نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    یوم تشکر

    اس پروجیکٹ کا انجام بھی بالآخر سویلین سپریمسی والا ہی ہوا جو اس سے پہلے پروجیکٹ بھٹو اور پروجیکٹ نواز کا ہو چکا تھا 🤭 اب دیکھنا یہ ہے کہ جرنیلوں نے مزید پروجیکٹ لانچ کرنے سے واقعتا توبہ کر لی ہے یا ابھی بھی کوئی مزید سیاسی تجربے کرنے باقی ہیں 😉
  2. جاسم محمد

    یوم تشکر

    جی ہاں۔ اصلی والا نیوٹرل۔ وہ والا نیوٹرل نہیں جس کا عملی مظاہرہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی اور اس کے حامی صحافیوں کو مار مار کر پچھلے ۷ ماہ میں دیا ہے۔
  3. جاسم محمد

    بذریعہ ڈاک کر دیتے

    بذریعہ ڈاک کر دیتے
  4. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    پاکستان میں اے سپورٹس تمام میچز لائیو دکھا رہا ہے۔ اس کا لائیو اسٹریمنگ کا لنک یہاں موجود ہے https://stitichsports.com/tv/live/538-100-a-sports
  5. جاسم محمد

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    فیض حمید اگر عمران خان کو بچا سکتا تو کور کمانڈر رہتے ہوئے ہی بچا لیتا۔ یہ رانگ نمبر آپ کو ہی مبارک ہو 🙂
  6. جاسم محمد

    یوم تشکر

    شروعات تو اچھی کی ہیں۔ نئے آرمی چیف کو قائد اعظم کے فرمان کے مطابق سیاست اور پالیسی سازی سے دور رہنا کا پیغام دیا ہے۔
  7. جاسم محمد

    یوم تشکر

    😅
  8. جاسم محمد

    یوم تشکر

  9. جاسم محمد

    یوم تشکر

    اب یہ جنرل باجوہ کا امتحان ہے کہ وہ عہدہ سے اترنے کے بعد سچے محب وطن پاکستانی عمران خان کی طرح ملک میں ہی رہتا ہے یا پہلی فلائٹ پر کسی دوسرے ملک میں بھاگتا ہے؟ 😉
  10. جاسم محمد

    یوم تشکر

    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ ایک سچے محب وطن پاکستانی ہیں۔ ایک طاقتور ترین آرمی چیف بھی کہیں نہ کہیں کمپرومائز کر ہی لیتا ہے۔ مگر عمران خان نے بیک وقت پورے نظام سے ٹکر لے لی ہے۔ اور اب ان کے پاس اپنی بقا کیلئے سوائے عوامی طاقت کے اور کوئی ریاستی حمایت بھی موجود نہیں رہی جو ماضی میں تھی۔
  11. جاسم محمد

    یوم تشکر

    رجیم چینج آپریشن کے بعد حالیہ باجوہ رجیم نے جس تیزی کیساتھ نیب کے پر کاٹے ہیں۔ آمدن سے زائد اثاثوں اور دیگر سخت اینٹی کرپشن قوانین کو غیر موثر بنایا ہے۔ اس سے تو یہی تاثر جاتا ہے کہ باجوہ اینڈ فیملی نے ان ۶ سالوں میں ٹھیک ٹھاک مال بنا لیا ہے۔ اور جلدی جلدی نیب قوانین میں تبدیلی کر کے مستقبل...
  12. جاسم محمد

    یوم تشکر

    یعنی اب کی بار کوئی ایسا خطرناک سیاسی تجربہ کرنا پڑے گا جس کے بعد پوری لیبارٹری ہی دھماکہ سے پھٹ جائے اور یوں ملک کی جان ان روز روز کے سیاسی تجربوں سے چھوٹ سکے؟ 😁
  13. جاسم محمد

    یوم تشکر

    میں صرف کسی جرنیل کے اپنے الفاظ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آخر وہ پاکستان کو مسلسل اپنی سیاسی تجربہ گاہ بنا کر کیوں رکھتے ہیں؟ جیسے جنرل باجوہ نے امریکہ کے حالیہ دورہ پر پاکستان میں لوگوں کو اٹھوا کر ان پر تشدد کرنے کی اپنی طرف سے ایک معقول وجہ بتائی تھی۔ اب اگر وہ اسی طرح پاکستان میں مسلسل جاری...
  14. جاسم محمد

    یوم تشکر

    اگر وجہ معقول ہو گی تو ماننا تو پڑے گا 🙂
  15. جاسم محمد

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    باجوہ کا انجام اس بدنصیب شخص جیسا ہوا ہے جس نے بیک وقت سب کو خوش رکھنے کی کوشش کی اور اس چکر میں سب کو ناراض کر کے چلے گئے 😂
  16. جاسم محمد

    یوم تشکر

    پیسے نہ بھی پکڑے ہوں۔ اگر جنرل باجوہ اپنی کتاب میں پاکستان کو سیاسی تجربہ گاہ بنانے کی کوئی معقول وجہ ہی بتا دیں تو یہ ان کا بہت بڑا احسان ہوگا 😊
  17. جاسم محمد

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    فوجی اسٹیبلشمنٹ کے اندر اہم ترین پوسٹنگ ٹرانسفر آرمی چیف ہی کرتا ہے۔ باجوہ اگر واقعی نیوٹرل تھا تو جب وزیر اعظم عمران خان نے اپنا آئینی استحقاق استعمال کرتے ہوئے جنرل فیض کو ڈی جی آئی ایس آئی برقرار رکھنا چاہا تو اس نے اڑی کیوں دکھائی؟ اور پھر جب وزیر اعظم نے اسکی بات مان کر جنرل ندیم انجم کو ڈی...
  18. جاسم محمد

    یوم تشکر

    کچھ صحافی کہہ رہے ہیں کہ حالیہ رجیم چینج آپریشن کرنے کیلیے بھی جنرل باجوہ اینڈ فیملی نے جگہ جگہ سے پیسے پکڑے ہیں۔ خیر وہ وقت آنے پر ثبوتوں کے ساتھ سامنے آجائے گا۔ عین ممکن ہے باجوہ صاحب اپنی کتاب میں خود بتا دیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ 😉
  19. جاسم محمد

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    میں اس سے اتفاق نہیں کرتا کہ جنرل باجوہ یا ان کے نیچے کور کمانڈرز کی حمایت کی وجہ سے عمران خان و پی ٹی آئی کو پروٹیکشن حاصل تھی۔ اگر ایسا ہوتا تو پی ٹی آئی تین ماہ سے جنرل فیصل نصیر کے خلاف چیخیں نہ مار رہی ہوتی۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر میں جنرل فیصل نصیر کا نام اب تک ڈل چکا...
  20. جاسم محمد

    یوم تشکر

    کیا آپ یہ کہنا تو نہیں چاہ رہے کہ جنرل باجوہ کو ابھی ایک اور ایکسٹینشن کی تمنا تھی جو بوجوہ پوری نہ ہو سکی؟ 😉
Top