نتائج تلاش

  1. aladdin

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    اوپر والے نام کو ہٹادیں۔ یہاں پر اُن کی ذاتی تفصیل لکھنا سراسر ممنوع ہے۔ اُنہوں نے منع بھی کیا ہے۔ جلد ہٹادیں۔
  2. aladdin

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    اور اب یہی شامی عرب انپیج کا سورس اوپین کرکے تاج کے تیزرفتاری والے مسئلے کو حل کرے گا اور ساتھ ہی ساتھ کیو پی ایس میں بھی تاج کو چلا دے گا۔ انشااللہ اس پر کام بس بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔ آپ سبھی لوگوں کی مدد درکار ہوگی۔ ہاں رقم ضرورلگے گی۔ چونکہ انپیج اور کیو پی ایس 2۔3 موجود ہیں تو کام اِسی...
  3. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    جی میں تو آج کل دبئی میں ہوں۔ بس مزے ہی مزے ہیں۔ :)
  4. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    سرکار! دراصل میں جس کمپنی میں کام کررہا ہوں اس کے مالکان نے مجھے کمپنی کا انٹرنیٹ چلانے سے منع کیا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آن لائن ہوں گا تب بتائوں گا۔ :LOL: ان لوگوں نے میرے IP address کو فلٹر کردیا ہے :D اور رہا گھر تو بجلی کے بارے میں میں آپکو کئی مرتبہ پہلے بھی بتا چکاہوں جب ہم آن...
  5. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    میں نے advanced settings میں جاکر ڈی پی آئی کی value سیلیکٹ کیا اور پھر فائل جینیریٹ کیا، بس اور کچھ نہیں۔
  6. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    یہ بات بالکل صحیح نہیں ہے کہ یہ 600 ڈی پی آئی سے زیادہ کی پی آراین فائل جینیریٹ نہیں کرتا ہے۔ میں نے 1700dpi پر اپنی پی آراین فائل بنائی ہے اور پھر کورل میں امپورٹ کیا ہے۔ زبردست کوالٹی دیکھنے میں آئی ہے۔ 846dpi سے شروع ہوکر 2540dpi تک جاتا ہے۔
  7. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    کون سا سافٹیر بھائی؟ اوپر والا لنک کام نہیں کررہاہے۔
  8. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    لیکن پچھلی مرتبہ جب میں انپیج سے بنا ہوا پی ڈی ایف کو کورل 15 میں امپوڑٹ کررہاتھا تو اُسکو Web پریزیٹ میں جینیریٹ کرنے پر 500 کے بی کے اندر ہی پی ڈی ایف بن رہی تھی، پتہ نہیں اِس مرتبہ کیا ہوا۔ بہت ممکن ہے کورل انسٹال کرتے وقت کوئی آپشن Unchecked ہوگیا ہو جو پی ڈی ایف کو چھوٹا کرنے میں مدد کرتا ہو۔
  9. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    ایک مسئلہ سامنے آرہا ہے کورل 15 میں۔ جب پی،ڈی،ایف فئل جینیریٹ کررہاہوں تو فائل سائز 5۔1 سے 2 MB تک کی بن رہی ہے۔ سبھی پی،ڈی،ایف پریزیٹس پر چیک کیا لیکن سائز کم نہیں ہورہی ہے۔ پہلے Web والی پریزیٹس سیلیکٹ کرنے پر کم ہوجاتی تھی لیکن اس مرتبہ نہیں ہورہی ہے۔ فائل سائز کم کرنے کے لئےکیا حل ہوسکتا ہے؟
  10. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    شاکر صاحب! لائنوٹرانک ہی پرنٹر کیوں ضروری ہے اس کام کے لیے؟ کیا ہم اپنے لیزر پرنٹر یا کوئی اورپرنٹر کا انتخاب کرکے Print to file کا آپشن چیک نہیں کرسکتے جس سے PRN فائل جینیریٹ ہوجائے؟ :-o
  11. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    جی اب میں نے اسے انسٹال کرلیا ہے۔ یہ واقعی میں درست کام کررہا ہے۔ جب یہ پرنٹر انسٹال کریں تو جہاں پر انسٹالیشن کے دوران یہ پرنٹر پوڑٹ پوچھتا ہے وہاں پر آپ اِسے LPT/COM پوڑٹ نہ دیکر File: Print to file کا پوڑٹ سیلیکٹ کرادیں جس سے فائدہ یہ ہوگا کہ جب آپ پرنٹ کرنے جائیں گے تو ہر مرتبہ آپ کو Print...
  12. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    ابھی تو نہیں کیا کیونکہ میرے پاس کورل X5 یا کورل 9 موجود نہیں ہیں۔ :) پہلے کورل کا انتظام کرلوں پھر اِس پر ہاتھ صاف کرتا ہوں :)
  13. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    بہت اچھا کیا آپنے جو بتا دیا کہ کورل 9 اِس معاملے میں بہتر ہے۔ اب میں کورل 9 ہی ڈائنلوڈ کروں گا۔ :) اسکے ساتھ ایک کام ہم اور بھی کرسکتے ہیں اور وہ یہ کہ کورل 9 میں 50 صفحات والی یا اس سے بڑی فائل کو کورل 9 میں امپورٹ کرنے کے بعد ہم اُسے کورل کے فارمیٹ میں Save کرلیں یعنیٰ CDR اور پھر اِسے کورل...
  14. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    ٹھیک ہے ۔ لیکن کیا کوالیٹی میں کوئی لاس ہوتا ہے۔ ای پی ایس فائل کو کورل میں امپورٹ کرنے پر کوئی بھی لاس نہیں ہوتا ہے۔ پی آر این فائل بنانے کا طریقہ بھی بتادیں۔ شکریہ۔
  15. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    ورڈ سے کورل میں امپورٹ کرنے کا کیا طریقہ ہےِ؟
  16. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    تو اِسکا کیا حل ہے؟ نیچے والی پی ڈی ایف فائل تو آپکے پاس ہوگی ہی، اسمیں جہاں پرلال گولا بنا ہے وہاں پر٪2400 زوم کرکے دیکھیں کہ کچھ "ک" کی ڈِزائن میں صفائی میں کمی ہے۔
  17. aladdin

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    شاکر صاحب! آپ ذرا اِسی فائل کی پی ڈی ایف جینیریٹ کریں فائل میں جاکر Save As PDF پر کلک کرکے۔ اور پی ڈی ایف یہاں پوسٹ کریں۔ اِس سے اندازہ ہوگا کہ انپیج کا جی پی ایل گھوسٹ اسکرپٹ تاج نستعلیق پر کتنا درست کام کر رہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اِس پی ڈی ایف کو کورل میں بھی امپورٹ کر کے دیکھلیں کہ الفاظ...
  18. aladdin

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    شکریہ :)
  19. aladdin

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    بہت بہت شکریہ شاکر صاحب!!! یہ الفاظ کافی نہیں ہیں آپکی محنت اور خدمات کے سامنے لیکن پھر بھی احتراما کہہ دیتاہوں۔ اللہ تعالیٰ آپکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
  20. aladdin

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    بھائی مجھے جو ملا وہ میں نے پوسٹ کیا۔ اور کیا سارے محفلین Original استعمال کر رہے ہیں؟ اور اردو2000 کا کیا؟ وہ بھی تو Pirated ہی ہے جو یہاں پر لوگ استعمال کر رہے ہیں۔ اب آپ کے لیے تو Original ہی خریدنا پڑے گا۔
Top