اس کہانی میں قوت کا شدید عدم توازن دکھایا گیا ہے جس کی وجہ سےمخلصین قلیل ہو کر سکڑ کر رہے گئے ہیں۔ بڑے بھائی کا حکم دنیا میں چلتا ہے۔ بڑے بھائی کے پاس دینی اور تعلیمی انتظام ہے ، فوج کا کنٹرول ہے اور تجارت پر مکمل قبضہ۔ ایسے حالات میں مخلصین یا تو ہجرت کر کے غار میں جا سکتے ہیں یا پھر چپ سادھ کر...