نتائج تلاش

  1. زونی

    بہت عرصے بعد وارث بھائی اور شمشاد بھائی کی وفات کی خبر ملی دل بہت اداس ہو گیا۔ اللہ پاک ان کی...

    بہت عرصے بعد وارث بھائی اور شمشاد بھائی کی وفات کی خبر ملی دل بہت اداس ہو گیا۔ اللہ پاک ان کی آخری منزلیں آسان فرمائے آمین۔
  2. زونی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انتہایٔ دکھ ہوا یہ جان کر اللہ پاک شمشاد بھائی کی سب منزلیں آسان فرمائے آمین ۔ شمشاد بھائ سے محفل کی بہت ساری یادیں جڑی ہیں اب بہت دنوں تک ان کی باز گشت ذہن میں رہے گی ۔ اللہ پاک ان کے اہل خزانہ کو صبر عطا فرمائے آمین۔
  3. زونی

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکریہ شمشاد بھائی یہاں تو اکثر و بیشتر آتی رہتی ہوں انقلاب کی کیا بات :D
  4. زونی

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    اچھا مشغلہ ھے میرے خیال سے آپ نے شادی کو ابھی کھیل تماشہ ہی سمجھ رکھا ھے.
  5. زونی

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    بار بار پڑھیں گے تو امید ھے کہ سمجھ میں آ ہی جائے گا میں نے نفی تو کہیں نہیں کی لگتا ھے ساری باتیں آپکے اوپر سے گزر گئ ہیں اور صرف اجازت والا پورشن ہی سمجھنا چاہ رہے ہیں آپ.
  6. زونی

    میرے پسندیدہ اشعار

    "پھر کسی غم نے پُکارا شاید کچھ اُجالا سا ہُوا ہے دِل میں"
  7. زونی

    میرے پسندیدہ اشعار

    ‏کئی بار اس کا دامن بھر دیا حسنِ دو عالم سے... مگر دل ہے کہ اس کی خانہ ویرانی نہیں جاتی ― فیض احمد فیض
  8. زونی

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    ایک عورت ہونے کے ناطے مرد پہ تنقید کا کوی موقع ملے تو ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے یہ سوچ کے میں اس تھریڈ پہ آ گیء ہوں سب سے پہلے تو اس قدر طویل مراسلہ کے بعد ایسا لگ رہا ھے کہ اگر دنیا کے سارے مسلمان مردوں کی دو دو تین تین شادیاں کروا دی جاتی ہیں تو کورونا سمیت دنیا کے سب مسائل حل ہو جائیں گے...
  9. زونی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    وہ کیوں :LOL: ویسے میں اب بھی ایسا ہی سوچتی ہوں .
  10. زونی

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    جی مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کوئی مانے پھر نہ :LOL:
  11. زونی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    شمشاد بھائی اپکو اتنے سال بعد یہ بات پرمزاھ لگی :ROFLMAO:
  12. زونی

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ پاک شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین.
  13. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تمہیں تو بلکل نہیں پتہ کہ مردوں کا اچھا وقت شادی سے پہلے تک ہی ہوتا ھے :rolleyes:
  14. زونی

    چائے

    زبردست کیا بات ھے آ پکی شمشاد بھایی میں تو اس دھاگے میں ہی الجھ گیی. :biggrin:
  15. زونی

    آپ کا پسندیدہ شخص

    میری پسندیدہ شخصیت عمران خان ھے اور یہ سن کے آ پ نے گھبرانا نہیں ھے :-P
  16. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    نہیں اسکو اپنا اچھا وقت یاد آگیا ھے شادی سے پہلے والا :evil:
  17. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تو اس میں دانت نکالنےے کی کیا بات ھے؟؟
  18. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ آپ کو آچھا لگا آپ بے فکر ہو کے ٹرائی کر سکتے ہیں یہ سب آزمائے ہوئے کھانے ہیں ;) رشک تو مجھے بھی اکثر آتا ھے ان کی قسمت پہ:LOL:
  19. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    https://www.youtube.com/c/FoodPlanetByMahreen
  20. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جیسے ذون اے بی ہوتا ھے ناں ویے ہی گرڈ آپ آیریا مینیجر کہہ سکتے ٰہیں اسی لیے تو بیچارہ لکھا تھا :LOL: ویسے آج تک سمجھ نہیں آ سکی کہ دونوں میں بیچارہ کون ھے ۔
Top