نتائج تلاش

  1. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    عوام پہ ذمہ داری ڈال کے بری الذمہ نہیں ہوا جا سکتا ،،، کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جب تک عوام میں سیاسی شعور نہیں آئے گا حالات نہیں بدلیں گے ، موجودہ صورتحال کو ہی دیکھ لیں ، اگر آزمائے ہوئے لوگوں کو ایک چانس اور دیا گیا تو اگلے پانچ سال ھکمرانوں کو کوسنے دینے کی بجائے ملک کی بربادی کی ذمہ داری بھی...
  2. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    دنیا میں آج تک جہاں جہاں بھی تبدیلی آئی ھے لیڈرشپ کی وجہ سے ہی آئی ھے ،،،،، اگر پاکستان میں مثبت تبدیلی نہیں آئی تو وہ بھی لیڈرشپ کی وجہ سے نہیں آئی ،، لیکن قصور صرف لیڈرشپ کا نہیں ان لوگوں کا ھے جو انہیں اب بھی اپنے اوپر مسلط رکھنا چاہتے ہیں ، عجیب مزاج ھے ہماری قوم کا ، وفاداریاں برادریوں کو...
  3. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    دھاگے کا عنوان یہ ہونا چاہیئے تھا کہ ہم تحریک انصاف کو ووٹ کیوں نہ دیں ؟؟؟ :)
  4. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ن لیگ کا تو نظریہ میری سمجھ سے باہر ھے ،،، ان کی پالیسیز کا کوئی سر پیر ہی نہیں سرے سے ۔۔۔ کیا انتخابات سے پہلے میٹرو بس چلانے پہ انہیں ووٹ دیا جائے ؟؟؟؟؟ لیپ ٹاپ کی تقسیم سے کونسا تعلیمی انقلاب آ سکتا ھے ؟؟؟ صاف نظر آ رہا ھے کہ یوتھ کو ووٹ بنانے کیلئے استعمال کیا جا رہا ھے ۔ جس قوم کو روٹی میسر...
  5. زونی

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    بہت اچھے موضوع پہ لکھا ھے ،،،، اقبال کا تصور خودی بہت طویل موضؤع ھے ، خود شناسی کے مدارج کو بہت خوبصورتی سے بیان کیا ھے ، میرا خیال ھے ہر طالب علم کو اسے سمجھنا ضرور چاہیئے !!!
  6. زونی

    اقبال متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی

    واہ بہت خوب ایک ایک شعر انمول ھے ۔
  7. زونی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    اس لنک پہ اردو میں بھی موجود ھے ۔ http://insaf.pk/News/tabid/60/articleType/ArticleView/articleId/15595/Imran-Khan-unveils-PTI-manifesto.aspx
  8. زونی

    چڑیوں کا باجرا

    جی یہ کام تو میں نے اپنے ذمے لیا ہوا ھے ، ھے تو معمولی سا کام لیکن عجیب سی خوشی اور اطمینان دیتا ھے !!!! :)
  9. زونی

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ناک خبر ھے ، اللہ تعالی عمار اور اس کی فیملی کو صبر عطا کرے ، آمین!!!
  10. زونی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ارے نہیں سب کو کھلا کے میں نے کھایا :p
  11. زونی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی اس قابل تھا کہ خود بھی کھایا جا سکے :chatterbox:
  12. زونی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج ہی چکن پلاؤ بنایا بھی اور کھایا بھی !!! :)
  13. زونی

    جمہوریت یا آمریت

    روحانی جمہوریت سے آپکی کیا مراد ھے ؟؟؟؟ اسلامی ریاست میں اللہ کی برتری کے بعد عوام لناس کی رائے ہی برتر ھے ،،،، اسلام نے کبھی بھی کسی قسم کی آمریت اور بادشاہت کا درس نہیں دیا ھے ،،،خلفاء راشدین کا دور ایک ماڈل ھے موجودہ اسلامی ریاستوں کیلئے اگرچہ ادوار کی مناسبت سے اس میں تبدیلیاں ہو سکتی ہیں...
  14. زونی

    جمہوریت یا آمریت

    حتمی حل کیوں نہیں بن سکتا ؟؟؟؟ کیا خلافت راشدہ کے زمانے میں مختلف مذاہب کے لوگ آباد نہیں تھے عرب میں؟؟؟ ریاست مدینہ کا تفصیل سے مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ھے کہ اسوقت کے لحاظ سے ایک مکمل جمہوری ریاست تھی ،،،،وقت کے ساتھ ساتھ صرف نظام چناؤ میں جدت آ گئی ھے ۔
  15. زونی

    جمہوریت یا آمریت

    جمہوریت کا مطلب ھے لوگوں کی رائے لینا ،،،، اسکی نوعیت ہر جگہ مختلف ہو گی ،،اگر اسلامی ریاست میں یہ نظام نافذ کیا جائے گا تو ظاہر ھے کہ وہاں سپریم اللہ تعالی کی ذات کو مانا جائے گا اور اسکے بعد اللہ تعالی کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق عوام اپنے لیے خؤد فیصلہ کرے گی ،،،، "امرہم شوری بینہم " میں اس...
  16. زونی

    شعیب کی تصاویر

    آپ تصویر ہی دکھا دو وہی کافی ھے ۔۔۔۔۔ :p
  17. زونی

    جمہوریت یا آمریت

    جمہوریت سیکولر کیسے ہوتی ہے ؟؟؟ اور یکطرفہ جمہوریت کا کیا مطلب ہوا ؟؟؟ اسلام اتنا کمزور دین نہیں کہ مغربی جمہوریت کو اس میں ضم کرنے کی ضرورت پڑے ،،،، حقیقت میں اسلام نے ایک آئیڈیل جمہوری سیاسی نظام متعارف کروایا ھے،،، اس ضمن میں ریاست مدینہ پہلی اسلامی ریاست کا درجہ رکھتی ھے ،، جس کا اعتراف...
  18. زونی

    شمشاد صاحب کو نیا اینڈروائڈ فون مبارک

    بھابھی نے تو نہیں کیا ہو گا ناممکن ،،،، پھر کس نے اور کیوں :D
Top