اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔
حاصل گھاٹ
آپ کہہ سکتے ہیں کیونکہ نارمل دنوں میں بہت سی ذمہ داریاں ہیں بچوں کی گھر کی کھانا کھانے کا وقت بھی مشکل سے نکالتی ہوں۔ :biggrin: ویسے بھائی جی پاس ورڈ میں نے سیو کیا ہوا ھے :LOL: