گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رنگین سی قوس و قزح آسمان کی خوبصورت کو بڑھا رہی تھی کہ ہم نے چپکے سے یہ منظر محفوظ کر لیا۔
ڑے ڑے۔۔۔ وہی تو۔۔۔ جیسے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔ذرا سا سہارا ہی تو چاہیے۔
زبردست ہے یہ کہاوت بھی۔۔۔۔۔ڑے ڑے۔۔۔ وہی تو۔۔۔ جیسے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔
سلیقے کی داد دیجئیے پھر ساقی کو۔زبردستی لگادی آج بوتل منہ سے ساقی نے۔
سیما آپا محفل پر الگ ان نہیں ہو پا رہیں ۔ژوب چلی گئی ہیں آپا؟
شاید پھر سے پاسورڈ بدلا ہو گا۔سیما آپا محفل پر الگ ان نہیں ہو پا رہیں ۔
صحیح ہوا مسئلہ یا نہیں ۔خدا جانےشاید پھر سے پاسورڈ بدلا ہو گا۔
طبیعت موبائل کی خراب لگتی ہے۔صحیح ہوا مسئلہ یا نہیں ۔خدا جانے
عجیب بات ہے یہ تو۔صندوق میں بند کر کے پانی میں بہا دینا چاہئیے اور چابی دریا میں پھینک دینی چاہئیے۔
غٹر غون کرتے ہوئے ۔عاطف بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے