نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محفل کی بارہ دری

    گرچہ ہنرِ گفتگو نہ تھا مگر رونق تھی،ذکرِ یار کی بات جو کڑی تھی.... زندگی تو طرز لکھنؤ سیکھ لے،سخنِ دلبری میں رات پڑی ہے .... لکھنوی طرز تاب شاید میری گلیوں میں ہے، آپ کا اشارہ میری جانب ہو مگر مجھے علم نہیں اس بات و حسن کا ..... زندگی ایسی گزرتی ہے جیسا طوفان نشیمن پر بجلییاں گویا ہوں مہمان...
  2. نور وجدان

    محفل کی بارہ دری

    میں گرچہ محفل میں پرانی دھاگے میں نئی ہوں یہاں آنے کا مقصد بات کو بڑھانا یعنی گفتگو کرنا ہے.... کس سِرے کو پکڑ کے بات کرتی یہ دھاگہ ہی کافی لمبا ہے.ہر صفحہ نئی شان لیے سطوت و جلال کا پہرہ دیے ہیں...ڈر ڈر کے سلام کر دِیا...
  3. نور وجدان

    محفل کی بارہ دری

    واعلیکم السلام آمین
  4. نور وجدان

    محفل کی بارہ دری

    واعلیکم السلام
  5. نور وجدان

    سر مد سانول کا خط اور نور ایمان کا جواب

    خط نمبر ۷ پیاری نُور ایمان کے نام منجانب سرمد سانول .... السلام علیکم تم سے خط و کتابت کا سلسلہ کافی قَدیم ہے...یہ بات تُمھارا "معلوم" ہے مگر تم کس قدر "لاعلم " ہو .... قدیم سلاسل میں سے ایک یہ سلسلہِ خطوط" زندہ سلسلہ" ہے .... آج بھی "میں" ہی ہوں، میرے ہونے کی چَمک دَمک سے تُم زندہ ہو ...
  6. نور وجدان

    قصہ کشمکش کی غار کا

    جذب کی قسم جس کو اثبات حاصل ہے. جذب یعنی مجذوب وہ بندہ ہوتا ہے جسکو کشمکش رہتی ہے،جس کی قلبی حالت بدلتی رہتی ہے.یہی پولیرٹی یا دو رخی شخصیت کو جنم دیتا ہے. مجذوب جن میں اثبات کی قوت زیادہ اور نفس کی قوت کم ہوتی ہے.نفس کی جانب رخ اور کبھی اللہ کی جانب رخ .. Medically,they will be termed as...
  7. نور وجدان

    تکبر و بندگی

    جلد .... اب محفل پر ہی لکھنے کا ارادہ کیا ہے ....
  8. نور وجدان

    تکبر و بندگی

    انسان کو عبادت سے خدا سے نسبت ہے مگر خدا نے اسکو اشرف المخلوقات وجہ سے کیا..... اللہ عزوجل کے بَتائے گئے منظر نامے کو ذہن میں تازہ کرتے، جیسا سیدنا آدم علیہ سلام قران حکیم میں مذکور خدا کے روبرو ہیں اور فرشتے وہیں بیٹھے ہیں اک مجلس کی صورت.... فرشتوں کے سامنے خدا ایک اعلان فرماتا ہے میں اِنسان...
  9. نور وجدان

    کھوج و جستجو اک پیامبر کی

    تلاش و کھوج و جستجو ایک پیامبر کی .. جناب موسی اور یوشع بن نون کا رشتہ استاد و شاگرد کا ہے. وہ وقت کے پیامبر کے خلیفہ ہیں... بطور خلیفہ وہ جناب موسی کے ساتھ باطن کے سَفر پر روانہ ہیں. اُن کی کھوج جناب خضر علیہ سلام سے ملاقات کی ہے ... یہ دونوں رواں دواں ہیں سَفر پر .... اس سَفر میں...
  10. نور وجدان

    بہت اعلی بات کی

    بہت اعلی بات کی
  11. نور وجدان

    کلامِ غالب میں کربِ وجودِ۔۔۔فلسفہ وجودیت کے آئینے میں ۔ محمد خرم یاسین۔

    میری خواہش ہوگی اگر آپ اپنی ریسرچ میں محفلیں کو ،نہیں تو مجھے ساتھ شامل کرلیں ان کے اشعار یہاں لکھیں... اپنی اپنی آراء ہم سب دیتے ہیں طوالت کی وجہ سے مکمل نہ پڑھ سکی مضمون کمال ہے غالب فقیر و صوفی شاعر تھے مگر یہ عیاں نہ کیا بلکہ کردار سے نبھاتے رہے....آپ ان کی فکری جہات پر غور کرتے ساتھ ملالیں
  12. نور وجدان

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    میرا شہر سے باہر جانا ممکن نہیں. فیملی کے ساتھ کہیں آیا جایا، جاسکتا ہے ورنہ اتنی پیاری آفر پر ابھی اڑ کے آجاتی آپ کے پاس ..
  13. نور وجدان

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    واعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک .. وہ اپنے بچوں کو قابل بنا کے گئے تھے. ...ان کی سفر کرجانے سے قبل ہی ان کا بڑا بیٹا اچھے ادارے میں جاب کررہا تھا، اسلام آباد میں ... ویسے دونوں بیٹوں کو اس محفل کا رکن بنا گئے تھے .... گزشتہ برس تک میری بات ہوتی رہی ہے، اس برس حالات زیست اس قدر طولانی تھے کہ...
  14. نور وجدان

    ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ
  15. نور وجدان

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    بڑی خوشی ہوتی ہے اسطرح کی محافل کا ذکر سنتے ...میرا بھی ذکر رہا محفل میں ...باعث خوشی ہے پر تجسس ہے کہ ذکر کا موضوع کیا رہا ہوگا ....... تصاویر بھی شئیر ہوتی تو کتنا لطف آتا ....جئیں آپ
  16. نور وجدان

    اک التماس ......

    محبت تو صبح صادق کی روشنی ہے قول سید .....
  17. نور وجدان

    محفل میں سب کو خوش آمدید

    محفل میں سب کو خوش آمدید
  18. نور وجدان

    اک التماس ......

    السلام علیکم محترم خواتین و حضرات محفل کے ستون اور پرانے دوست جن کا خواب بھی اک دیوانے کا خواب مگر دیوانوں نے ملکر خواب کو حقیقت میں، گمان کو حقیقت میں تبدیل کردیا. ان پرانے محفلین میں سے ایک نہایت محترم و درویش صفت انسان محترمی قبلہ سید نایاب حُسین نقوی بھی ...... میرا یقین ہے کہ میرے ساتھ...
  19. نور وجدان

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    یہ آپ کا نطق ہے جو رب سے جڑگیا ہے گویا فضل رب آپ نے جو کہا ہے وہ عطا ہے یہی آپکا حاصل ہے
  20. نور وجدان

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    واعلیکم السلام انا للہ وانا الیہ رجعون اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اک دن میں نی رہنا اک دن میں ٹر جانا
Top