نتائج تلاش

  1. نایاب

    تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

    سچ ہے نا ۔۔۔ دل میں رہنے والے ہی آسانی سے ٹھگے جاتے ہیں ۔ سو انتظار واجب کہ کیا بکھرتے ہیں شگفتہ پھول آپ کے کی بورڈ سے ۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    خیال اچھوتا اور اچھا ہے ۔ دیکھتے ہیں ممکن ہو پاتا ہے کہ نہیں بہت دعائیں
  3. نایاب

    تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

    محترم بھائی بلا شک توبہ تائب کرنے والے فلاح پاتے ہیں ۔ آپ تائب رہیں لیکن کیا ہے گر ان سوالوں کے جواب دیتے اک بار پھر تائب ہونے کا شرف حاصل کریں ۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    واہہہہ محترم بٹیا کیا خوب سیر کروائی ہے ۔ بہت عمدہ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  5. نایاب

    تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

    واہ بہت خوب ہے انٹرویو محترم زیدی بھائی اب جلدی سے آپ حرف چنیں لفظ بنیں اور خود ان سوالوں کے جواب دیں ۔ جن کے جواب نور سعدیہ بٹیا نے خود سے دیئے ۔ سچ کہا محترم بھائی اب دیکھتے ہیں زیدی بھائی کیا جواب لاتے ہیں ۔
  6. نایاب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ قانون بزور" ڈنڈا " ہی لاگو ہو سکتا ہے ۔ بصورت دیگر خواب ہے صرف بہت دعائیں
  7. نایاب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محترم بٹیا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین بہت دعائیں
  8. نایاب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر ان 74 فیصد ووٹ نہ دینے والوں میں 30 فی صد بھی " نوٹا " پر عمل کر لیں تو عین ممکن ہے کہ اگلے الیکشن میں یہ ووٹ کی پرچی پر اس کا خانہ بھی موجود ہو اور امیدواروں کو مسترد ہونے کا ڈر بھی رہے ۔
  9. نایاب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محترم بٹیا عام رویہ تو یہی ہے کہ دستیاب معلومات کی بنیاد پر جو سب سے چھوٹا چور دکھے ووٹ اسی کو دے دیا جائے کہ ہر حلقے میں قریب سب ہی امیدوار اس حمام میں ننگے ملیں گے ۔ ویسے ووٹ ایسے بھی دیا جا سکتا ہے کہ ووٹ کی پرچی پر لکھ دیا جائے " ان میں سے کوئی بھی نہیں " بہت دعائیں
  10. نایاب

    محفلین کے انٹرویو

    محترم بھائی میں تو ان میں سے ہوں جنہیں عرف عام میں گلاں دا گالڑ کہا جاتا ہے ۔ انٹرویو دینے کے لیئے تو ہمیشہ تیار رہتا ہوں ۔ کہ لفاظی کا اچھا موقع ملتا ہے ۔ واہ واہ ہوتی ہے ۔ کچھ کچھ ٹھگی لگ جاتی ہے ۔ نیٹ کی پابندی نے دور رکھا محفل سے ۔ اب جگہ بدل گئی ہے تو ان شاء اللہ موجود رہوں گا ۔ وقت ملا...
  11. نایاب

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں ذرا وقت ملے تو عقیدت کو ہلکا کرنے کی سعی کرتا ہوں ۔ سچے علیم نے علم کی تقسیم ایسے ہی جاری کی ہوئی ہے ۔ کوئی کھوج میں مبتلا اپنے دل کو جلا سر بام رکھ دیتا ہے ۔ اور راہی راہ پالیتے ہیں ۔ اللہ سوہنا آپ کے علم و عمل میں برکت فرمائے آمین بہت دعائیں
  12. نایاب

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    آپ پر بھی سلامتی ہو میرے محترم بھائی کرم ہے سچی ذات پاک کا بات ابھی تک بنی ہوئی ہے ۔ آپ کیسے ہیں ۔ اللہ سوہنا آپ اور آپ کے پیاروں کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین بہت دعائیں
  13. نایاب

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک پر ان گنت درود و سلام آپ پر ہماری جان و مال و اولاد قربان کبھی ہم بھی شامل تھے تحریک ختم نبوت میں ۔۔۔۔۔ پھر پھر حال وہ دیکھا کہ سمجھ آ گئی محترم علامہ اقبال نے کیا خوب سچ کہا تھا ۔۔۔ وہی شیخ حرم ہے جو چراکر بیچ کھاتا ہے غنیم بوزر،دلق اویس اور...
  14. نایاب

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    لبیک یا مدیر
  15. نایاب

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرماتے جنت کے باغوں میں بسیرا عطا فرمائے آمین بہت دعائیں
  16. نایاب

    بابا فریدؒ کے دربار پر عمران کا سجدہ یا بوسہ؟ آپکا امتحان!

    میرا ناقص علم تو کہتا ہے کہ اس امتحاں سے دور رہنا ہی بہتر کہ میں اور میرا رب ہی میری نیت و ارادے سے آگاہ ہے ۔ عمل کا دارو مدار نیت پر ۔۔ ہر عامل اپنی نیت و ارادے کا علم رکھتا ہے ۔ اور سزا و جزا پاتا ہے ۔ ظاہرپر حکم لگا دینا آسان بہت ۔ دیکھنے والے کی نگاہ کو کچھ معیوب دکھے تو اپنی اور اس کی...
  17. نایاب

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    السلام علیکم محترم بٹیا آپ نا مکمل پراجیکٹس کی فہرست تلاشیں ۔ میں بھی بشرط وقت و نیٹ ٹائپنگ کے لیے حاضر ہوں ۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    مبارکباد عظیم بھائی کو چار ہزاری منصب مبارک ہو

    محترم عظیم بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں یہ بحر بحر ہے یا کہ بہت بہت ۔۔۔؟ بہر صورت ڈھیروں مبارکباد
  19. نایاب

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    پچھلی بار بڑے شوق سے حصہ لیا تھا مشاعرے میں اب دیکھا تو ڈراپ باکس کی مہربانی سے کوئی بھی تصویر دکھنے سے قاصر ہے ۔ اس کا کوئی حل سوجھ جائے تو میں بھی بصد شوق حصہ لوں ۔ کسی کے پاس کوئی حل ؟ بہت دعائیں
Top