غالب ولی ہی تھے......
غالب جیسا کوئی نہیں ....
اقبال نے فلسفہ رکھ کے اشعار میں نئے طرز کی بنیاد رکھ
مگر غالب کا شعر مجازو زحقیقت دونوں پر یکساں اترتا ہے جس کے دل پر جو بیتی.... وہ اسکا ویسا سمجھے گا... عشق جس مجاز سے بھی ہو وہ لے کے خدا تک جاتا ہے اگر عشق سچا ہو تو ..... عشق فقط نام کا نہ ہو...