نتائج تلاش

  1. دوست

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    پاک ورڈ فائنڈر کی صورت میں پروف ریڈنگ کا پروگرام اور اس میں استعمال کے لیے ایک عدد فہرست (غلطی ٹیب درست املاء) بھی موجود ہے جو یہیں کہیں سے میں بھی ڈاؤنلوڈ کر چکا ہوں۔
  2. دوست

    اردو متن کی زمرہ بندی - Categorization

    یہ کام ڈیپ لرننگ سے باآسانی کروایا جا سکتا ہے۔ بس مناسب ڈیٹا موجود ہونا چاہیئے۔ یعنی پوسٹس اور اس کا متعلقہ زمرے کا ٹیگ۔ ایسی زمرہ بندی کنووولیشنل نیورل نیٹ ورکس یعنی سی این این باآسانی کر لیتے ہیں (اور زیادہ وقت و وسائل بھی نہیں لیتے، بہ نسبت ری کرنٹ نیورل نیٹ ورکس یا آر این این)۔ مزید پائتھون...
  3. دوست

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    اعراب والے الفاظ ان فہرستوں میں شامل تھے، 'مکمل' کے حوالے سے کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
  4. دوست

    یہ محسوس ہوتا ہے چھُٹ کر کسی سے

    یہ محسوس ہوتا ہے چھُٹ کر کسی سے کوئی چیز کم ہو گئی زندگی سے زمانہ ابھی تک سزا پا رہا ہے خطا ہو گئی تھی کبھی آدمی سے ستاتی ہے غُربت میں یادِ وطن جب گلے مِل کے روتا ہُوں ہر اجنبی سے ابھی تو مَیں اپنا گِلہ کر رہا ہُوں یہ دُنیا خفا ہو گئی کیوں ابھی سے بس اِتنے پہ دیوانہ ٹھہرا دیا ہے ہم اپنا پتہ...
  5. دوست

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    ورڈ ایمبیڈنگز یعنی الفاظ کے باہمی تعلق کو ریاضیاتی ویکٹرز کی صورت میں ڈھالنا، یہ کام نیورل نیٹ ورکس سے ہی ہو گا۔ اس سے زیادہ یہ لائبریری کیا کر سکتی ہے اس کے لیے ڈاکومنٹیشن میں اترنا پڑے گا۔ یادش بخیر 2013 میں جب گوگل کے محققین نے ورڈ ایمبیڈنگز کے میدان میں انقلابی نوعیت کا پیپر شائع کیا تو ابن...
  6. دوست

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    فعل کی پہچان صارفین کے تبصروں میں سے فعل نکالنا اگر متن انگریزی ہے تو پارٹ آف سپیچ ٹیگنگ کے ساتھ ساتھ پارسنگ بھی دستیاب ہے جو فاعل، فعل اور مفعول کی پہچان میں مددگار ہو سکتی ہے۔ سٹینفورڈ این ایل پی گروپ کے ہاں ان ٹولز کا بہت اچھا سیٹ موجود ہے۔
  7. دوست

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    نیچرل لینگویج پروسیسنگ کا تجربہ حاصل کرنا پڑے گا چونکہ اس کے بغیر نہ کوئی حل سمجھ آ سکتا ہے، اور نہ آپ اپنے مسئلے کو حقیقت پسندانہ انداز سے اور دستیاب طریقوں (جیساکہ نیورل نیٹ ورکس) کے حساب ڈیفائن کر سکتے ہیں۔
  8. دوست

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    ایک جملے میں سے اگر ایکشن یعنی فیل نکالنا ہو تو اس کا طریقہ کچھ زیادہ پیچیدہ نہیں ہے۔ متن کو پہلے پارٹ آف سپیچ ٹیگنگ سے گزارا جائے اس کے بعد سبجیکٹ یعنی فاعل اور ورب یعنی فعل کو ریگولر ایکسپریشن کے ذریعے میچ کر لیا جائے۔ کہانی اگر مکالموں پر مشتمل ہو اور ہر مکالمے کے شروع میں متعلقہ کردار کا نام...
  9. دوست

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    مندرجہ بالا کے ہمراہ آپ کا مسئلہ اچھی خاصی ریسرچ کا متقاضی ہے۔ یعنی لسانیات جاننے والا بندہ آپ یعنی کمپیوٹر جاننے والے بندے کے ہمراہ بیٹھ،ے آپ کا مسئلہ سمجھے اور پھر اس کے لئے نیچرل لینگویج پروسیسنگ کے موجودہ حل اور طریقوں کی روشنی میں میں ایک طریقہ کار تجویز اور نافذ کرے۔ بنیادی طور پر یہ...
  10. دوست

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    جس طرح کی آؤٹ پُٹ کی ڈیمانڈ آپ کر رہے ہیں اس کیلئے نیورل نیٹ ورکس ہی مناسب حل لگ رہے ہیں۔ اس کام کے لیے آپ کے پاس پہلے کافی سارا ڈیٹا ہونا چاہئے۔ چونکہ آپ کہانیوں سے کچھ آپ نکالنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بہت سی کہانیاں ٹیکسٹ کی صورت میں آپ کے پاس ہونی چاہئیں اور اس کے بعد متعلقہ جملوں کو نیورل...
  11. دوست

    چائے میں الائچی کی مہک

    الائچی والی ڈبی سے تو بہت ہی اچھی مہک آتی ہے۔ :|
  12. دوست

    چائے میں الائچی کی مہک

    روزانہ چائے میں الائچی ڈال کر تقریباً ضائع ہی کرتا ہوں، الائچی کی مہک اور سواد چائے میں محسوس نہیں ہوتا۔ کتنی دیر پکایا جائے؟ دم دینا چاہیے؟
  13. دوست

    ایک لڑی شروع کر لیں، کچھ معلومات فراہم کریں، اگر معلومات ہوئیں تو حاضر ہو جائیں گی۔

    ایک لڑی شروع کر لیں، کچھ معلومات فراہم کریں، اگر معلومات ہوئیں تو حاضر ہو جائیں گی۔
  14. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    گوگل پلے پر کافی لوگوں نے شکایت کر رکھی تھی، ایپ ڈویلپر نے سٹور سے پیچ جاری کرنے کی بجائے نیچے لنک دے رکھا ہے۔ خود ڈاؤنلوڈ کر کے نصب کرنے کے لیے۔ یہ رہا فون میں کاپی کر کے اے پی کے کو چلا لیں، میرے پاس تو ٹھیک ہے اب۔
  15. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    اینڈرائیڈ کے جدید ورژن میں ایسا ہے، اس کا حل فی الوقت سمجھ نہیں آ رہا۔ میرے ہواوے پی 20 میں بھی ایسا ہی ہے۔
  16. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہ ایپ سرور پر امیج اپلوڈ کرتی ہے، 5 میگابائٹ میں کچھ نہیں ہو سکتا کمپیوٹر پر۔
  17. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اوپر والی تصویر کا نتیجہ: حنیف راے ان تمام باتوں کا تجزیہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ سب کچھ اس لیے ہورہا ہے کہ ہم نے احتجاج کرنا بند کر دیا ہے۔ شاید حنیف رائے گھر سے نہیں نکلتے ورنہ وہ دیکھتے کہ کس طرح آج کے نوجوان امریکی برگروں اور چکن ریسٹورنٹ کے سامنے کھڑے ہو کر لوگوں کوتلقین کر رہے تھے کہ ہم...
Top