نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف کوہِ ادب کا فرہاد

    بھیا کے ٰٰمثبت ٰ اثرات وغیرہ ہوگئے ہوں گے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف کوہِ ادب کا فرہاد

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ مثبت شخصیت کے ساتھ اور کون کون سے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ؟ تازگی تو چہرے سے عیاں ہوجاتی ہے، یہ طبعیت سے کیسے جھلکتی ہے ؟ مجھے تو یہ دو الگ الگ شعبہ جات لگتے ہیں۔ بیک وقت ملاحی بھی اور زمینداری بھی۔۔ واؤ یہ کون سے تخلیقات ہوتی ہیں ؟ بہترین جملہ ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

    کوئی معقول وجہ نہیں ہے، ماسوائے اس کے کہ جنرل پاشا کو اپنے دور ڈی جی میں اس وقت کی حکومت اور اپوزیشن دونوں کے ہاتھوں سے مختلف اوقات میں مختلف کرتوتوں پراچھی خاصی سُبکی ہوئی۔ جنرل پاشا ایک منتقم مزاج آفیسر تھے۔ پروجیکٹ نیازی ان کا برین چائلڈ تھا جسے اس وقت کے چیف کیانی اور اس کی کمانڈرز نے مکمل...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

    جنرل فیصل پر سیاسی انجینئرنگ کا کوئی الزام نہیں ہے ۔البتہ بکواس بازوں اور زبان درازوں کو جو مبینہ کُٹ پڑ رہی ہے اس کا الزام خان صاحب اور دو تین متاثرین نے جنرل فیصل پر دھرا ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

    پائین۔۔۔ جنرل فیض اس وقت بھی ایجنسی میں ہی تھا، بس چیف نہیں تھا۔ اور باجوہ اس وقت بھی پراجیکٹ نیازی کے سارے کام انھی سے کروا رہا تھا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

  7. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

    دستخط کر کے خان صاحب کے پاس گئے تھے، ورنہ شہباز شریف اپنا جہاز مصروف کر لیتے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

    وقت کبھی کسی کا ہوا ہے نہ کبھی کسی کا ہو گا۔ وقت کی رفتار کو قابو کرنے والے خود کو اپنی ذات اور انا سے آزاد کرتے ہیں تب کہیں وقت ان کی قید میں ہوتا ہے۔ بالآخر جنرل باجوہ کے چھ سال اختتام کو پہنچے۔ عہدے مدت کی حد سے باہر بھی ہوں تب بھی ایک دن وقت نے اعلان کرنا ہوتا ہے کہ اب آپ کا وقت ختم ہوا۔...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

    باجوہ صاحب کی ڈاکٹرائین کا شروع دن سے مخالف رہا ہوں، ان کی سیاسی سوچ پر تنقید بھی کی، لیکن ان دنوں اور ان کے جانے کے فیصلے کے کنفرم ہونے پر دو وجوہات سے خاموش رہنا بہتر جانا۔ پہلے یہ کہ عوام کے سامنے اپنی غلطیوں کا کچھ نا کچھ عتراف کر گئے ۔ دوسرا جن کے لیے سب کچھ کرتے رہے وہی ان کے جانی...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

    بجا فرمایا۔ معلوم تاریخ کے 2 ہزار سال سے اس خطے کے باسیوں کی اکثریت نے یہی ایک کام تو تسلسل سے کیا ہے۔ آریاؤں سے لیکر انگریزوں تک تقریباً سب ہی حکمران (باپ )غیر مقامی بنائے گئے۔ وہی سلسلہ اب کسی اور صورت میں چلتا چلا جا رہا ہے۔ کیا معاشرے کے سردار اور کیا مخلوق سب کے ڈی این اے میں غلامی...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    یوم تشکر

    وہ جس نے ٰ ٰٰجان اللہ کو دینی ہے ٰ وہ آرمی چیف کو قوم کا باپ بتایاکرتا تھا۔افسوس
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    او کہہ ہویا پائین۔۔۔۔۔ دو چار صفرے ای گھٹ نے نا۔۔۔ تسی من گھنو۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    فوج کو جنرل مشرف کی خلاف پیش ہوئی مذمتی قراردادوں اور پھر صدارت سے علیحدگی، افتخار چوہدری کی باامر مجبوری بحالی کی شدیدتکلیف تھی۔ لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اسٹیبلیشمنٹ سے صحیح پھڈا اسامہ بن لادن کی انکوائری سے شروع ہوا تھا۔ رہی سہی کسر ریمنڈ ڈیوس کیس اور میمو گیٹ سکینڈل نے پوری کر دی۔...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    ان سے پہلے والے جرنیلوں نے صحافیوں کو بلا کر ادارے کی سیاسی خواہشات کا اظہار کبھی نہیں کیا تھا،وہ جو کچھ کرنا چاہتے تھے، کر گزرتے تھے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

    باجوہ صاحب نے خود سے کچھ نیا نہیں کیا، جو کچھ پچھلی قلمرو سے ملا وہ اسی کو لیکر چلتے رہے ہیں۔ بس وہ پنجابی مثال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھس گئے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  16. عبدالقیوم چوہدری

    باجوہ ڈکٹرائین

    گذشتہ رات پائین شاہد شاہ سے ہیلو ہائے ہوئی تو جناب نے اس لڑی کا ذکر کیا۔ آج ہی وقت مل گیا اور اس دھاگے کو دوبارہ پڑھ لیا۔ الواداع باجوہ صاحب الوداع
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    جھگڑا صرف اس بات پر ہے کہ تیری مہنگائی مردہ باد اور میری مہنگائی زندہ باد۔ رہا غریب ۔۔۔۔ تو اس کی چمڑی اتارنے پر سب میں اتفاق ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اپریل سے خان صاحب نے اپنے ترکش میں موجود ہر تیر چلایا ،ہم خیال جج ، جلسے، جلوس، اسلامی ٹچ، قاتلانہ حملہ ٹچ ،دھرنا، سڑکیں بند، لانگ مارچ اور سب سے بڑھ کر اربوں روپے سے کھڑی سوشل میڈیا پراپوگنڈہ کی بہت بڑی طاقت مگر فی الحال تک نا جلد الیکشن ملا ،نا من پسند آرمی چیف،نا الیکشن کمشنر کا...
Top