میرے پسندیدہ اشعار

محمل ابراہیم

لائبریرین
اچھی غزل ہے۔ بہتر آرا تو اساتذہ کرام ہی دے سکتے ہیں۔ آپ کو چاہیے تھا، کہ اسے "آپ کی شاعری" والے زمرے میں پوسٹ کرتیں اور اُن کی اصلاح لیتیں۔

محمل ابراہیم مقطع کے دوسرے مصرعے میں "پاسداری" کی بجائے "پاسدار" ہونا چاہیے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
شکریہ سر
یہ اصلاح لینے کے بعد یہاں پوسٹ کی ہوں۔۔۔۔پاسدار ہی ہے ٹائپنگ میں غلطی ہو گئی تھی ٹھیک کر دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں
یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں

(ن م راشد)
 

زونی

محفلین
‏کئی بار اس کا دامن بھر دیا حسنِ دو عالم سے...
مگر دل ہے کہ اس کی خانہ ویرانی نہیں جاتی
― فیض احمد فیض
 
Top