نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اقوالِ سیمیں

    یعنی آپ کہہ رہے ہیں رام ریاض کی زبان میں کہ ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار نہ کر ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں اول الذکر کے آنے پر تو بھونچال آتا ہے۔۔۔ ہائے انشاء یاد آگئے۔۔۔۔ فرماتے تھے کہ مہنگائی اس قدر ہوگئی ہے کہ وہ لڑکیاں جو اسماعیل میرٹھی کے زمانے میں دال بگھارا کرتی تھیں، اب...
  2. نیرنگ خیال

    واہ۔۔۔ عمدہ ترجمہ

    واہ۔۔۔ عمدہ ترجمہ
  3. نیرنگ خیال

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  4. نیرنگ خیال

    کوتاہ تھا فسانہ جو مر جاتے ہم شتاب جی پر وبال سب ہے یہ عمر دراز کا میر

    کوتاہ تھا فسانہ جو مر جاتے ہم شتاب جی پر وبال سب ہے یہ عمر دراز کا میر
  5. نیرنگ خیال

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    آپ کو لنک بھیجا ہے ذاتی پیغام میں۔
  6. نیرنگ خیال

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    میں ڈاونلوڈ کر دیتا ہوں۔۔۔ تھوڑی دیر میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔
  7. نیرنگ خیال

    اقوالِ سیمیں

    ہزاروں اقوال جن کا آغاز جیسے خوبصورت جملے سے ہوتا تھا۔۔۔ یا پھر یا پھر سے ہوتا تھا، مس زریں کے ایک قول نے رد بلکہ ردی کر دیے ہیں۔۔۔ ایسے ملوکیت کو فروغ دیتے قول سے معاشرے سے نہ صرف جمہوری رجحان کا خاتمہ ہوگیا ہے، بلکہ اہل سیف کی پیروی پر ایمان کامل ہوگیا ہے۔ مس زریں نے اقوال کی مسند کو...
  8. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    وہ جو پچھلی بار کہا تھا وہ پچھلی بار کے لیے تھا۔۔۔ وہ موقع دوبارہ نہیں آیا۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    کیا ہی خوبصورت شعر ہے۔۔۔ مکمل غزل ہی لاجواب ہے۔۔۔ ظہیر بھائی۔۔۔ اعلی اعلی
  10. نیرنگ خیال

    میں کہیں، ٹائی کہیں، سوٹ کہیں ہے میرا

    یہی بات میں کہہ دوں تو آپ کہنے آجاتی ہیں کہ شاعر پر الزام لگا دیا۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو مزا آگیا جاسمن صاحبہ۔۔۔ کمال کر دیا۔۔۔ میں نے دیکھا کہ یہ ایک مشکل غزل ہے۔ اس کی تشریح بھی ہونی چاہیے۔
  11. نیرنگ خیال

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    آپ کو تو پتا ہے کہ گیان بانٹنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتا۔
  12. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    اس بار معافی دے دیں۔ آئندہ نہیں کروں گا۔۔۔۔ :devil:
  13. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    ہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔ ہم تو مظلومیت کی زندگی گزار رہے ہیں، روح کانپ جاتی ہے جب کمپنی والے بھی یہی کہتے ہیں کہ دفتر میں آپ کو گھر کا ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ عادت چلی گئی ہے۔۔۔ بس کبھی کبھی بچپن یاد کرنے کو ایسی حرکت کر لیتا ہوں۔۔۔ اب تو لہوری مٹی میں بھی ذائقہ نہیں۔۔۔ ہائے ملتانی مٹی۔۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    میں محفوظ ہوں۔ الحمداللہ میرے گھر کی وزارت عظمی کتابوں سے رتی برابر بھی شغف نہیں رکھتیں،بلکہ یہ سمجھتی ہیں کہ میں اپنا وقت ان کاموں میں ضائع کر رہا ہوں۔ جو کہ کافی حد تک درست بات بھی ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    پنجاب بک ڈپو لاہور والوں نے حیات اللہ انصاری صاحب کے افسانوں پر کتاب شائع کی تھی، جس کی ترتیب و تدوین رفعت مالک نے کی تھی اور کتاب کا نام تھا حیات اللہ انصاری کے بہترین افسانے۔ ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے کہ کیا ممکن ہے اگر وہ یہ کتاب بھی مہیا کر سکیں یا مہیا کروانے میں مدد کر سکیں۔ ان کا رابطہ...
  16. نیرنگ خیال

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    میں نے خیر مذاقا لکھا تھا، لیکن آپ جو بھی کتاب ڈھونڈ رہی ہے وہ پاکستان سے پبلش ہوئی ہوگی۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کتب پاکستان سے بھی پبلش ہوتی ہیں اور وہاں سے بھی۔ آپ اس کتاب کا پاکستانی ناشر دیکھ لیں، یا ایسا کیجیے کہ اس کتاب کے پبلشنگ ہاؤس سے رابطہ کر لیجیے۔ مجھے کتاب کا نام بتا دیں۔ میں پتا کروا...
  17. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    جماعت اسلامی جب ہر جگہ سے پٹ گئی ، تو ایک ایماندار نے سوچا کہ جیتا تو میں بھی نہیں ہوں گا۔ بہترین موقع ہے ایماندار کہلوانے کا، اور اپنی ہار کا اعلان کر دیا۔۔۔۔ یقینا یہ اجازت دینا اس مثال سے ہرگز متعلق نہ ہوگا۔۔۔۔ :devil3:
  18. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    ہوہوہوہوہو۔۔۔۔ یہ کونسل کی اسیری سے پہلے کے مضامین ذرا ڈھونڈ کر لگائیے۔۔۔ یا ایک دو غزلیات ہی اس سادہ اور غیر رنگین دور کی شریک کیجیے۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو آمین یا رب العالمین۔۔۔ ویسے بین السطور آپ یہی کہہ رہے ہیں نا کہ جو کام میرے ماں باپ سے نہ ہوا۔۔۔۔ اللہ اللہ میرے منہ میں خاک۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    مجھے اتنا کم وقت دے رہے ہیں۔۔۔ یہ ظلم ہے۔۔۔
Top