نتائج تلاش

  1. aladdin

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    نبیل صاحب! یہاں پراوپن سورس کی بھی بات نہیں ہورہی ہے۔ شائد آپ سمجھ ہی نہ سکے۔ یہاں پر ایک کمیونیٹی کے تحت انپیج کے ڈیولپمنٹ کی بات کی جارہی ہے جو کہ GPL Licensing یا اس سے ملتا جلتا ہو۔ شائد اسی طرح سے جس طرح Mozilla Community ہے۔ Mozilla اوپن سورس تو ہے نہیں، بلکہ اس کے ڈیولپمنٹ کوایک کمیونیٹی...
  2. aladdin

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    آپنے بالکل درست فرمایا۔ مجھے تو یقین ہی نہیں ہورہا اس خبر پر۔ خیر جو بھی ہو بات پوری طرح سے جائز ہے۔ ایسا کرنے سے واقعی بہت فائدہ ہوگا۔ اسی لئے یہ تجویز بالکل جائز ہے۔ بدلتے وقت اورحالات کے مطابق جو اپنے آپ کو نہیں ڈھالتے انکا نام صفحہ ہستی سے مٹ جاتا ہے۔ اسی لئے یہ خیال سوجھا ہے۔ اور ویسے بھی...
  3. aladdin

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    یہ رہا اسنیپ شاٹ! پہلے پی،ڈی،ایف کی شکل کو دیکھیں بغیر کسی تبدیلی کے۔ اب انٹر لگیچر اسپیس فنکشن اپلائی کرنے پر پی،ڈی،ایف کی حالت دیکھیں۔ اسمیں حروف پیج سے باہر بھاگ گئے ہیں اور ساتھ ساتھ لفظ "کوشش" پر انٹر لگیچر اسپیس کم کرنے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ :) اور اب علوی نستعلیق کے نتائج کو دیکھیں...
  4. aladdin

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    پیش تو کرسکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اسکی ضرورت نہیں کیونکہ یہ پرابلم سمپل ہے۔ لیکن اگر ضروری ہوتو پیش کرسکتا ہوں۔ شاکرصاحب کا کیا کہنا ہے؟
  5. aladdin

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    انپیج میں تاج پر کام کرتے وقت یہ مسئلہ ہے کہ جب کنہیں دو لفظوں کو سیلیکٹ کرکے ان کے بیچ کا اسپیس کم یا زیادہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو پوری کی پوری لائن کے الفاظ کے بیچ کا اسپیس کم یا زیادہ ہونے لگتا ہے۔ جبکہ انپیج کے نستعلیق فانٹس میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ انپیج کے نستعلیق میں جن دولفظوں کے بیچ کا...
  6. aladdin

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    ہاں ہاں کیوں نہیں! آخر ہم سبھی کا یہ دلی خواب ہے کہ اس قدیم نستعلیقی ورثہ کو دورجدید کے تقاضوں کے تحت ڈھالا جائے۔ آمین! یہ دلی چاہت ضرور پوری ہوگی۔ آمین! ہاں مجھے بھی امید ہے کہ یہ کرننگ والا مسئلہ ضرور ڈسکس کیا گیا ہوگا۔ شاکر صاحب! آپ اس بارے میں کچھ بتائیں کہ کیا کرننگ سے متعلق کوئی گفتگو...
  7. aladdin

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    مجھے معلوم نہ تھا کہ یوٹیوب پاکستان میں بند ہے۔ :)
  8. aladdin

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    ویڈیو تو میں بھی جاہتا ہوں۔ اگر یوٹیوب پرہوتو بہتر ہے۔ :)
  9. aladdin

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    اس میں کوئی شک نہیں کہ کھڑکی 7 میں داخلی صفحہ اور قرآن اشاعتی نظام پوری طرح سے درست چلتے ہی ہیں، مجھے کھڑکی 8 میں داخل ہونے کا اتفاق ہوا اور میں نے اس میں داخلی صفحہ اور قرآن اشاعتی نظام کو داخل کیا اور پایا کہ کھڑکی 8 میں جس طرح سے یہ چلے اس طرح سے تو کھڑکی ایکسپی میں بھی نہیں چلتے ہیں۔ واقعی...
  10. aladdin

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    یار میرے چراغ میں تیل ختم ہوگیا ہے اسی لیے میں آپ سے پوچھ رہا ہوں اور جن بھی آجکل چھٹیوں پر ہے۔ :biggrin: اگر ہوسکے تو ایک ویڈیو بناکر پوسٹ کردیں جسمیں آپ تاج کو داخلی صفحہ میں استعمال کریں اور دیگر فیچرز بھی استعمال میں لاتے ہوئے یہ ویڈیو بنائیں۔
  11. aladdin

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    یہ بتائیں کہ داخلی صفحہ کھڑکی 8 میں درست کام کررہا ہے یا نہیں؟ جیسے کہ دیگر کمانڈز کورن کرنے میں کھڑکی 8 میں وقت لیتا ہو یا پھر کسی اور قسم کا مسئلہ۔ اور یہ داخلی صفحہ کہاں ملے گا؟ میں بھی ذرا داخلہ چاہتاہوں اس داخلی صفحہ میں۔ :)
  12. aladdin

    کراچی: اورنگی ٹاؤن کی امام بارگاہ کے باہر دھماکے

    کیا مطلب؟ کچھ سمجھا نہیں۔ کیا جنگ بند ہونے والی ہے؟ اگرہاں تو واقعی بہت ہی اچھی بات ہے۔ :)
  13. aladdin

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    میرا مطلب ہے کہ 7 میں جب میں داخلی صفحہ چلاتا ہوں تو رن کرنے میں کافی وقت لگتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ فائل کھولنے،پرنٹ کمانڈ، پی،ڈی،ایف وغیرہ میں کافی وقت لگتا ہے۔ میں نے EXE فائل پرایکسپی کا کمپٹبلٹی موڈ اپلائی کیا تھا لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا۔ اسی لئے میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا آئی،این،پی انسٹال...
  14. aladdin

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    سچ کہتا ہوں! میں نے جب عارف جی کا صفحہ اول دیکھا تو میرا دماغ ہل گیا انکی استعمال کردہ عجیب وغریب اردو کو دیکھ کر۔ خیر میں ایک بات جاننا چاہوں گا کہ کیا روشندان 7 میں بھی آئی،این،پی انسٹال کرتے وقت کمپٹبلٹی موڈ لگانا ہوگا جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے؟ میرے پاس روشندان 7 میں آئی،این،پی پر...
  15. aladdin

    کراچی: اورنگی ٹاؤن کی امام بارگاہ کے باہر دھماکے

    غازا کے بھی حالات بہت زیادہ خراب ہیں آجکل۔ اسرائل نے تو حد ہی کردی ہے۔
  16. aladdin

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    یہ ہوئی نااصلی بات! سارے ہی محفلین سے درخواست ہے کہ صرف غلطیوں کی نشاندہی کرتے چلیں اور انشااللہ نیااپڈیٹ جلد ہی سامنے ہوگا۔ کمیاں نکالنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن جب اپنے آپ کو شاکر صاحب کی جگہ پر رکھ کر سوچیں گے تو سمجھ آجائے گا کہ کتنی محنت کے بعد کوئی چیز تیار ہوتی ہے اور جب لوگ بجائے درستگی...
  17. aladdin

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    ذاتی گفتگو کے ذریعہ تفصیل میں بتائیں۔
  18. aladdin

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    اگرمیں آپکو ساری تفصیل بتادوں تو آپ کیا کریں گے؟
  19. aladdin

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    بھائی، انتظام تو تقریبا ہو ہی گیا ہے لیکن وہی پرانا مسئلہ کہ ٹرانسفر کیسے ہو۔ باقی رقم کی تفصیل میل میں لکھوں گا۔
Top