نتائج تلاش

  1. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    وقت اور " میں " اپنا سفر طے کرتے رہے ۔ میں وقت کو اپنی مرضی سے گزار رہا تھا اور وقت مجھے اپنی مرضی سے گزارتے مجھ سے کھیل رہا تھا ۔۔۔۔ وقت کے اس کھیل میں یہ بات سامنے آئی کہ وقت براہ راست قدرت سے منسلک ہے ۔ اور ہم سب جو اس وقت کے اندر قید ہیں وہ اک سا ہی سفر کرنے پر مجبور ہیں ۔ ہم چاہے بگ بینگ...
  2. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    محترم نور بٹیا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین آپ کا خلوص حق ۔۔۔ مگر کہاں اک شجر سایہ دار اورکہاں اک ہوا کے دوش پہ ڈولتا پتا محترم خلیل الرحمن بھائی تو میرے اساتذہ کی صف میں ہیں ۔ میں اپنی حد تک تو ان سے شدید متاثر ہوں کہ ان کی نثر ان کی شاعری میں بس یہی جذبہ پایا ہے کہ کیسے زندگی کی جنگ...
  3. نایاب

    کچھ منتظمین کے تقرر کے بارے میں

    یعنی محترم محمد وارث بھائی کو ایسے ہی ستاتا رہا ۔ ان کا تو نام ہی نہیں درج بالا فہرست میں بہت دعائیں
  4. نایاب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کیا یہ ممکن ہے کہ آپ وقت نکال کرکچھ ایسے اقتباس بطور دلیل دے سکیں ۔ ؟ جن سے ان کے بیانئے میں عمل کی اہمیت ثابت ہو سکے ؟ بہت دعائیں
  5. نایاب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آخر ایسا کیوں ۔۔۔؟ فطرت روح کا حصہ ہے یا جسم کا ؟ اور یہ کیسے جسم و جاں پر اپنا قبضہ جما اپنی مرضی پر چلنے کے لیئے نہ صرف مجبور کرتی ہے بلکہ کامیاب رہتی ہے ۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    سچ کہا آپ نے نمرہ اور عمیرہ نے اچھے ناول لکھے جن کی اشاعت بھی خوب ہوئی ۔کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ یہ ناول اس قدر طاقتور بیانئے کے حامل ہیں کہ اکثر ٹین ایجرز بچیوں کو رہبانیت کی جانب دھکیل دیتے ہیں ۔ عمل سے دور کرتے صرف اللہ سوہنے کو اپنی ملک بنانے کی خواہش میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔گویا ٹرک...
  7. نایاب

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    ماشاء اللہ بہت خوب سوچ و فکر ہے آپ کی محترم بھائی بہت کچھ پایا ہے آپ کے موتیوں سے دمکتے الفاظ سے اللہ سوہنا ہمیشہ مہربان رہے آمین کیا ہوتی ہے یہ زندگی سے محبت ؟ کون سی زندگی بارے اشارہ ہے آپ کا ؟ وہ زندگی جو ہم اپنے لیئے جیتے ہیں یا وہ زندگی جو ہم دوسروں کے لیئے جیتے ہیں ۔ ؟ کون سی زندگی سے...
  8. نایاب

    کچھ منتظمین کے تقرر کے بارے میں

    کیا یہ ممکن ہے کہ محفل کی ابتدا سے لیکر اب تک کے ایڈمنز یا موڈریٹرز کی فہرست مل جائے ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    محترم بابا جی دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید آپ آئے بہار آئی ۔ اب خاموشی توڑیں اور علم و آگہی کے پھول کھلائیں ۔ لوگ رہیں نہ رہیں ۔ محفل ان شاء اللہ سجی ہی رہتی ہے ۔ ہم نہیں ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے ہیں کہ یہی رسم دنیا اور زندگی کا چلن بہت دعائیں
  10. نایاب

    تیرہویں سالگرہ مرحوم محفلین اور اُن کے لواحقین کے لئے دعائیں

    مگر ہم زندہ ہیں اردو محفل میں موجود ہیں ۔ جب تک ہے اردو محفل باقی ۔ ہماری صدا گونجتی رہے گی یہاں ۔ احساس کے جذبوں سے مہکتا خوب صورت دھاگہ حق تعالی اس دنیا سے سفر کر جانے والوں کے ساتھ آسانی بھرا معاملہ فرمائے ۔ آمین بہت دعائیں
  11. نایاب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    وقت نکال جواب دینے پر بہت شکریہ بہت دعائیں اقبال بڑا اپدیشک ۔۔۔۔۔۔ کیا جناب اقبال کو مرد میداں کہا جا سکتا ہے ؟ یقین واثق ہےکہ آپ نے جناب اقبال کی سوانح ضرور پڑھ رکھی ہوگی ۔ کیا ایسا کہنا درست ہوگا کہ جناب اقبال " گفتار کے غازی " تھے ۔۔۔۔ ؟ بہت دعائیں
  12. نایاب

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    میرے محترم بھائی التجا یہی کہ اپنا موڈ بدل لیں تاکہ مجھ ایسا آپ کی زندہ دلی کا دھوکہ نہ کھائے محتاط رہے ۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  13. نایاب

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    میرے محترم بھائی واقعی سوچنا توپڑتا ہے ۔۔۔ آپ بھی سوچیں مذاق کے آداب بھولنا کوئی اچھی بات ہے کیا ؟ بہت دعائیں
  14. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    میرے محترم بھائی بس وقت کبھی اجازت نہیں دیتا ۔۔۔۔۔ وقت کے ساتھ لکھتا رہوں گا ۔ ان شاء اللہ بہت دعائیں گذشتہ سے پیوستہ اقابلا اور انکا کی داستانیں پڑھتے اس خواہش نے بے قرار کر دیا کہ میرے پاس بھی ایسی کوئی طاقت ہو ۔ اب چلوں وظیفوں کا لالچ اپنا اسیر کر رہا تھا ۔ پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ چرب...
  15. نایاب

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    یہ ٹویٹر سے ملا تھا جبکہ وٹس اپ پر یہ بیلنس 1164 روپے 35 پیسے کا اعلان ہے ۔ سوچ رہا ہوں 18 کی جگہ سب ہی کانٹیکٹس کو فارورڈ کر دوں ۔۔ کر بھلا ہو بھلا کی صدا لگاتے ہوئے ۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اس بارے بھی محفل نیوز کے خبری ہی بتا سکتے ہیں ۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    کیا محفل نیوز کے خبری اس اشتہار کی حقیقت تلاش کر سکتے ہیں ۔ بہت دعائیں ×××××××-×××× NAWAZ SHARIF PML (N) Is sms ko18 friends Ko forward Kr do or 11 minute bad apna balance check karn .ap k account main Rs. 164.35 rupess ajaenge balance zaroor mily ga .agar free sms ho to Kar len mare pass b...
  18. نایاب

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    محترم ہادیہ بٹیا نے بہت اچھا نیوز چینل کھولا ہے ۔ ماننا ہی پڑے گا کہ محفل نیوز کے خبری بہت با خبر ہیں ۔ بدھو نک سے ہی اردولنک پر علم حاصل کرتاکرتا اردو محفل پر آیا تھا ۔ ویسے بدھو تو ہوں ہی اب بھی ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ماشاء اللہ محترم مریم افتخار بٹیا اس مصاحبہ کی گفتگو میں مستقبل کی اک ایسی دانشور جھلک رہی ہے ۔ جو امید کا عصا اور یقین کا سہارا لیئے سوچ و فکر و وجدان کو رہنما رکھتے اپنے علم کو عمل بنانے کی راہ پرخار میں حالت سفر میں ہے ۔ اک دن منزل پر کھڑی مسکرائے گی ضرور ۔ ان شاء اللہ اللہ سوہنا آپ...
  20. نایاب

    یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ نے فیض صاحب یاد کروا دیئے تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے؟ کہتے ہیں کہ ہونٹ " جذبات و احساسات " بارے آگہی دیتے ہیں ۔ جبکہ پیشانی " نسب و سوچ " بارے خبر دیتی ہے ۔ ناک " فطرت و شخصیت " بیان کرتی ہے ۔ گال بھنویں پلکیں پپوٹے بھی اپنی اپنی کہانی...
Top