مزید برآں یہ ایک خالصتاً لسانی معاملہ ہے۔ اعراب ہوں، ایسے احترامی حروف جیسے رض، ص،ﷺ یہ سب بہت بعد میں ایجاد کیے گئے۔ دورِ رسول ﷺ میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ اس لیے ص بمقابلہ صلی اللہ علیہ وسلم ، یا انشاءاللہ بمقابلہ ان شاءاللہ۔ یہ سب کچھ لکھنے والے کی نیت پر منحصر ہے، چونکہ لکھنے والے کا مقصد...