نتائج تلاش

  1. زونی

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    زبردست کلام ھے شکریہ شئیرنگ کیلئے !!!
  2. زونی

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    السلام علیکم جیہ ! بہت خوشی ہوئی تھی آپ کو محفل میں دوبارہ دیکھ کر لیکن یہ افسوس ناک خبر پڑھ کے میری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا کہوں :( ،،،، بس اللہ تعالی اپ کو بہت صبر دے اور آئیندہ زندگی میں ہمیشہ آسانیاں عطا فرمائے آمین!!
  3. زونی

    عدیم ہاشمی اس نے کہا کہ ہم بھي خريدار ہو گئے

    عدیم ہاشمی میرے پسندیدہ شاعروں میں شامل ہوتے جا رہے ہیں ،،، پتہ نہیں انہیں اتنی مقبولیت کیوں نہیں ملی :)
  4. زونی

    عدیم ہاشمی اس نے کہا کہ ہم بھي خريدار ہو گئے

    زبردست شمشاد بھائی !!! :)
  5. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اس میں ہارون رشید صاحب بیان کر رہے ہیں کہ ن لیگ میں کس سیاسی بیک گراؤنڈ کے لوگ شامل ہیں ،،، ذرا غور سے سنیئے گا !!!
  6. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    زرقا آپ جنہیں سمجھا رہی ہیں وہ سب کچھ جانتے ہیں بس شہباز شریف کی طرح " میں نہیں مانتا " کی گردان کر رہے ہیں :)
  7. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ساجد بھائی آپ بھی ہمت صاحب کی طرح مزاحیہ باتیں کرنے لگے ہیں ،،، اس بار تحریک کو بڑی کامیابی ملے یا نہیں یہ ضرور ہو گا کہ لوگوں کو ایک ڈائریکشن مل جائے گی ، یہ بہت اہم بات ھے ، اگلے کئی سالوں کی سیاست پہ گہرا اثر ہو گا اسکا اور آپ انتظار کا مشورہ دے رہے ہیں؟؟؟
  8. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اگر ن لیگ اسے استعمال کرے تو کیسا ھے ؟؟؟؟:battingeyelashes:
  9. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    کس بات کا انتظار ؟؟؟
  10. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    جی ایک ہی چیز ہیں اگر سمجھا جائے تو !!!!
  11. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    آپ کی بات سے مجھے یہ ویڈیو یاد آ گئی جو ابھی تھوڑی دیر پہلے سن رہی تھی ۔ http://www.awaztoday.com/News-Talk-Shows/35830/Haroon-Rashid-Reply-to-Khurram-Dastgir-in-To-The-Point.aspx
  12. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ان کا نظریہ ان کے منشور سے صاف واضح ھے اپ پڑھ لیجئے،،، پی ٹی آئی کی باری اگلی بار تو اس بار کیا کریں ؟؟؟؟:battingeyelashes:
  13. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہمت علی صاحب میں نے کوئی لطیفہ نہیں سنایا جو آپ نے میری پوسٹ کو پرمزاح کی ریٹنگ دی ھے :rolleyes:
  14. زونی

    فارسی شاعری از خوابِ گراں خیز - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    واہ بہت خوب کلام ھے ،،، ترجمے کے ساتھ پیش کرنے کیلئے شکریہ !!!!
  15. زونی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے ورنہ ہم دربدروں کا ٹھکانہ تُو تھا واہ بہت خوب انتخاب ،،،، شئیر کرنے کیلئے شکریہ !!
  16. زونی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    اس تصویر سے تو یہ تاثر مل رہا ھے کہ کرپٹ لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونے سے بددیانتی کا مرض عمران خان میں منتقل ہو جائے گا :D
  17. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    جی میں کافی غور فرمانے کے بعد ہی بات کرتی ہوں اور مجھے معلوم ھے کہ تحریک انصاف میں کتنے آزمائے ہوئے لوگ موجود ہیں لیکن ان پہ کرپشن کا کوئی چارج ثابت نہیں ہوا ھے اور دوسری بات یہ کہ وہ پارٹی کے نظریے پہ آئے ہیں نہ کہ پارٹی انکے پاس گروی رکھی گئی ھے ، آپ کس تبدیلی کی بات کر رہے ہیں جو بتدریج آتی...
  18. زونی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اگر کوئی اپنے کرپٹ اور بد عنوان رہنما کو سورج سمجھتا ھے تو اس میں رہنما کا قصور کم اور اس کی عقل کا قصور زیادہ ھے ۔ :)
Top