نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    آپا آپ کو طلائی جوبلی تمغہ مبارک ہو بہت بہت ۔۔۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ۔ ہم تو ابھی چاندی کے تمغے کے لیے کوشاں ہیں ۔ ان دنوں بوجوہ ذرا مشغول ہو گئے ۔ گُلِ یاسمیں کے لیے بھی خاص شاباشی ۔
  2. سید عاطف علی

    کتناحسد کرتے ہیں آپ پاکستان کی فلاح بہبود ترقی اور خوشحالی سرسبزی و شادابی سے ۔

    کتناحسد کرتے ہیں آپ پاکستان کی فلاح بہبود ترقی اور خوشحالی سرسبزی و شادابی سے ۔
  3. سید عاطف علی

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    جنگل میں ہمیں بھی ایک پرندہ ہی سمجھ لیا جائے۔ مجھے تو کھلا چھوڑ دینا ۔کہیں میرے نغمے بے صدا نہ ہو جائیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بلکہ گلزار کی طرح۔ :)
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مور کی طرح پیلاں پاؤ فیر تو۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب ہو تو میں لے آؤں۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ کہاں ہے ؟
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غٹر غون کرتے ہوئے ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے یہ تو۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح ہوا مسئلہ یا نہیں ۔خدا جانے
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شبہ نہیں یقین ہے کہ کچھ مسئلہ ہے۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا محفل پر الگ ان نہیں ہو پا رہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوبی بوتل۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی لگادی آج بوتل منہ سے ساقی نے۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے واہ ڑے واہ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا سہارا ہی تو چاہیے۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈارک نیس کی نذر ہو گیا۔
Top