی خوب خبر لینے والا ہوں
ویسے عظیم نے خبر کو خیریت کے معنوں میں لیا ہے، میں سزا کے معنوں میں لے رہا ہوں