نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مکالمہ

    کافی مکالمے اکٹھے پوسٹ کردیے ہیں جن میں ممکن نہ ہوسکی قرأت کچھ کی ..... بہرحال ذات کا سفر ایسے مکالمہ جات سے ہوتا بتاتا ہے تم پر تمھاری ذات کی کتنی قرأت ہے اور کس قدر کٹھن ہے سینے کے گٹھل تہہ در تہہ کھولتے ہر ورق کی تشبیہ نکالنا ....افکار میں اظہار ہوجائے تو شمع رسالت بود ....
  2. نور وجدان

    خالی بینچ

    انس لفظ انسان اور انسانیت کی پیدائش ہے. محبت جب خود کی ذات سے شروع ہوتی ہے تو توقعات کی منڈی کہیں گمشد ....... جانے وہ چاہے گئے چاہت کے انمول باغیچے ذہن کی کس یاداشت میں فروزاں ہیں ...روز الست میں وعدہ نبھاتی حور العین ....
  3. نور وجدان

    مکالمہ

    واپسی کا شکریہ
  4. نور وجدان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آگئی میں
  5. نور وجدان

    زمل و دثار

    تھوڑی سی سمجھ آئی ہے ..... خلق خدا کو اگر پیام پہنچانا تو رسالت مل گئی نبا تو خبر کو کہتے نبی خبر دینے والے کو پھر نبی تو خبر دینے والا ہوا رسول پھر کسے کہیں گے جب کہ آپ پر خبر نازل ہوچکی یا جب خبر اپنی ذات کے لیے ہو تو نبی. جب خبر مخلوق کے لیے ہو تو رسول؟
  6. نور وجدان

    زمل و دثار

    نبی بن گئے اور رسالت کا بوجھ ڈال دیا ان دو میں کیا فرق ہے
  7. نور وجدان

    دعا

    جناب صلی علی وجہُ اللہ نے جب ابو جہل اور سیدنا عمر میں دونوں کے لیے دُعا فرمائی تو کیوں نَہ دونوں کے حق میں ہی دُعا فرما دیتے؟ انتخاب کا حق تو نبی یا مرسل رکھتا ہے مگر رحمتی للعالمینی تمام امت کے لیے دعا کا حق قرار دیتی ہے. دعا کے حوالے سے ایک بات جاننا ضروری ہے کہ دعائیں بعد از نظر ملہم نور...
  8. نور وجدان

    رسائی

    اللہ کی ذات (خیال) منبعِ نور ہے .اس منبع نور کو خیال سے پہچانا جاتا ہے.کھوج و جستجو کی بات کی جائے تو فقط دو انبیاء کرام علیہ سلام ایسے ہیں یا جن کا تذکرہ قرآن پاک میں موجود ہے، ایسی دو ہستیاں جن کی خالق کے خیال تلک رسائی ان کی اپنی (سوچ) کی کھوج کا نتیجہ ہے،باقی انبیاء نے جوں کا توں خدا کو...
  9. نور وجدان

    خیال

    انسان خیال کی دسترس میں ہے یا خیال نے انسان کو دسترس سے مہجور کررکھا ہے! خیال کی بندش محرومی کا باعث بن جاتی ہے اور خیال پر بے حدی ،حُدی خوان بنا دیتی ہے. سوچنے سے معذور انسان حیوان ہے. خدا تعالی نے افسوس فرمایا ہے کہ میں نے انسان کو سب کچھ کو دیا مگر افسوس اس نے جانوروں کی طرح زندگی کی برتا ہے...
  10. نور وجدان

    محو تسبیح

    ہر کوئی محوِ تسبیح ہے مگر ادراک کَہاں جگرمراد آبادی کے شعر کا یہ مصرعہ بہت پرلطف ہے گویا وہ کائنات کی ہرشے میں معنویت تلاش کررہے ہیں. خود خدا نے ہر شے کی مقصدیت کے بارے میں فرمایا ہے سبح للہ ما فی السموت والارض ہر شے جو زمین و آسمان میں ہے وہ اللہ کی تسبیح میں ہے. اگر خدا نے یَہاں ذکر کا...
  11. نور وجدان

    صحت کی دعا آپ لیے

    صحت کی دعا آپ لیے
  12. نور وجدان

    وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا

    آپکا آنا باعث خوشی ہوگا
  13. نور وجدان

    نین بسے مورے پیا

    میرے محبوب پت جھڑ میں پت پت پر نغمہ گنگناتا ہوا مِلا.... چر چر کی آواز میں سندیس پایا کہ جسطرح زمین سے شجر جُدا نَہیں، اسطرح مجھ سے ترا خیال جدا نَہیں. جانِ حزین! جانتے ہو ....... شیلے نے شعر کہے اور الفراق، الفراق کہتے بحرِ ہجرت میں مرگیا. رومی نے اس سے اختلاف کیا. وصال در وصال کی موج...
  14. نور وجدان

    زمل و دثار

    'زملونی ودثرونی <چھپالو کمبل اوڑھا کے>' حرف دل،اللہ تبارک وتعالی کو اتنا پسند آیا کہ ایک سے مزمل اور دوسرے سے مدثر لفظ کا پیار امڈ آیا ..... زملونی سے المزمل اور ودثرونی سے المدثر لفظ کی محبت قرأت ہوگئی. ما انا بقاری: میں قرأت نہیں جانتا سے اور جان لینے کے بعد خشیت کا امڈ آنا،بدن مبارک پر...
  15. نور وجدان

    Hamzad (همزاد)

    ساقی کی شراب توجاری و ساری ہے ہمزاد کی لڑی میں ہلچل نہیں ہے ........ وہ اراکین تو معطل ہوگئے جن سے چھڑتی تھی جھڑپیں یا جن سے بکھرتا تھا علم کا محراب و شمع کا دستور
  16. نور وجدان

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    آپ نے جس طرح طاغوت و طغیان کی بات واضح کی. آپ دیگر ایشوز کے لیتے ایسے ہی لفظوں کے بارے روشنی ڈال سکتے ہیں ....علم میں اضافہ ہوجاتا ہے
  17. نور وجدان

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    میں نے اپنی رائے پیش کی ہے. آپ کو اتفاق نہیں. میں آپ کی رائے کا ویسے ہی احترام کرتی ہوں جیسا کہ اپنی .... بہت شکریہ
  18. نور وجدان

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    خلیل الرحمن قمر کا ردعمل کافی پریڈیکٹ ایبل تھا. ہمیشہ کی طرح ری ایکٹ کیا. جس دین میں حیا کا ذکر ہے وہیں تحمل بردباری کا ذکر بھی ہے. یہ بھی طاغوتی ردعمل تھا. ساحل عدیم مرے نزدیک ایک انسٹیٹوٹ نہیں، نہ ادارہ ہے بلکہ اس نے جس طریقے سے اپنی رائے کو سروے کیطرح مسلط کیا ہے، اس سے اسکی جہالت کا ثبوت...
  19. نور وجدان

    بیوپاری۔۔۔از ایس ایس ساگر

    نہایت حساس دل کی ترجمان تحریر شاہِ من کی رعنائیاں اس تحریر کے حسن کے نام جلوہِ شام حسنِ بایزد ہے .... قریب مٹھائی فروش ہے... لحد ہی مہد ہے رواں تحریر ہے اللہ قلم کو آلہِ کار سچ بنانے میں طبع موزوں کو مزید موزونیت فراہم کرے سلامت رہیے
  20. نور وجدان

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    یہ خبر سنتے یقین نَہیں آیا.... . کتنا قلیل وقت لائے تھے وہ.... کتنی اذیت میں تھے مگر ہنسی مزاج میں تھی. گفتگو میں چاشنی....فارسی ادب کو نَیا نام دینے والے....اسکو ہم سے متعارف کرانے والے..... اللہ جل.شانہ غریقِ رحمت کرے حق ... وہ بہت بڑا علم کا خزانہ انا للہِ وانا الیہ رجعون اس جہان میں کون...
Top