نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    جی اور جسٹس فائز عیسی کا زندگی بھر کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ فیصلے دیتے ہیں اور اس کی سزا پچھلی حکومت میں بھگت بھی چکے ہیں
  2. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    میرا مطلب تھا وزیراعظم کا آئینی اختیار تو ہے کہ وہ ایسا کر سکتے ہیں۔ البتہ چیف جسٹس پاکستان کو ہلا نہیں سکتے
  3. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بن کر آرمی چیف کو تو گھر بھیج سکتے ہیں مگر چیف جسٹس کیساتھ ایسا کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ ان کو تو برداشت کرنا ہی پڑیگا 😊
  4. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    پاکستان میں اس وقت سویلین آئینی آمریت نافذ ہے۔ علی وقار
  5. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    پہلے مولانا صوبہ میں اپنی پارٹی کی اکثریت لیکر دکھائیں۔ وہ تو اپنے حلقہ کی سیٹ پی ٹی آئی کے گنڈاپور سے ہار گئے تھے :)
  6. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    نہیں۔ سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کو نظام کے اندر رہتے ہوئے ٹکر نہیں دی جا سکتی۔ جب تحریک انصاف تمام اسمبلیوں سے باہر نکل جائے گی تب اصل میچ شروع ہوگا۔ پھر شاید سڑکوں پر وہ والی مار دھاڑ بھی ہو جائے جو ابھی عمران خان نے بوجوہ روک رکھی ہے
  7. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    عمران خان اس نتیجہ پر پہنچ چکے ہیں کہ نظام سیاست، اقتدار، عدل و معیشت میں سے اسٹیبلشمنٹ یا کم از کم اسٹیبلشمنٹ کے منفی کرداروں کو نکالے بغیر ملک کا آگے بڑھنا ممکن ہی نہیں۔ اسی لئے وہ اپنی جماعت کو تمام اسمبلیوں سے باہر نکال رہے ہیں۔ اس نظام کا حصہ رہتے ہوئے کوئی بڑی تبدیلی ممکن نہیں ہے سوائے...
  8. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    ایک ریٹائرڈ میجر کا ماننا بھی یہی ہے۔ سویلین حکومت سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کا فرنٹ ہے۔
  9. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    اور وہ جو ڈرٹی ہیری جنرل فیصل نصیر پی ٹی آئی رہنماؤں کو پھینٹا لگانے کی وجہ سے پچھلے ۳ ماہ سے فوج کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔ اس کو کیوں کنارے نہیں لگایا جا رہا؟ اتنی منافقت کیسے کر لیتے ہیں؟ :)
  10. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    تو پچھلے ۷ ماہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پھینٹا کس کی فرمائش پر لگایا جا رہا ہے؟ اب کیوں معذرت نہیں کرتے؟ اس قسم کے منافقانہ تجزیوں سے پرہیز کیا کریں :)
  11. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    میرے خیال میں اسوقت حکومت، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور اپوزیشن میں ضد کا مقابلہ چل رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ و عدلیہ نے اپریل میں جو اسمبلیاں بحال کر کے موجودہ حکومت کو مسلط کیا تھا وہ اس فیصلہ پر یوٹرن لینے کو تیار نہیں۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر عمران خان بضد ہیں کہ اس نے جو مارچ میں اسمبلی توڑ کر نئے الیکشن...
  12. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    عمران خان کو کسی جینون کیسے میں آؤٹ کر سکتے تو کیا قاتلانہ حملہ کرواتے؟ قاتلانہ حملہ تب ہی کیا جاتا ہے جب اسٹیبلشمنٹ و سیاسی مخالفین کے تمام حربے ناکام ہو چکے ہوں 🙂
  13. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    ایک ہی بات ہے۔ پی ڈی ایم کی ۱۴ جماعتیں ملکر کسی جلسہ میں اس سے آدھے لوگ بھی نہیں نکال سکی جب عمران خان وزیر اعظم تھا اور بہت غیر مقبول ہو چکا تھا
  14. جاسم محمد

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    ایک بار پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیاں تحلیل ہو گئی تو الیکشن کمیشن کو ان چار صوبوں میں آئین کے تحت ۹۰ دن کے اندر اندر دوبارہ الیکشن کروانا پڑے گا۔ یوں وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ہوگا کہ اب صرف ان ۴ صوبوں میں دوبارہ الیکشن کروائیں یا پورے پاکستان میں
  15. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    میں بھی یہی سمجھتا تھا۔ بہت حیران ہوں یہ کیا ہوا؟ شائد یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہو رہا ہے؟
  16. جاسم محمد

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    وفاقی حکومت چند سیٹوں کی برتری پر قائم ہے۔ ابھی اتحادی ایم کیو ایم یا بی اے پی یا پی ٹی ایم اپوزیشن میں جا کر بیٹھ گئے تو حکومت ختم
Top