مصطفی جاگ گیا ہے توحید پر ایک فکشن لکھنے کا ارادہ تھا۔ اسکے بجائے توحید کے دقیق موضوعات پر ایک لڑی مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے چل نکلی جو اصلا تو فکشن پر تبصرے کے لیے بنائی گئی تھی۔ وہ لڑی محفل کے کھیل ہی کھیل میں سیکھ لینے کی عمومی فضا سے میل نہیں کھاتی۔ نہ ہی اس دور میں انسان بہت زیادہ دیر سوچ و...
تو اور تم کوئی برے لفظ تو نہیں!ان الفاظ کے کیا، محبت اور عدم محبت کے فرق سے ہر لفظ کے معنی بدل جائیں ۔
تم اور تو دجل توڑنے اور تکلف بر طرف کرکے اصل موضوع پر آنے کا ذریعہ ہیں۔ اسکے علاوہ توحید جیسے دقیق موضوعات کے لیے توجہ حاصل کرنے اور طہارت قلبی کا ذریعہ ہیں۔
تم، آپ سے مخاطب ہو کر لوگوں سے...
انسان کانیں ہیں۔ تم الگ وہ ایک باوصف انسان۔محفل میں ایک عرصہ گزارنے کی وجہ سے تمہارے اندر بے ضرورت احساس ملکیت ڈھٹائی کے ساتھ پیدا ہو گیا ہے۔ اب یا تم کو خود یا تو تمہارے اشاروں پر ناچتے بندر پسند ہیں۔ اب تمھیں یہ بات بھی پسند نہیں آئے گی۔ جب تک بے شرمی سے دو جملے کہہ کر تمھارے ساتھ ہنس نہ لوں۔
احسن بھائی میں اپنے پچھلے مراسلے پر آپ سے معافی مانگتا ہوں جو آپ کے لیے اذیت کا سبب بنا۔ امید ہے کہ آپ کا یہ درگزر کرنا اور معاف کرنا ہم دونوں کے لیے اللہ کی وسیع و عریض جنتوں میں داخلے کا باعث ہو گا۔ اللہ آپکو سلامتی اور عزت کے ساتھ رکھے۔
دیکھیں اخلاق تعلقات بڑھانے کے لیے ہوتے ہیں۔ نامعلوم آپ ہر ایک سے کیوں تعلق بڑھانا چاہتے ہیں؟ پھر کیامیں سب کو اپنے نزدیک بلا کر ان کے ساتھ ہنسی مذاق کروں گا یا گپ شپ کروں گا؟ یا ان سے مالی یا دیگر منفعت حاصل کروں گا؟ اس طرح کے سب سے بہترین اخلاق تجار کے ہوتے ہیں تاکہ تجارت بڑھے۔
سخت بات وہ کیا...
آپ معلوم ہوتا ہے درس نظامی سے فارغ ہیں اور کسی منصوبے پر ہیں؟ سید عمران کے دوست ہیں؟ کس مدرسے کے فارغ ہیں؟
جی ہاں، عربی زبان کی رو سے، جب ہم درود میں کہتے ہیں "اللهم صل على محمد وعلى آل محمد" تو یہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد ﷺ اور ان کی آل پر رحمت اور برکت نازل فرمائے۔ یہ دعا ہمیشہ کے لیے جاری...