عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا
غالب کا یہ شعر بہت پیارا ہے ...بے نیازی ہے کہ زندگی نام ہے درد کا.درد کی دوا نہیں. دراصل عشق درد کا نام ہے ...یہ مطلع مجھے بہت اچھا لگا ہے سادہ سے الفاظ میں بڑی بات کردی .. ایک طرف درد کی دوا پائی .. دوا کیا ہے؟ درد کا علاج...