جذبہ اتنا بے ربط ہوتا ہے کہ تحریر کا لمس پا نَہ سکے. آپ کی لکھت معیاری ہی ہوتی ہے اور چند جملے بڑے باوزن ہیں. تشنگی تو نُمایاں ہے مگر حسن بے ساختگی کی ملاحت لیے ہے.....
اردو محفل ایک خاندان کیطرح ہے جہاں دل مل جائیں تو رشتے بن جاتے ہیں ...مجھے لگتا ہے کہ ابھی وہ آنلائن نہیں وگرنہ پیار کا جواب...