نتائج تلاش

  1. aladdin

    بھائی پاسورڈ ہی تو نہیں ہے۔

    بھائی پاسورڈ ہی تو نہیں ہے۔
  2. aladdin

    مبارکباد تمام اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یوم محبت) کی دلی مبارک باد

    فی الحال پڑھنے کے لئے وقت نہیں ہے۔ :) پھر کبھی پڑھوں گا۔
  3. aladdin

    مبارکباد تمام اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یوم محبت) کی دلی مبارک باد

    اسلام؟؟؟ اسلام قرآن اور حدیث سے آیا ہے نا کہ یہودیوں کے پاس سے۔ ذرا واضح کریں اس بات کو۔
  4. aladdin

    کیلک نہیں چل رہا۔برائے مہربانی مدد کیجئے۔۔۔

    اورہوگا بھی نہیں۔ جو لوگ کریک کا انتظار کررہیں ہیں انکا انتظار کبھی ختم نہیں ہوگا۔ :) جب بلی کو گوشت کا مزہ مل جاتا ہے تو دودھ اچھے نہیں لگتے۔ :) اسکا مطلب اکیلے میں بتائوں گا۔ :D
  5. aladdin

    کیلک نہیں چل رہا۔برائے مہربانی مدد کیجئے۔۔۔

    یہاں سے: http://sinasoft.com/downloads/kelk2013/Kelk2013.rar یہ پاسورڈ پروٹیکٹ ہے۔ Sinasoft نے فائل کو پاسورڈ پروٹیکٹ کیاہے۔ اگر کوئی پاسورڈ نکال لے تو سافٹویئرچلانے کا کام میرا۔ اس کے لئے Passware kit forensic v13 استعمال کی جاسکتی ہے۔ اب اسکی بھی ڈائنلوڈ لنک دینے کی تو ضرورت نہیں۔ :) یا اس کو...
  6. aladdin

    InPage Timeline 1992-2014

    بہت خوب! اسکی شیئرنگ جاری رکھیں۔ :D
  7. aladdin

    InPage Timeline 1992-2014

    اسی موقع پرمیڈیافائرکےڈائنلوڈ کائنٹس شیئرکرنا چاہوں گا۔ عارف جی اس کو بھی یہاں تصویرکی شکل میں شیئر کردیں، ڈراپباکس کالنک ٹیمپروری ہے: MediaFire Download Count - Axis SoftMedia
  8. aladdin

    InPage Timeline 1992-2014

    اچھا کیا sammy صاحب نے یہ ایمیج پوسٹ کردیا۔ ویسے میں انپیج کی ویب سائٹ پر اکثرجاتارہتاہوں لیکن یہ شاید نہیں دیکھ پایا۔ تو 1992 سے 2014 تک کا سفرتو دکھ رہاہے۔ اب امید کرتا ہوں 2015 میں فلم کا "The End" ہوجائےگا۔ :D مزید کریکڈ ورزن ریلیز کرنے کی ضرورت نہیں پڑیگی۔ :D
  9. aladdin

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ہاں 1۔8 میں مینے کوشش کی تھی اس بلٹ ان فانٹ کو چلانے کی۔ نتیجہ تو بہتر ہی تھا۔ ویسے اللہ کا فضل ہے کہ اور اس بات کی مجھے دلی خوشی بھی ہے یہ سن کر کہ جمیل نوری اب دنیائے اردو نستعلیق کا سینٹر بن چکاہے۔ آخر شروعاتی دور میں کام کے دوران ہمیں اسکی امید بھی نہ تھی کہ یہ اس مقام تک پہنچ جائے گا۔ :)
  10. aladdin

    نوری نستعلیق قلم سے کمپیوٹر تک

    بہت خوب جناب! :thumbsup4:
  11. aladdin

    Deep Cute And Meaningful Quotes

    We suppose we see a different world than you do. And the truth is that what we see frightens us. We are frightened because our enemies are no longer known to us. They do not exist on a map. They're not nations. They are individuals. Look around you. Who do you fear? Can you see a face? A...
  12. aladdin

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    پھر تو انپیج 4 کی خیر نہیں :D ویسے 3.5 بھی جلد ہی دستیاب ہوگا۔
  13. aladdin

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    سرکار! میں نے اپکو ایک Hangout message بھیجا ہے۔ اسمیں آپ کے لئے وہی تحفہ ہے جس پر کل ہم ڈسکشن کررہے تھے۔ میسیج چیک کرلیں۔ :D اور ہاں ایک بات اور علی نستعلیق کے بارے میں کہوں گا۔ لگتا ہے ہمارا کام ابھی ختم نہیں ہوا ہے، اور بھی آگے کام کرنے ہوں گے۔ :D
  14. aladdin

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    یہ علی نستعلیق ریلیز کب ہوگا؟ ذرا معلوم کرکے بتائیں۔ :)
  15. aladdin

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    بھائی جان! اگر انکو اردو زبان سے محبت ہے جیسا کہ انکے لمبے چوڑے دعوے ہیں تو کچھ ثبوت بھی تو ہونا چاہئے۔ آخریہ اردو کا مستقبل اپنے ہاتھوں میں رکھنا چاہتے ہیں کہ جب جیسے مرضی ہو ویسے پیسے کمائیں۔ ہماری اس اردو کمیونیٹی سے انکو کیا لینا دینا ہے۔ اورآج تک تو کبھی اس سے پہلے محفل پر نہیں دکھے پھر...
  16. aladdin

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    جلد بازی میں شائد میں کچھ لمبی چوڑی باتیں کہہ گیا لیکن ذرا میں اصلی منظر صاحب سے یہ پوچھنا چاہوں گا کہ انکی ایک ہزار سی ڈیز بیچنے کا ٹارگیٹ کب پورا ہوگا۔ اسمیں تو کم از کم پندرہ برس تو ہرحال میں لگیں گے اور شائد تب بھی ایک ہزار سی ڈیزیہ نا بیچ پائیں گے۔ تو کیا ہم محفلین 15 برس تک یوں ہی انپیج کے...
  17. aladdin

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    بھائی! ان ساری بحث کو چھوڑیں کہ کون اصلی ہے اور کون نقلی۔ اصلی منظر صاحب جو بھی ہیں وہ یہ بتائیں کہ کتنی رقم انکو چاہئے انپیج کو اوپن سورس کرنے کے لئے۔ میں رقم ادا کرنے کو تیار ہوں۔ اگر وہ واقعی اپنے دعوے اور وعدے میں سچے ہیں اور صحیح معنوں میں اردو زبان سے محبت ہے تو مجھے ذاتی پیغام کے ذریعہ...
Top