نتائج تلاش

  1. نایاب

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ماشاء اللہ محترم بٹیا نور سعدیہ اور نور ایمان میں کیا فرق ہے ۔۔؟ نور سے گہری نسبت ؟ اس بارے مزید کچھ بتائیں گی ۔ میری نگاہ سے آج تک آپ کی کوئی ایسی تحریر نہیں گزری جس میں پیچیدہ فلسفہ اور تصوف و روحانیت کے اسرار و رموز کا بیان نہ ہو ۔ اور آپ نے فلسفے کی کوئی کتاب بھی نہ پڑھی ہے تو پھر...
  2. نایاب

    محفلین کے انٹرویو

    یعنی آج محترم نور سعدیہ بٹیا سے سوال نہیں کیئے جا سکتے ۔؟ بہت دعائیں
  3. نایاب

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    محترم سید ذیشان بھائی آج وقت نے اجازت دی تو آپ کا انٹرویو پڑھ پایا ۔ سو تاخیر سے حاضری کی معذرت اچھا لگا آپ کے مختصر سادہ جوابات پڑھ کر کیا کہیں گے آپ ؟ زندگی بارے ؟ کیا ہے زندگی ؟ اور زندہ دلی کو کیوں مشروط کرتا ہے زمانہ زندگی سے ۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    مبارکباد عبداللہ کو سات ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک باد!

    محترم عبداللہ بھائی آپ کودلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  5. نایاب

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    خان شہزادے ڈر سے پاک کوئی بھی نہیں ۔ آپ ڈر کو کیسے لیتے ہیں ۔ ڈر کی کیفیت ہو تو کیا ڈر آپ پر حاوی ہو جاتا ہے یا پھر آپ ڈر پر قابو پا لیتے ہیں ۔ ؟ کیا کبھی ڈر کی شدید کیفیت سے گزرے آپ ؟ کیسے قابو پایا ڈر پر ؟ بہت دعائیں
  6. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    میرے محترم بھائی اس موضوع پر بہت لمبی بحث ہو سکتی ہے ۔ ایسی بحث جس کا کچھ نتیجہ نہیں نکل سکتا ۔ اس بحث کے دونوں فریق دلائل کے طومار لیئے ہوئے ہیں ۔ اور اوپن فورم پر یہ بحث فساد کا سبب بھی بن جاتی ہے ۔ وقت نے اجازت دی تو کہیں گروپ بنا گفتگو کرتے اک دوجے کے لیئے علم کی راہ آسان کریں گے ۔ ان...
  7. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    وہ عشق جو مجھ سے روٹھ گیا ۔ لڑکپن کا جوش میں اپنی آوارگی میں مست دو چار ڈھکوسلے سیکھ اپنی ہی فضاؤں میں اڑ رہا تھا ۔ صنف نازک کی کشش سے کیوں کر بچ پاتا ۔ سو اک ہستی پھول کی صورت میرے بھی دل میں کھل گئی ۔ بس دل میں ٹھان لیا کہ اس سے ہی شادی کرنا ہے ۔ میرے اپنے ہی خاندان میں تھی اور میری آوارگی...
  8. نایاب

    مبارکباد اکمل بھائی کو تین ہزاری منصب مبارک ہو

    محترم اکمل زیدی بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  9. نایاب

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

    محترم م حمزہ بھائی آپ کودلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  10. نایاب

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    محترم اے خان شہزادے آپ کے تمام جوابات آپ کو اک حساس اور دل درد مند کی حامل ہستی کی صورت مجسم کرتے ہیں ۔ اللہ سوہنا آپ پر مہربان ہوتے آپ کی زندگی میں اس ممتاز ہستی کے داخلے کی راہ آسان فرمائے ۔ جو آپ کو ممتاز رکھے سدا آمین ان شاء اللہ جلد ہی ملے گی وہ ممتاز ہستی اگر تو آپ کے ڈسپلے میں...
  11. نایاب

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    مفہوم کے الفاظ اصل تحریر سے کم یا زیادہ ہونے کی کوئی بندش ہے ۔۔۔؟ اکثر اوقات مفہوم اصل تحریر سے زیادہ الفاظ کے باوجود بھی پوری طرح بیان نہیں ہوتا ۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    ان شاء اللہ دیکھیں وقت کتنی مہلت دیتا ہے ۔ جو جیسے بیتا لکھ ڈالوں گا ۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    میرے محترم بھائی میری ناقص سوچ سے قران پاک کی ہر آیت کا براہ راست اطلاق دنیاکی زندگی پر ہی ہے ۔ اور اس اطلاق پر قائم دنیا کا عمل آخرت میں بدلہ ہے ۔ لالچ اور زیادتی کا جذبہ شدید محنت اور کشٹ کے باوجود منزل تک نہیں پہنچنے دیتا ۔ قدرت کے فراہم کردہ اسباب بھی آپس میں لڑ جھگڑ فیل ہو جاتے ہیں ۔ میرے...
  14. نایاب

    محفلین کے انٹرویو

    میرے محترم بھائی سچ کہا کہ حالات لوڈ شیڈنگ ہیں ۔ اندھیرا چھایا رہتا ہے اب آپ ایسے جو الیکشن سے بیزار صرف اپنوں کے خوشی کے لیئے مصروف عمل رہتے ہیں ان کی اب یہ ڈیوٹی ہے جو بھی میسر ہو " موم بتی " چراغ " دیا " یا لالٹین ۔۔ اسے روشن کر اندھیروں کو دور کرنے کی کوشش کریں ۔ چلیں شاباش میرے زندہ دل...
  15. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    اب سوال یہ آگیا کہ " لاتوفیقی " کی شرط " توفیق " میں کیسے بدلتی ہے ۔ ؟ فرمان الہی ہے کہ کہو اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کودکھاتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرے۔ سورة الرعد اللہ جسے چاہتا ہے اپنا کر لیتا ہے، اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کودکھاتا ہے جو اُس...
  16. نایاب

    مبارکباد فہد بھائی ہوئے پانچ ہزاری

    محترم فہد اشرف بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  17. نایاب

    محفلین کے انٹرویو

    محترم شکیب بھائی اس کا مطلب کہ آپ بھی بنا ریٹ کیئے میری سب لفاظی پڑھ رہے ہیں سو بہت شکریہ بہت دعائیں
  18. نایاب

    محفلین کے انٹرویو

    میرے محترم حسن بھائی ہمیں آپ کی قابلیت بارے کسی سند کی ضرورت نہیں ۔ آپ اجازت دیتے اپنی گفتگو سے اردو محفل پر علم کے چراغ روشن کریں ۔ کچھ لفظ آپ کے پاس امانت ہیں انہیں تقسیم کرتے امانت کا حق ادا کریں ۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    میرے محترم بھائی اللہ سوہنا سدا مہربان رہے آپ پر آمین آپ کی بات سولہ آنے درست ہے کہ اسباب پہلے ہی سے موجود ہوتے ہیں ۔ لیکن قدرت ہمیں مجبور نہیں بلکہ ہم اپنی نیت ارادے اور کوشش سے قدرت کو مجبور کرتے ہیں ۔ مجھے تو سچے کلام پاک سے یہی آگہی ملتی ہے کہ انسان کے لیے صرف وہ ہے جس کی اس نے کوشش...
  20. نایاب

    بابائے خدمت عبدالستارایدھیؒ

    بلاشک اک عظیم انسان عبدالستار ایدھی ۔ حق مغفرت فرمائے آمین بہت دعائیں
Top