نتائج تلاش

  1. نایاب

    یاز بھائی کا انٹرویو

    بلاشبہ آگہی سے بھرپور انٹرویو سوالات زبردست اور جوابات کمال اک سوال چہرہ شناسی میں چہرے کا کون سا حصہ ہمیشہ سچ بولتا ہے ۔ ؟ ممکن ہو تو مفصل جواب سے نوازیں ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    تعاون

    بہت خوب تحریر بہت دعائیں
  3. نایاب

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    واہ بہت خوب کمال مہارت سے اردو محفل سے لگاؤ چاہت بیان کی ۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  4. نایاب

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    یعنی بات وہی کہ " مالی کم پانی دینا بھر بھر مشکاں پاوے ۔ مالک دا کم پھل پھول لانا لاوے نہ لاوے " عطا پر ہی یقین اچھا ۔۔ کسب کا نتیجہ بھی اسی پر استوار بہت دعائیں
  5. نایاب

    ایک کہانی (شیخ بیت المکرم ) - قسط 32

    میری ناقص سوچ سے یہ عمل مناسب ہی نہیں بلکہ بہت بہتر رہے گا ۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    محترم بٹیا آپ کا یہ سوال مجھے ماضی میں پہنچاتے میری گزری فلم مجھے دکھا رہا ہے ۔ جو یاد آ رہا ہے لکھ رہا ہوں ۔ اللہ سوہنے کی قدرت بڑے بھائی کے بعد یک بعد دیگرے تین بہنیں اس دنیا میں تشریف لائیں ۔ جب میری آمد ہوئی تو میری دادی مرحومہ نے مجھے دیکھتے ہی کہا کہ یہ تو نایاب ہے ۔ یہ ایسا نام تھا جو...
  7. نایاب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    ڈراپ باکس نے بڑا ظلم ڈھایا ۔ میری سب شراکت تصاویر کی صورت تھی ۔ اب تو بس کراس ہیں ۔ کوئی اچھی اپلوڈنگ سائٹ بارے آگہی سے نوازیں ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    ان شاء اللہ آپ کے دل پر حاکم ہمیشہ " میں صدقے میں واری " کی صدا بلند کرتے اپنی حاکمیت کو قائم رکھیں گے ۔ آپ کھلے دل فرمائیش کر دیکھیں ۔۔۔۔۔ مالی دا کم پانی دینا سو یقین کامل سے فرمائیشیں کیئے جائیں ۔ ان شاء اللہ پوری ہوں گی ۔ اور جو پوری نہ ہو پائیں ان کے لیئے امید کا دامن تھامے اللہ سوہنے...
  9. نایاب

    مزاج میں اعتدال اور نرم خوئی

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک اچھے عمل کی جانب کشش کرتی بہت خوبصورت تحریر بہت دعائیں
  10. نایاب

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    محترم بھائی کہیں اپ لوڈ کر دیں سکین فائلز ۔اردو محفل پر دھاگہ کھول لیں ۔ میں بھی کچھ ٹائپنگ کر لوں گا ۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    ایک کہانی (شیخ بیت المکرم ) - قسط 32

    محترم بھائی اگر تمام اقساط اک ہی دھاگے میں ہوں تو تسلسل قائم رہتے بیانیہ سمجھنے میں آسانی ہوگی بہت دعائیں
  12. نایاب

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    لا ریب کہ ہدایت ہے متقین کے لیئے ۔ بلاشک قران پاک کی نہ صرف روزانہ تلاوت کی جانی چاہیئے بلکہ قران کے پیغام کو اپنے اعمال و افعال میں سچ بھی ثابت کرنا چاہیئے ۔ میں کسی پر کوئی الزام لگانے یا تہمت دھرنے سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ۔ باقی رہی بات کہ اس ملک کو کس کس نے لوٹا ۔ تو میرے محترم بھائی...
  13. نایاب

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    حاصل مطالعہ ۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ سچ میں بہت اچھا لگا سادگی و سچائی سے مہکتے جوابات پڑھ کر اک سوال ذہن میں آ گیا ۔۔ عطا سے پا کر خوشی زیادہ ہوتی ہے یا کسب سے پا کر ۔۔؟ اللہ سوہنا آپ کی راہوں کو سدا آسان فرمائے محمد عارش اور بٹیا رانی ستاروں کی مانند سدا مسکرائیں آمین بہت دعائیں
  14. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔ مزدور بندے کی کیا مصروفیات ۔ مزدوری ہی چلتی رہتی ہے ۔ آج کل چونکہ سپانسر شپ تبدیل کرائی ہے ۔ تو نئی جگہ نئے بندوں سے میل جول میں وقت گزر جاتا ہے ۔ اللہ سوہنا والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے (آمین ) آپ نے تعزیتی دھاگہ کھولا ۔ وقت نے کروٹ لی مجھے کفیل بدلنا بدلتے اک نئی جگہ...
  15. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    آپ پر سدا سلامتی ہو محترم بٹیا جی لگتا ہے بٹیا رانی " نایاب " کو " دستیاب " کروا کر ہی رہے گی ۔ بلا شک بیٹی اللہ کی رحمت ہے۔ اک ایسی ہستی جس میں ممتا سے بھرا احساس پیار ہوتا ہے ۔ اور میں تو بیٹی کی بات کسی بھی صورت رد کرنے کی ہمت نہیں رکھتا ۔ سو میری بٹیا ذرا سی مہلت دے دیں ۔ پھر آپ کے...
  16. نایاب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    محترم جاسمن بٹیا کے لیئے سچی ہیں جس کی محبتیں سچی ہیں جس کی چاہتیں سچے ہیں جس کے پیار کے جذبات ماں ہی تو ہے میری سب بہنوں بیٹیوں کے نام ڈھیروں دعاؤں کے ہمراہ بہت دعائیں
  17. نایاب

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    میرے محترم بھائی کاپی پیسٹ سے باہر آئیں قران کا مطالعہ کریں ۔ اللہ سوہنے نے کیا وعید فرمائی ہے ان کے لیئے جو اپنے دنیاوی مفاد کے لیئے اللہ کے پاک کلام کو گویا بیچ دیتے ہیں ۔ اور خدا را اللہ سے ڈرتے اللہ کے کلام کو دوسروں سے زیادہ اپنی اصلاح کا ذریعہ بنائیں ۔ آپ کی اس پوسٹ پر پر مزاح یا...
  18. نایاب

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    دربار عام میں تحفہ اب تو دھرنا ہوگا ہی ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم فرقان بھائی
  19. نایاب

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    قدم بڑھاؤ دھرنا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی برقع پہن نعرے لگاؤں گا ۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    بھیجا فرائی

    وہ کیا ہے محترم بھائی مجھے تو ہرانے سے زیادہ ہار کر خوشی ملتی ہے ۔ ہاں بنا ہار جیت کی شرط کے آپ کھیل شروع کریں ۔ بات سے بات نکلتی آئے گی ۔ بہت دعائیں
Top