نتائج تلاش

  1. نایاب

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    محترم فرقان بھائی اس خبر نے دکھ تو دیا پھر سوچا کہ " نہ تھی ہماری قسمت کہ آپ سے کوئی مناقشہ ہوتا " اللہ سوہنا آپ کے لیئے سدا آسانیاں فرمائے آمین بہت دعائیں
  2. نایاب

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    محترم صائمہ شاہ بہنا بٹیا سدا خوش و شاد و آباد رہیں ۔ آمین شاید اس میں کچھ قصور آپ ایسی انسان دوست ہستیوں کا ہی ہے ۔ جو مختلف وجوہات پر محفل سے دور ہو گئیں ۔ جب انسان دوست نہ رہے تو انسان کیوں نہ عنقا ہوتے ۔؟ اور ہم ایسے ملنگوں درویشوں نے دین کے حجرے بنا سیاست کی دکان چمکانے میں کامیابی حاصل...
  3. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    27 در خدمت قائد اعظم جناب محمد علی جناح صاحب المال اللہ عمرکم و اقبالکم جان بچنے کی مبارک باد ہے اے میرے اہل وطن کے رہبر قائد اعظم جناح نامور یہ سنا ہے آپ پر حملہ ہوا بخت کا لکھا جو تھا پورا ہوا شکر ہے حق نے بچایا آپ کو دست خونی سے چھڑایا آپ کو روک لی جرات سے ضرب اہل کمین آفرین اے شیر...
  4. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    (44) دربار لیگ ۔ مضطر صاحب گلاوٹھی ۔ صفحہ نمبر 58 (45) کیوں نہ مسعود جہاں لیگ کا یہ دور رہے ۔ خنداں ۔ صفحہ نمبر 60 (46) بچہ مسلم لیگ بجنور ۔ اسلم ۔ صفحہ نمبر 61 (47) ہم جمع ہو جائیں مسلم لیگ کے جھنڈے تلے ۔ محمد ادریس صاحب ادریس ۔ صفحہ نمبر 63 (48 ) نعرہ معرفت ۔ سراج احمد سراج علی آبادی ۔ صفحہ...
  5. نایاب

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    سولہ آنے سچ کہا محترم بھائی کبھی اک لفظ لکھتے ہاتھ کانپتے تھے میرے ۔۔۔ اب کہ لکھتا چلا جاتا ہوں بنا خوف و جھجھک کے ۔ تعبیر بہنا ۔ سیدہ شگفتہ بہنا ۔ فرحت کیانی بٹیا نے مجھے یہ حوصلہ دیا کہ درج بالا بھائیوں سے مناقشے کرتے سیکھتا چلا گیا ۔ اردو محفل بلاشک میرے لیئے مکتب ہے مدرسہ ہے ۔ دس سال...
  6. نایاب

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    یہ سب ان ہی سے سیکھا ہے اسی لیئے ہمیشہ خیال میں جگماتے رہتے ہیں ۔ تفسیر ۔ ظفری ۔ زبیر مرزا ۔ چھوٹا غالب ۔ علم اللہ اصلاحی ۔ فاتح ۔ راحیل فاروق ۔ محمد احمد ۔ محمود احمد غزنوی ۔ روحانی بابا ۔فرخ منظور ۔ بلاشک اردو محفل اردو کا اک ایسا چمن جہاں اپنی منفرد خوشبو لیئے اک سے بڑھ کر اک پھول کھلتا...
  7. نایاب

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    نیرنگی خیال تو دیکھئے کہاں تھے کہاں پہنچا دیا ۔۔ کسی کا کہا یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بھولے ابھی تک گاوں کی اُجلی حسیں صبحیں پہاڑوں پر اُترتی شام کا منظر نہیں بھولے وہ جس کے سائے کے نیچے بہت کھیلے تھے بچپن میں تُم اس بیری کا کہتے ہو ہمیں کنکر نہیں بھولے محمود احمد غزنوی بھائی انس و محبت سے مہکتے...
  8. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    (14) مستقبل درخشاں ۔ جنابہ بیگم نواب محمد اسماعیل خان ۔ صفحہ نمبر 17 (15) ہمارا اسم اعظم ہے محمدؐ رسول اللہ ۔ انجم ۔ صفحہ نمبر 18 (16) مسلمان سے خطاب ۔ ماہر القادری ۔ صفحہ نمبر 19 (17) جزاک اللہ یہ جذبہ غلاماں محمدؐ کا ۔ صفحہ نمبر 20 (18 ) امان دے خدا تجھے ۔ نہ چھو سکے بلا تجھے ۔ عزیز محمد...
  9. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    اللہ سوہنا سدا ہی خوش و شاد و آباد رکھے آمین بہت دعائیں
  10. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    محترم بٹیا اس کی فکر نہ کریں جب ورڈ فائل یا ای بک بنے گی تو سپیسنگ کا مسلہ حل ہو جائے گا ۔ ان شاء اللہ بہت دعائیں
  11. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    فہرست (1) قوم کے نوجواں سے ۔ بشیر احمد رکن مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم لیگ۔ صفحہ نمبر 1 (2) حق ہے ہمارا پاکستان ۔ بشیر احمد رکن مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم لیگ ۔ صفحہ نمبر 2 (3) قائداعظم کی سالگرہ پر ۔ بشیر احمد رکن مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم لیگ ۔ صفحہ نمبر 3 (4) جناح ۔ بشیر احمد رکن مجلس عاملہ آل...
  12. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    محترم بٹیا میں فہرست بنانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ آپ نظموں کو ٹائپ کر لیں ۔ کل باون نظمیں ہیں ۔ 1 تا 20 آپ مکمل کر لیں ۔ 20 تا 30 میرے ذمے ۔ آپ اگر 20 مکمل کر لیں تو پھر 30 سے 40 تک ٹائپ کر لیجئے گا ۔۔۔۔ اگر ایسا کر لیا جائے تو کیسا رہے گا ؟ بہت دعائیں
  13. نایاب

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    محترم تابش بھائی اے کاش آپ ایسا نہ کرتے ۔ مگر کاش تو بس نارسائی مٹانے کا کھوکھلا ذریعہ بت ہو کوئی من میں بسا یا پھر آئیڈیل ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ٹوٹ جائے تو دکھ سے بھی بڑھ کر کچھ احساس ہوتا ہے ۔ منفی سوچ لکھتےمثبت سوچ سے نکال خود کو منفی کر لینا ہی بہتر ۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    تعارف ظرفیؔ

    محترم ارسلان ظفر ظرفی صاحب اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید بہت خوب یہ فن بھی عطا میں شامل بلا شک کچھ بتاؤ تو ذرا ۔۔۔۔۔ حرف چن لفظ بننے میں کیا گزرتی ہے آپ پر جو بیان ہوجاتی ہے شعر کی صورت بہت دعائیں
  15. نایاب

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے کون فرشتہ ۔؟ پڑھنے والے ہی بتا پائیں گے کہ کیایہ کتاب مائی فیوڈل لارڈ جیسی ہی ہے ۔۔؟ یا کچھ مختلف ہے ؟ بہت دعائیں
  16. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    میری محترم بٹیا ہم سب ہی حقیقت پر مبنی وہ سب داستانیں اپنے ساتھ اٹھائے پھر رہے ہیں ۔ زندگی نے جن حقیقتوں کو ہم پر کھولا ہے ۔ ہم سب اپنی زندگی کو لکھیں تو اسے پڑھ کر کوئی دلچسپ افسانہ کہے گا کوئی مزےدار کہانی کوئی مسحورکن داستان ۔ یہ جو نطق کی نعمت ہے نا یہ ہے ہی اپنی کہانی کہنے کے لیئے ۔ خود پر...
  17. نایاب

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    اب کون سا جھنڈا اختیار کیا جائے ۔ دو ملک دو جھنڈے ۔ اک آزاد جموں کشمیر ۔ اک صرف جموں کشمیر بہت دعائیں
  18. نایاب

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کو مبارکباد

    محترم نیرنگ خیال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  19. نایاب

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    اب جب جائیں تو اگر ممکن ہو تصاویر ضرور شئیر کیجئے گا ۔ اور جانے سے پہلے اگر ذاتی میں آگاہ کر دیں گے تو بہت دعائیں
  20. نایاب

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    محترم سید علی ترمذی المعروف پیر بابا سرکار کا مزار آپ کے قریب ہے ۔ کیا آپ کبھی وہاں جاتے ہیں ۔ ؟ بہت دعائیں
Top