نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    یعنی ابھی تک من و سلوی دیکھنے پر پابندی نہیں ہے۔۔۔ بھابھی بے حد سادہ ہیں۔۔۔ مجھے ہی کچھ عنوانات لکھنے ہوں گے۔۔۔۔ کیا آپ کے میاں گھر سے باہر کھانے کو من و سلوی کہتے ہیں؟ کیا وہ میٹھا کھاتے ہوئے میزبان خاتون سے یہ کہتے پائے جاتے ہیں، میٹھے کی شیرینی بھی آپ کی گفتگو کی چاشنی کو مات نہ کر سکی۔...
  2. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    میں اس سے آگے نکل چکا ہوں۔۔۔ ہوہوہوہوہو
  3. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    ابھی تو بمشکل دس برس گزرے ہیں اس وعدے کو۔۔۔۔ ایسی بھی کیا عجلت
  4. نیرنگ خیال

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Ninja Kamui کی پہلی قسط دس فروری کو آگئی۔۔۔ دوسری قسط اب اٹھارہ کو آئے گی۔۔۔۔ اس کا بھی کافی انتظار تھا مجھے۔۔۔۔ ننجا سلئیر کی طرز کا اسے سمجھ سکتے ہیں۔۔ پر ان کے پاس بجٹ اچھا ہے۔۔
  5. نیرنگ خیال

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    انگلش ڈبنگ کا معلوم نہیں، میں تو اوریجنل ہی دیکھتا ہوں۔۔۔ وہ بھی اچھا تھا۔۔۔۔ فل میٹل الکیمسٹ برادرہڈ دیکھا ہے آپ نے؟ یا پورا مکمل والا دیکھا ہے۔۔۔ پس نوشت: ایک معروف پائریٹڈ اینمے سائٹ پر ڈبنگ کے ساتھ دستیاب ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    آپا۔۔۔۔ :smile3:
  7. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    گئے دنوں کی بات ہے کہ میں دوستوں کے ساتھ کہیں کھانا کھانے گیا۔ وہاں جا کر جو آرڈر دیا گیا، اس سے پہلے مجھ سے پوچھا گیا کہ بھئی چپوٹلے یا سادہ۔۔۔ میں سادہ مزاج آدمی۔۔۔ میں نے کہا بھئی بغیر کسی چپو کے ہی ٹل جاؤں گا۔
  8. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    اردو محفل کی خواتین اور فیمینسٹ اراکین کو دعوت عام ہے۔۔ اگر اس میں موجود سیدھے سیدھے تیر ان کو نہیں لگ رہے تو یہ فقیر اس بات کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ تمام نشتر ان کی زبان اور ہاتھ کے علاوہ تمام جسم کےآرپار ہوں، تاکہ وہ بھی زبان و ہاتھ سے بذریعہ کیبورڈ جوابی معاملات طے کر سکیں۔
  9. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    کیا بات ہے۔۔۔۔ کیا منظر کھینچا ہے۔۔۔ وہاں امریکا میں پاکستان کے مزے لوٹ رہے ہیں۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    لاجواب معلوماتی مضمون ہے۔۔۔ اردو ادب میں اب معلومات کو ایسے رنگ میں بیان کرنے کے متروک قصے کو آپ نے نئے انداز میں زندگی دی ہے۔۔۔۔ مزا آگیا ہے۔۔۔ ورنہ یہ رنگینی بزرگوں کی مثالوں تک ہی محدود تھی۔ اور اب متروک سمجھیں۔
  11. نیرنگ خیال

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    آپ نے روشنی نہیں ڈالی کہ گھر تک شیریں سخنی کی شکایات پہنچنے پر ترشی بڑھانے کو پکوان کونسل نے مرچ مہم کا آغاز کیا ۔۔۔۔۔ اگر کہیں تو میں ذرا اس سطر میں موجود سچائیوں کو بیان کروں۔۔۔۔ آپ کے حکم کا منتظر۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    تشکر بسیار ایس ایس ساگر بھائی۔۔۔۔ بہت نوازش۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    بہت نوازش جاسمن صاحبہ۔ اللہ آپ کو شاد رکھے۔ آمین
  14. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    بہت شکریہ شاہ صیب
  15. نیرنگ خیال

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    میں بیچارہ تو کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہا۔۔۔۔ یہ لوگ تو مجھے ہلنے نہ دیں گے۔۔۔ بھاگنے میں عافیت ہے۔۔۔ جبکہ سالار انتظامیہ بھی پشت پناہی پر آمادہ نہیں۔
  16. نیرنگ خیال

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    آپ نے کمی پوری کر دی ظہیر بھائی کی۔۔۔۔ :ڈی
  17. نیرنگ خیال

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    یہ گورنمنٹ بک گئی ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    جاسمن صاحبہ تو مکمل کیل کانٹے سے لیس ہو کر میدان میں اتری ہیں۔۔۔۔۔ کوئی جائے پناہ نہیں۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    کمال کر دیا ہے۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔ اعلی اعلی۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
  20. نیرنگ خیال

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    میں آپ کے اس اندازے کو حسن گماں پر ہی محمول کروں گا۔۔۔ ورنہ جو دو چار لفظ آتے ہیں۔۔۔۔ فورا سے پیشتر اگل دیتا ہوں۔۔۔ دیکھیے بھلا ۔۔۔ مدتوں قبل کا اعتراف
Top