یہ مائیکروسافٹ کی ٹرانسلیشن گلاسری ہے۔
https://msit.powerbi.com/view?r=eyJrIjoiODJmYjU4Y2YtM2M0ZC00YzYxLWE1YTktNzFjYmYxNTAxNjQ0IiwidCI6IjcyZjk4OGJmLTg2ZjEtNDFhZi05MWFiLTJkN2NkMDExZGI0NyIsImMiOjV9
اس میں Select Locale میں سے اردو منتخب کر لیں اور انگریزی اصطلاحات کا ترجمہ دیکھ لیا کریں۔ ذرا...
اردو محفل کے ڈیٹا کا ایک کارپس بنانا ضروری ہے، انفارمل بول چال کے ڈیٹا کی وجہ سے اس سے موجودہ کارپس کے تنوّع میں اضافہ ہو گا۔
کئی سال پہلے ابنِ سعید کو یہ تجویز دی تھی لیکن انہوں نے پرائیویسی کے حوالے سے اعتراض کیا تھا۔ بہرحال کوئی بھی پبلک فورم کا ڈیٹا سکریپ کر سکتا ہے۔ اردو محفل کا ڈیٹا...
مجھے غصہ دکھایا جا رہا ہے
تبسّم کو چبایا جا رہا ہے
وہیں تک آبروئے ضبطِ غم ہے
جہاں تک مُسکرایا جا رہا ہے
دو عالم میں نے چھوڑے جس کی خاطر
وہی دامن چھُڑایا جا رہا ہے
قریب آنے میں ہے اُن کو تکلّف
وہیں سے مُسکرایا جا رہا ہے